• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ ص شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. قسم ہے اس قرآن سمجھانے والے کی ۲. بلکہ جو لوگ منکر ہیں غرور میں ہیں اور مقابلہ میں ۳. بہت غارت کر دیں ہم نے ان سے پہلے جماعتیں پھر لگے پکارنے اور وقت نہ رہا خلاصی کا ۴. اور تعجب کرنے لگے اس بات پر کہ آیا ان کے پاس ایک ڈر سنانے والا...
  2. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ الصافات شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. قسم ہے صف باندھنے والوں کی قطار ہو کر ۲. پھر ڈانٹنے والوں کی جھڑک کر ۳. پھر پڑھنے والوں کی یاد کر کر ۴. بے شک حاکم تم سب کا ایک ہے ۵. رب آسمانوں کا اور زمین کا اور جو کچھ ان کے بیچ میں ہے اور رب مشرقوں کا ۶. ہم نے رونق دی (سب...
  3. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ یس شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. یس ۲. قسم ہے اس پکے قرآن کی ۳. تو تحقیق ہے بھیجے ہوؤں میں سے ۴. اوپر سیدھی راہ کے ۵. اتارا زبردست رحم والے نے ۶. تاکہ تو ڈرائے ایک قوم کو کہ ڈر نہیں سنا ان کے باپ دادوں نے ، سو ان کو خبر نہیں ۷. ثابت ہو چکی ہے بات ان میں بہتوں پر سو...
  4. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ فاطر شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. سب خوبی اللہ کو ہے جس نے بنا نکالے آسمان اور زمین جس نے ٹھہرایا فرشتوں کو پیغام لانے والے جن کے پر ہیں دو دو اور تین تین اور چار چار بڑھا دیتا ہے پیدائش میں جو چاہے بے شک اللہ ہر چیز کر سکتا ہے ۲. جو کچھ کہ کھول دے اللہ لوگوں پر...
  5. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ سبأ شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. سب خوبی اللہ کی ہے جس کا ہے جو کچھ کہ ہے آسمان اور زمین میں اور اسی کی تعریف ہے آخرت میں اور وہی ہے حکمتوں والا سب کچھ جاننے والا ۲. جانتا ہے جو کچھ کہ اندر گھستا ہے زمین کے اور جو کچھ کہ نکلتا ہے اس سے اور جو اترتا ہے آسمان سے اور...
  6. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ الأحزاب شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. اے نبی ڈر اللہ سے اور کہا نہ مان منکروں کا اور دغا بازوں کا مقرر اللہ ہے سب کچھ جاننے والا حکمتوں والا ۲. اور چل اسی پر جو حکم آئے تجھ کو تیرے رب کی طرف سے بے شک اللہ تمہارے کام کی خبر رکھتا ہے ۳. اور بھروسہ رکھ اللہ پر اور...
  7. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ السجدۃ شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. الف لام میم ۲. اتارنا کتاب کا اس میں کچھ دھوکا نہیں پروردگار عالم کی طرف سے ہے ۳. کیا کہتے ہیں کہ جھوٹ باندھ لایا ہے کوئی نہیں وہ ٹھیک ہے تیرے رب کی طرف سے تاکہ تو ڈر سناوے ان لوگوں کو جن کے پاس نہیں آیا کوئی ڈرانے والا تجھ سے...
  8. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ لقمان شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. الم ۲. یہ آیتیں ہیں پکی کتاب کی ہدایت ہے ۳. اور مہربانی نیکی کرنے والوں کے لئے ۴. جو کہ قائم رکھتے ہیں نماز اور دیتے ہیں زکوٰۃ اور وہ ہیں جو آخرت پر ان کو یقین ہے ۵. انہوں نے پائی ہے راہ اپنے رب کی طرف سے اور وہی مراد کو پہنچے ۶...
  9. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ الروم شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. الف لام میم ۲. مغلوب ہو گئے ہیں رومی ۳. ملتے ہوئے ملک میں اور وہ اس مغلوب ہونے کے بعد عنقریب غالب ہوں گے ۴. چند برسوں میں اللہ کے ہاتھ ہیں سب کام پہلے اور پچھلے اور اس دن خوش ہوں گے مسلمان ۵. اللہ کی مدد سے مدد کرتا ہے جس کی...
  10. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ العنکبوت شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. ا ل م ۲. کیا یہ سمجھتے ہیں لوگ کہ چھوٹ جائیں گے اتنا کہہ کر کہ ہم یقین لائے اور ان کو جانچ نہ لیں گے ۳. اور ہم نے جانچا ہے ان کو جو ان سے پہلے تھے سو البتہ معلوم کرے گا اللہ جو لوگ سچے ہیں اور البتہ معلوم کرے گا جھوٹوں کو ۴...
  11. Aamir

