• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    کیا یہی تبلیغی جماعت ہے.؟

    اس میں نکلنے والے عموماعوام ہوتے ہیں اوراپنی اصلاح کیلئے نکلتے ہیں کتنااچھاہوکہ آپ فرصت کے اوقات میں تبلیغی جماعت میں وقت دیں اورجوامور قابل اصلاح نظرآئیں۔ ان کے بارے میں بتائیں توشاید یہ زیادہ نافع ہوگا۔
  2. ن

    العلامہ الشیخہ ام عبد اللہ انیسہ۔

    اب مرد علاموں کوکچھ اورلقب ڈھونڈ لیناچاہئے۔
  3. ن

    تقلید کی جامع تعریف

    اگررفیق طاہر صاحب کو ناگوارنہ گزرے تو وہ پہلے"جامع اورمانع"کی ہی تعریف اوروضاحت کردیں تاکہ قارئین کوبھی سمجھنے میں آسانی ہو کہ یہ تعریف "جامع اورمانع "کیوں نہیں ہے اوراگر ہے تو کس طورپر ہے۔
  4. ن

    تقلید کی جامع تعریف

    رفیق طاہر صاحب نے ابن ہمام کے پیش کردہ تعریف کو جامع اورمانع تعریف قراردیاہے لیکن وہ یہ بتانابھول گئے کہ یہ تعریف جامع اورمانع کس طرح سے ہے۔ کیونکہ جو اعتراض طالب الرحمن صاحب کے پیش کردہ تعریف پرواردہوتاہے ۔وہی صورت حال یہاں بھی ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ ایسے شخص کاقول ماننا جس کا قول دلائل شرعیہ میں...
  5. ن

    تقلید کی جامع تعریف

    مناسب ہے کہ جن دوحضرات نے تقلید کی جامع ومانع تعریف کی ہے ذرا اس کا ایک جائزہ لیاجائے اوردیکھاجائے کہ وہ کس حد تک جامع ومانع ہے ۔ طالب الرحمن راشدی صاحب لکھتے ہیں (بقول ارسلان صاحب) ایک تقریر سے اقتباس ان کی تعریف کا پہلاشق ہے کسی آدمی کی بات ماننا یہ کسی کے اندر جوعمومیت ہے وہ اہل...
  6. ن

    جامعہ رحمانیہ میں عبدالرشید خلیق دیوبندی استاد رکھا ہے

    اولاتوندوہ اورجامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں فرق یہ ہے کہ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ کاہدف غیرسلفیوں کو سلفی بنانااولین مقصد ہے تعلیم مقصد ثانی ہے۔ ندوہ کا مقصد وحید صرف اسلامی تعلیم ہے کسی مسلک کی دعوت اورتبلیغ نہیں ہے۔ اس بنیادی بات کو ذہن میں رکھیں ۔ دوسری بات کسی جگہ تعلیم غیرمسلک کےا فراد...
  7. ن

    کراماتِ اہل حدیث

    اُپ کا دعوی ہے کہ سلف صالحین میں کوئی صوفی نہ تھا توجب تک سلف صالحین کی حقیقت پوری طرح نکھر کر اورواضح ہوکر سامنے نہ آئے ۔ آگے کی وادی کس طرح قطع کی جاسکتی ہے۔ سلف صالحین کے تعلق سے آپ کا موقف تضادات کا شکار ہے۔ اوراگرخود اپنے گزشتہ اورحالیہ مراسلوں پر نظرڈالیں گے تو یہ بات واضح ہوجائے گی۔...
  8. ن

    تقلید کی جامع تعریف

    آپ نے بڑی آسانی سے دعوی کردیاکہ آج تک کسی اہل علم نے اپنے مقلد ہونے کا اعتراف نہیں کیا۔کیااس دعوی سے پہلے علماء کی کتب اورارشادات کو جاننے کی کوشش کی تھی یامحض طبعیت میں ابال آیااورایک دعوی کردیا۔اگرموخرالذکر صورت ہی ہے تویہ بھی جہالت کی ایک قسم ہے۔ لیکن اس میں انسان کو اپنی جہالت کاپتہ نہیں...
  9. ن

    جامعہ رحمانیہ میں عبدالرشید خلیق دیوبندی استاد رکھا ہے

    ندوہ اب بھی غیرمتعصب ہے یہی وجہ ہے کہ وہاں ہرفرقہ اورمسلک کے لوگ تعلیم حاصل کرتے ہیں اوراساتذہ میں احناف کی کثرت کے باوجود شوافع اوراہل حدیث بھی ہیں۔ کوئی بھی یہ نہیں کہہ سکتاکہ وہاں اس کے اہل حدیث یاغیرمقلد ہونے کی بناء پر اس سے کچھ امتیاز برتاگیاہو۔ بات جہاں تک مولانا سلمان صاحب کے متعصب ہونے...
  10. ن

    کراماتِ اہل حدیث

    شاید آنجناب کو اپنے تضادات کااحساس نہیں ہورہاہے ایک جانب کہتے ہیں کہ ١جوصحابہ کرام کے طریقہ پر گامزن رہا وہ سلف صالح ٢سلف صالحین کی کوئی زمانی تحدید نہیں ہوسکتی مفہوم کیانکلا ۔ وہ خود بیان کیجئے صغری اورکبری آپ کے سامنے ہیں۔ دوسری جانب کاجائزہ لیاجائے کہ خلف کے باب میں ارشاد ہوتاہے...
  11. ن

