الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سورۃ النبأ
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. کیا بات پوچھتے ہیں لوگ آپس میں
۲. پوچھتے ہیں اس بڑی خبر سے
۳. جس میں وہ مختلف ہیں
۴. ہرگز نہیں اب جان لیں گے
۵. پھر بھی ہرگز نہیں اب جان لیں گے
۶. کیا ہم نے نہیں بنایا زمین کو بچھونا
۷. اور پہاڑوں کو میخیں
۸. اور تم کو بنایا ہم...
سورۃ المرسلات
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. قسم ہے چلتی ہواؤں کی دل کو خوش آتی
۲. پھر جھونکا دینے والیوں کی زور سے
۳. پھر ابھارنے والیوں کی اٹھا کر
۴. پھر پھاڑنے والیوں کی بانٹ کر
۵. پھر فرشتوں کی جو اتار کر لائیں وحی
۶. الزام اتارنے کو یا ڈر سنانے کو
۷. مقرر جو تم سے...
سورۃ الإنسان
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. کبھی گزرا ہے انسان پر ایک وقت زمانے میں کہ نہ تھا وہ کوئی چیز جو زبان پر آتی
۲. ہم نے بنایا آدمی کو ایک دو رنگی بوند سے ہم پلٹتے رہے اس کو پھر کر دیا اس کو ہم نے سننے والا دیکھنے والا
۳. ہم نے اس کو سجھائی راہ یا حق مانتا ہے...
سورۃ القیامۃ
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. قسم کھاتا ہوں قیامت کے دن کی
۲. اور قسم کھاتا ہوں جی کی کہ جو ملامت کرے برائی پر
۳. کیا خیال رکھتا ہے آدمی کہ جمع نہ کریں گے ہم اس کی ہڈیاں
۴. کیوں نہیں ہم ٹھیک کر سکتے ہیں اس کی پوریاں
۵. بلکہ چاہتا ہے آدمی کہ ڈھٹائی کرے اس کے...
سورۃ المدثر
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. اے لحاف میں لپٹنے والے
۲. کھڑا ہو پھر ڈر سنا دے
۳. اور اپنے رب کی بڑائی بول
۴. اور اپنے کپڑے پاک رکھ
۵. اور گندگی سے دور رہ
۶. اور ایسا نہ کر کہ احسان کرے اور بدلہ بہت چاہے
۷. اور اپنے رب سے اُمید رکھ
۸. پھر جب بچنے لگے وہ...
سورۃ المزمل
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. اے کپڑے میں لپٹنے والے
۲. کھڑا رہ رات کو مگر کسی رات
۳. آدھی رات یا اس میں سے کم کر دے
۴. تھوڑا سا یا زیادہ کر اس پر اور کھول کھول کر پڑھ قرآن کو صاف
۵. ہم ڈالنے والے ہیں تجھ پر ایک بات وزن دار
۶. البتہ اٹھنا رات کو سخت روندتا...
سورۃ الجن
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. تو کہہ مجھ کو حکم آیا کہ سن گئے کتنے لوگ جنوں کے پھر کہنے لگے ہم نے سنا ہے ایک قرآن عجیب
۲. کہ سجھاتا ہے نیک راہ سو ہم اس پر یقین لائے اور ہرگز نہ شریک بتلائیں گے ہم اپنے رب کا کسی کو
۳. اور یہ کہ اونچی ہے شان ہمارے رب کی نہیں...
سورۃ نوح
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. ہم نے بھیجا نوح کو اس کی قوم کی طرف کہ ڈرا اپنی قوم کو اس سے پہلے کہ پہنچے ان پر عذاب دردناک
۲. بولا اے قوم میری تم کو ڈر سناتا ہوں کھول کر
۳. کہ بندگی کرو اللہ کی اور اس سے ڈرو اور میرا کہنا مانو
۴. تاکہ بخشے وہ تم کو کچھ گناہ...
سورۃ المعارج
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. مانگا ایک مانگنے والے نے عذاب پڑنے والا
۲. منکروں کے واسطے کوئی نہیں اس کو ہٹانے والا
۳. آئی اللہ کی طرف سے جو چڑھتے درجوں والا ہے
۴. چڑھیں گے اس کی طرف فرشتے اور روح اس دن میں جس کا لنباؤ پچاس ہزار برس ہے
۵. سو تو صبر کر بھلی...
سورۃ الحاقۃ
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. وہ ثابت ہو چکنے والی،
۲. کیا ہے وہ ثابت ہو چکنی والی،
۳. اور تو نے کیا سوچا کیا ہے وہ ثابت ہو چکنے والی
۴. جھٹلایا ثمود اور عاد نے اس کوٹ ڈالنے والی کو
۵. سو وہ جو ثمود تھے سو غارت کر دیئے گئے اچھال کر
۶. اور وہ جو عاد تھی سو...