    ترجمہ قرآن مجید - مولانا محمود الحسن

    سورۃ القصص شروع اللہ کے نام سے جو بیحد مہربان نہایت رحم والا ہے ۱. ط س م ۲. یہ آیتیں ہیں کھلی کتاب کی ۳. ہم سناتے ہیں تجھ کو کچھ احوال موسیٰ اور فرعون کا تحقیقی ان لوگوں کے واسطے جو یقین کرتے ہیں ۴. "فرعون چڑھ رہا تھا ملک میں اور کر رکھا تھا وہاں کے لوگوں کو کئی فرقے کمزور کر رکھا تھا ایک فرقہ...
  12. Aamir

    Mushaf Al Jamahiriyah - Pdf

    Mushaf Al Jamahiriyah Address: mass Koran telling Imam Qaaloon. Publisher: oversaw the إعداه of print and publication of the World Islamic Call Society - Tripoli - Libyan Arab Jamahiriya. Year of Publication: Second Edition (1399 AH / 1989 AD). Book Number: (543). Pages 626 Direct...
  13. Aamir

    Quran Transliteration - English - Pdf

    Quran Transliteration - English Pages 523 Direct Download Download (Pdf File : Size 1.7 Mb) Right click on Download Links and click- "Save Target as" OR "Save Link as" Download From Mediafire Download ID60 http://quranpdf.blogspot.in/2013/08/quran-transliteration-english.html My Open...
  14. Aamir

    ایک ہزاری ہوں کوئی مذاق تو نہیں کیوں عابد الرحمٰن بھائی؟

    میری طرف سے بھی مفتی عابد الرحمن صاحب کو دلی مبارکباد الله آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
  15. Aamir

    عورت اور مرد کا امتحان

    یار کتنی لائٹ جاتی ہے، ،، ابتسامہ
  16. Aamir

    عورت اور مرد کا امتحان

    دلیل کیا ہے ارسلان بھائی؟
  17. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    فضائل مدینہ کے بیان میں باب۔ مدینہ کے حرم کا بیان (۹۰۲)۔ سیدنا انسؓ نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا :'' مدینہ یہاں (جبل عیر) سے وہاں (ثور) تک حرم ہے یہاں کا درخت نہ کاٹا جائے اور نہ یہاں کسی ظلم و بدعت کا ارتکاب کیا جائے۔ جو شخص یہاں ظلم و بدعت کی کوئی بات ایجاد کر ے تو اس پر اللہ کی اور...
  18. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ جو شخص کعبہ تک پیدل جانے کی منت مانے (۹۰۰)۔ سیدنا انسؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے ایک بوڑھے آدمی کو دیکھا کہ وہ اپنے بیٹیوں کے درمیان چلایا جا رہا تھا تو آپﷺ نے دریافت فرمایا :'' اس کو کیا ہوا ہے؟ ''لوگوں نے عرض کی کہ اس نے پیدل جانے کی نذر مانی ہے۔ آپﷺ نے فرمایا :'' اللہ تعالیٰ اس کی جان کو...
  19. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ عورتوں کا حج کرنا (۸۹۸)۔ سیدنا ابن عباسؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ جب اپنے حج سے واپس آئے تو ام سنان انصاریہ سے فرمایا :'' تم کو حج سے کس چیز نے روکا؟ '' انھوں نے عرض کی کہ فلاں شخص نے (اپنے شوہر کی نسبت کہا) ہمارے پاس دو اونٹ پانی بھر نے والے تھے، ایک پر تو وہ حج کرنے چلے گئے اور دوسرا ہماری زمین...
  20. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ دوم (یونیکوڈ)

    باب۔ بچوں کا حج کرنا (بھی درست ہے) (۸۹۷)۔ سیدنا سائب بن یزیدہؓ کہتے ہیں کہ مجھے نبیﷺ کے ہمراہ حج کرایا گیا تھا اور میں سات برس کا تھا۔
Top