    کراماتِ اہل حدیث

    بنیادی سوال صرف یہ ہے کہ سلف کس کو کہیں گے آیا اس کی کوئی زمانی تحدید ہے یانہیں ہے ۔ آپ کہتے ہیں کہ کوئی زمانی تحدید نہیں ہوسکتی ۔اس کا نتیجہ توپھر وہی نکلتاہے جو سابق میں میں نے عرض کیاہے کہ سبھی سلف صالحین میں شامل ہیں۔ لیکن اس کو بھی ماننے کیلئے آپ تیار نہیں ہیں اورحصول علم کی ترغیب دلاتے ہیں...
  12. ن

    تقلید کی جامع تعریف

    بھائی میرے!مجھے اپنی جہالت کااعتراف کل بھی تھا آج بھی ہے اورکل بھی رہے گا۔اولاتوانسانی علوم ہے ہی کتنا۔اس کو "قلیل علم"بخشاگیاہے پھر اس قلیل علم میں سے ہرشخص کس قدر"علم"کاحامل ہے یہ ہرشخص غورکرسکتاہے اورہرانسان جوکچھ جانتاہے وہ اس کے نہ جاننے کے مقابلہ میں کتناہے اس پر بھی غورکرسکتاہے۔ دعاہے کہ...
  13. ن

    کراماتِ اہل حدیث

    اگرآپ کے نزدیک سلف کااطلاق صرف صحابہ پر ہوتاہے تو اس کو واضح کریں اورپھر کہیں کہ سلف میں سے کوئی بھی صوفی نہ تھا لیکن اگرسلف صالحین کا اطلاق بعد کے ادوار کے لوگوں پربھی ہوتاہے توپھر سلف اورخلف کی تحدید کردیں اوراس کے بعد کہیں کہ سلف میں سے کوئی بھی صوفی نہ تھا۔ جناب!اگرناراضگی ہوتی تو ہم آپ...
  14. ن

    کراماتِ اہل حدیث

    اس گرہ کی عقدہ کشائی کیلئے ہی توناچیز نے عرض ومعروض کیاتھا۔ جوتعریف فراہم کی گئی اس کی روشنی میں جب میں نے سمجھنے کی کوشش کی اورجوکچھ سمجھاوہ سامنے رکھاتواب آنجناب یہ فرماتے ہیں۔ محترم ہم یہی توجانناچاہتے ہیں کہ کس کو سلف کہیں گے اورکس کو خلف کہیں گے۔ آپ حضرات کے پاس یہ طئے کرنے کا معیار...
  15. ن

    کراماتِ اہل حدیث

    یہ توبہت ہی ناقص اورغلط فہوم پیداکرنے والی تعریف ہے۔صحابہ کرام رضوان اللہ اجمعین کی جماعت بلاشبہ سلف صالحین ہے۔لیکن سوال بعد کے ادور کے تعلق سے تھاکیوں کہ صحابہ کے فضائل اوران کامقام ومرتبہ اوران کے اقوال وافعال کی اتباع کی اہمیت سے ہرایک واقف ہے۔ اس کا مطلب تویہ ہواکہ ہم شیخ ناصرالدین البانی...
  16. ن

    تقلید کی جامع تعریف

    ہربوالہوس نے حسن پرستی شعار کی اب آبروئے شیوہ اہل نظر گئی جس کو دیکھو،اصولی اورفقیہہ بننے پر تلاہواہے خواہ پلے میں کچھ ہویانہ ہو۔ علم سے فہم سے اگر عاری ہیں توکیاہوا،زمانہ جمہوریت کاہے اورہرشخص اپنی ڈفلی بجانے کا حق رکھتاہے اورجوجتنی زور سے ڈفلی بجائے وہ اتناہی بڑاعلامہ اورمجتہد شمار...
  17. ن

    کراماتِ اہل حدیث

    ذراسلف کی حد بندی کردیجئے کہ آپ کب سے کب تک کے لوگوں یعنی کس صدی ہجری کے افراد تک کو سلف میں شامل سمجھتے ہیں۔ کہ اس سے آگے جوہیں وہ سلف میں شامل ہیں اورجواس کے بعد کے ہیں وہ سلف میں شامل نہیں ہیں
  18. ن

    جامعہ رحمانیہ میں عبدالرشید خلیق دیوبندی استاد رکھا ہے

    اسی کے ساتھ یہ بھی ذہن نشیں رہے کہ ہندوستان کے سلفی مدرسہ دارالسلام عمرآباد میں بھی کئی حنفی اساتذہ برسرکار ہیں اوراسی طرح دارالعلوم ندوۃ العلماء میں کئی سلفی علماء خدمت انجام دے رہے ہیں۔استاد کی صلاحیت دیکھنی چاہئے کہ جس موضوع کیلئے اس کو رکھاگیاہے اس کی اس کے اندر کتنی قابلیت ہے ۔ اگرہم قابلیت...
  19. ن

    دیر سے جواب؟

    علماء کرام کے جوابات کو "سدرہ منتہا" تک پہنچتے پہنچتے دیرہوجاتی ہے۔
  20. ن

    صحیح حدیث کے بالمقابل کسی امام کے قول پر اعتماد؟ (انتظامیہ)

    یہ بھی آنجناب کے روایتی’’اہل زبان ‘‘ہونے کی ایک اورنشانی وعلامت ہے‘‘کہ آپ نے دومختلف عبارتوں میں بزعم خود تناقض فرض کرلیاہے۔ امام غزالی کی جانب اس کتاب کی نسبت کے صحیح ہونے میں کسی کو شک نہیں ہے ۔ ہرایک نے اس کی جانب نسبت کو صحیح قراردیاہے۔ جہاں تک امام ابوحنیفہ کے بارے میں قلیل العربیہ اورلیس...
Top