مقتبس شعر کا کوئی مطلب سمجھ میں نہیں آتا کم ازکم میری سمجھ میں ۔ گوگل میں سرچ کرنے پر القلم فورم پر یہ شعر اس طرح ملاہے اوراس کا معنی بھی واضح ہے۔
عکس رخسار نے کس کے ہے تجھے چمکایا
تاب تجھ میں مہ کامل کبھی ایسی تو نہ تھی
ویسے یہ شعر جیوٹی وی ویب سائٹ پر اوردیگر پر اسی طرح ہے اور انہی ویب...