سورۃ القلم
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. قسم ہے قلم کی اور جو کچھ لکھتے ہیں
۲. تو نہیں اپنے رب کے فضل سے دیوانہ
۳. اور تیرے واسطے بدلہ ہے بے انتہا
۴. اور تو پیدا ہوا ہے بڑے خلق پر
۵. سو اب تو بھی دیکھ لے گا اور وہ بھی دیکھ لے گا
۶. کہ کون ہے تم میں جو بچل رہا ہے
۷. بے...
سورۃ الملک
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. بڑی برکت ہے اس کی جس کے ہاتھ میں ہے راج اور وہ سب کچھ کر سکتا ہے
۲. جس نے بنایا مرنا اور جینا تاکہ تم کو جانچے کون تم میں اچھا کرتا ہے کام اور وہ زبردست ہے بخشنے والا
۳. جس نے بنائے سات آسمان تہ پر تہ کیا دیکھتا ہے تو رحمان کے...
سورۃ التحریم
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. اے نبی تو کیوں حرام کرتا ہے جو حلال کیا اللہ نے تجھ پر چاہتا ہے تو رضامندی اپنی عورتوں کی اور اللہ بخشنے والا ہے مہربان
۲. مقرر کر دیا اللہ نے تمہارے لیے کھول ڈالنا تمہاری قسموں کا اور اللہ مالک ہے تمہارا اور وہی ہے سب کچھ...
سورۃ الطلاق
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. اے نبی جب تم طلاق دو عورتوں کو تو ان کو طلاق دو ان کی عدت پر اور گنتے رہو عدت کو اور ڈرو اللہ سے جو رب ہے تمہارا مت نکالو ان کو ان کے گھروں سے اور وہ بھی نہ نکلیں مگر جو کریں صریح بے حیائی اور یہ حدیں ہیں باندھی ہوئی اللہ کی اور...
سورۃ التغابن
شروع اللہ کے نام سے جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. پاکی بول رہا ہے اللہ کی جو کچھ ہے آسمانوں میں اور جو کچھ ہے زمین میں اسی کا راج ہے اور اسی کو تعریف ہے اور وہی ہر چیز کر سکتا ہے
۲. وہی ہے جس نے تم کو بنایا پھر کوئی تم میں منکر ہے اور کوئی تم میں ایمان دار اور اللہ جو تم کرتے...
سورۃ المنافقون
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. جب آئیں تیرے پاس منافق کہیں ہم قائل ہیں تو رسول ہے اللہ کا اور اللہ جانتا ہے کہ تو اس کا رسول ہے اور اللہ گواہی دیتا ہے کہ یہ منافق جھوٹے ہیں
۲. انہوں نے رکھا ہے اپنی قسموں کو ڈھال بنا کر پھر روکتے ہیں اللہ کی راہ سے یہ لوگ...
سورۃ الجمعۃ
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے
اللہ کی پاکی بولتا ہے جو کچھ کہ ہے آسمانوں میں اور جو کچھ ہے زمین میں بادشاہ پاک ذات زبردست حکمتوں والاوہی ہے جس نے اٹھایا ان پڑھوں میں ایک رسول انہی میں کا پڑھ کر سنایا ہے ان کو اس کی آیتیں اور ان کو سنوارتا ہے اور سکھلاتا ہے ان...
سورۃ الصف
شروع اللہ کے نام سے جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. اللہ کی پاکی بولتا ہے جو کچھ ہے آسمانوں میں اور جو کچھ ہے زمین میں اور وہی ہے زبردست حکمت والا،
۲. اے ایمان والو کیوں کہتے ہو منہ سے جو نہیں کرتے
۳. بڑی بیزاری کی بات ہے اللہ کے یہاں کہ کہو وہ چیز جو نہ کرو
۴. اللہ چاہتا ہے ان...
سورۃ الممتحنۃ
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. اے ایمان والو نہ پکڑو میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست تم ان کو پیغام بھیجتے ہو دوستی سے اور وہ منکر ہوئے ہیں اس سے جو تمہارے پاس آیا سچا دین نکالتے ہیں رسول کو اور تم کو اس بات پر کہ تم مانتے ہو اللہ کو جو رب ہے تمہارا اگر تم...
سورۃ الحشر
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. اللہ کی پاکی بیان کرتا ہے جو کچھ ہے آسمانوں میں اور زمین میں اور وہی ہے زبردست حکمت والا
۲. وہی ہے جس نے نکال دیا ان کو جو منکر ہیں کتاب والوں میں ان کے گھروں سے پہلے ہی اجتماع پر لشکر کے تم نہ اٹکل کرتے تھے کہ نکلیں گے اور وہ...