الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سورۃ المجادلۃ
شروع اللہ کے نام سے جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. سن لی اللہ نے بات اس عورت کی جو جھگڑتی تھی تجھ سے اپنے خاوند کے حق میں اور جھینکتی تھی اللہ کے آگے اور اللہ سنتا تھا سوال و جواب تم دونوں کا بے شک اللہ سنتا ہے دیکھتا ہے
۲. جو لوگ ماں کہہ بیٹھیں تم میں سے اپنی عورتوں کو وہ...
سورۃ الحدید
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. اللہ کی پاکی بولتا ہے جو کچھ ہے آسمانوں میں اور زمین میں اور وہی ہے زبردست حکمتوں والا
۲. اسی کے لیے ہے راج آسمانوں کا اور زمین کا جلاتا ہے اور مارتا ہے اور وہ سب کچھ کر سکتا ہے
۳. وہی ہے سب سے پہلا اور سب سے پچھلا اور باہر اور...
سورۃ الواقعۃ
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے
'۱. جب ہو پڑے ہو پڑنے والی
۲. نہیں ہے اس کے ہو پڑنے میں کچھ جھوٹ
۳. پست کرنے والی ہے بلند کرنے والی
۴. جب لرزے زمین کپکپا کر
۵. اور ریزہ ریزہ ہوں پہاڑ ٹوٹ پھوٹ کر
۶. پھر ہو جائیں غبار اڑتا ہوا
۷. اور تم ہو جاؤ تین قسم پر
۸. پھر...
سورۃ الرحمن
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے
1. رحمان نے
2. سکھلایا قرآن
3. بنایا آدمی
4. پھر سکھلایا اس کو بات کرنا
5. سورج اور چاند کے لیے ایک حساب ہے
6. اور جھاڑ اور درخت مشغول ہیں سجدہ میں
7. اور آسمان کو اونچا کیا اور رکھی ترازو
8. کہ زیادتی نہ کرو ترازو میں
9. اور سیدھی...
سورۃ القمر
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. پاس آ لگی قیامت اور پھٹ گیا چاند
۲. اور اگر وہ دیکھیں کوئی نشانی تو ٹلا جائیں اور کہیں یہ جادو ہے پہلے سے چلا آتا
۳. اور جھٹلایا اور چلے اپنی خوشی پر اور ہر کام ٹھہرا رکھا ہے وقت پر
۴. اور پہنچ چکے ہیں ان کے پاس احوال جن میں ڈانٹ...
سورۃ النجم
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. قسم ہے تارے کی جب گرے
۲. بہکا نہیں تمہارا رفیق اور نہ بے راہ چلا
۳. اور نہیں بولتا اپنے نفس کی خواہش سے ،
۴. یہ تو حکم ہے بھیجا ہوا
۵. اُس کو سکھلایا ہے سخت قوتوں والے نے زور آور نے
۶. پھر سیدھا بیٹھا
۷. اور وہ تھا اونچے کنارہ پر...
سورۃ الطور
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. قسم ہے طور کی
۲. اور لکھی ہوئی کتاب کی
۳. کشادہ ورق میں
۴. اور آباد گھر کی
۵. اور اونچی چھت کی
۶. اور ابلتے ہوئے دریا کی
۷. بے شک عذاب تیرے رب کا ہو کر رہے گا
۸. اس کو کوئی نہیں ہٹانے والا
۹. جس دن لرزے آسمان کپکپا کر
۱۰. اور...
سورۃ الذاریات
شروع اللہ کے نام سے جو بے حد مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. قسم ہے ان ہواؤں کی جو بکھیرتی ہیں اڑا کر
۲. پھر اٹھانے والیاں بوجھ کو
۳. پھر چلنے والیاں نرمی سے
۴. پھر بانٹنے والیاں حکم سے
۵. بے شک جو وعدہ کیا ہے تم سے سو سچ ہے
۶. اور بے شک انصاف ہونا ضرور ہے
۷. قسم ہے آسمان جال دار کی
۸...
سورۃ ق
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. قسم ہے اس قرآن بڑی شان والے کی
۲. بلکہ انکو تعجب ہوا کہ آیا ان کے پاس ڈر سنانے والا انہی میں سے ہو گا تو کہنے لگے منکر یہ تعجب کی چیز ہے
۳. کیا جب ہم مر چکیں اور ہو جائیں مٹی یہ پھر آنا بہت دور ہے
۴. ہم کو معلوم ہے جتنا گھٹاتی ہے...
سورۃ الحجرات
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. اے ایمان والو آگے نہ بڑھو اللہ سے اور اس کے رسول سے اور ڈرتے رہو اللہ سے ، اللہ سنتا ہے جانتا ہے
۲. اے ایمان والو بلند نہ کرو اپنی آوازیں نبی کی آواز سے اوپر اور اس سے نہ بولو تڑخ کر جیسے تڑختے ہو ایک دوسرے پر کہیں اکارت نہ ہو...
سورۃ الفتح
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. ہم نے فیصلہ کر دیا تیرے واسطے صریح
۲. تاکہ معاف کرے تجھ کو اللہ جو آگے ہو چکے تیرے گناہ اور جو پیچھے رہے اور پورا کر دے تجھ پر اپنا احسان اور چلائے تجھ کو سیدھی راہ
۳. اور مدد کرے تیری اللہ زبردست مدد
۴. وہی ہے جس نے اتارا...
سورۃ محمد
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. جو لوگ کہ منکر ہوئے اور روکا اوروں کو اللہ کی راہ سے کھو دیے اللہ نے ان کے کام
۲. اور جو یقین لائے اور کیے بھلے کام اور مانا اس کو جو اترا محمد صلی اللہ علیہ و سلم پر اور وہی ہے سچا دین ان کے رب کی طرف سے ان پر سے اتاریں ان کی...
سورۃ الأحقاف
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. حم
۲. اتارنا کتاب کا ہے اللہ زبردست حکمت والے کی طرف سے
۳. ہم نے جو بنائے آسمان اور زمین اور جو ان کے بیچ میں ہے سو ٹھیک کام پر اور ایک ٹھہرے وعدہ پر اور جو لوگ منکر ہیں وہ ڈر کو سن کر منہ پھیر لیتے ہیں
۴. تو کہہ بھلا دیکھو تو...
سورۃ الجاثیہ
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. حم
۲. اتارنا کتاب کا ہے اللہ کی طرف سے جو زبردست ہے حکمتوں والا
۳. بے شک آسمانوں میں اور زمین میں بہت نشانیاں ہیں ماننے والوں کے واسطے
۴. اور تمہارے بنانے میں اور جس قدر پھیلا رکھے ہیں جانور نشانیاں ہیں ان لوگوں کے واسطے جو...
سورۃ الدخان
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. حم
۲. قسم ہے اس کتاب واضح کی
۳. ہم نے اس کو اتارا ایک برکت کی رات میں ہم ہیں کہہ سنانے والے
۴. اسی میں جدا ہوتا ہے ہر کام جانچا ہوا
۵. حکم ہو کر ہمارے پاس سے ہم ہیں بھیجنے والے
۶. رحمت سے تیرے رب کی وہی ہے سننے جاننے والا
۷. رب...
سورۃ الزخرف
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. حم
۲. قسم ہے اس کتاب واضح کی
۳. ہم نے رکھا اس کو قرآن عربی زبان کا تاکہ تم سمجھو
۴. اور تحقیق یہ قرآن لوح محفوظ میں ہمارے پاس ہے برتر مستحکم
۵. کیا پھیر دیں گے ہم تمہاری طرف سے یہ کتاب موڑ کر اس سبب سے کہ تم ہو ایسے لوگ کہ حد پر...
سورۃ الشوری
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. حم
۲. عسق
۳. اسی طرح وہی بھیجتا ہے تیری طرف اور تجھ سے پہلوں کی طرف اللہ زبردست حکمتوں والا
۴. اسی کا ہے جو کچھ ہے آسمانوں میں اور زمین میں اور وہی ہے سب سے اوپر بڑا
۵. قریب ہے کہ پھوٹ پڑیں آسمان اوپر سے اور فرشتے پاکی بولتے ہیں...
سورۃ فصلت
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. ح م
۲. اتارا ہوا ہے بڑے مہربان رحم والے کی طرف سے
۳. ایک کتاب ہے کہ جدا جدا کی ہیں اس کی آیتیں قرآن عربی زبان کا ایک سمجھ والے لوگوں کو
۴. سنانے والا خوشخبری اور ڈر پر دھیان میں نہ لائے وہ بہت لوگ سو وہ نہیں سنتے
۵. اور کہتے ہیں...
سورۃ غافر
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. حم
۲. اتارنا کتاب کا اللہ سے ہے جو زبردست ہے خبردار
۳. گناہ بخشنے والا اور توبہ قبول کرنے والا سخت عذاب دینے والا کسی کی بندگی نہیں سوائے اس کے اسی کی طرف پھر جانا ہے
۴. وہی جھگڑتے ہیں اللہ کی باتوں میں جو منکر ہیں سو تجھ کو دھوکا...
سورۃ الزمر
شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے
۱. اتارنا ہے کتاب کا اللہ سے جو زبردست ہے حکمتوں والا
۲. میں نے اتاری ہے تیری طرف کتاب ٹھیک ٹھیک، سو بندگی کر اللہ کی خالص کر کر اس کے واسطے بندگی
۳. سنتا ہے اللہ ہی کے لیے ہے بندگی خالص اور جنہوں نے پکڑ رکھے ہیں اس سے ورے حمایتی کہ...