• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. سرفراز فیضی

    قصہ اصحاب کہف : ایک مطالعہ (3)

    رَبُّنَا رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ کے الفاظ سے پتہ چلتا ہے کہ ان کی قوم اللہ رب العزت کے نام سے بھی ناواقف تھی اس لیے اللہ رب العزت کا تعارف انہوں نے ان الفاظ میں کرایا کہ ہم اس رب کو اپنا رب مانتے ہیں جو ساری کائنات کا رب ہے ۔ جیسا کہ حضرت موسی ٰ نے فرعون کے سامنے رب کا تعارف کرایا ...
  2. سرفراز فیضی

    قصہ اصحاب کہف : ایک مطالعہ (3)

    رب کی معرفت کائنات کی وہ ساری چیزیں جو ہمارے احساس اور ادارک کے دائرہ میں ہیں ان میں سے کوئی بھی چیز ایسی نہیں جس میں " رب " کی صفت پائی جاتی ہو۔ ساری چیزیں مخلوق، مملوک ، محکوم اور مرزوق ہیں ۔ یہ ا س بات کی علامت ہے کہ اس کائنات کا رب ہماری ادراک اور احساس کے دائرہ سے باہر ہے ۔ لیکن اس کی...
  3. سرفراز فیضی

    قصہ اصحاب کہف : ایک مطالعہ (3)

    فَقَالُوا رَبُّنَا رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ یعنی ہمارا ،تمہارا اور پوری کائنات کا صرف ایک ہی رب ہے ۔ یہ کائنات مختلف خداوں نے نہیں بنائی نہ ہی مختلف خدا اس کائنات کا انتظام سنبھالے ہوئے ہیں بلکہ اس پوری کائنات میں صرف ایک ہی رب کا فیضان جاری ہے ۔ ساری کائنات اسی کی پیدا کی ہوئی ہے اسی کی...
  4. سرفراز فیضی

    قصہ اصحاب کہف : ایک مطالعہ (3)

    إِذْ قَامُوا اس آیت میں قیام یاتو اپنے اصلی معنی ٰ میں استعمال ہوا ہے یعنی یہ لوگ اپنی قوم کے سامنے یا بادشاہ کے سامنے برسر مجلس کھڑے ہوگئے اور اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر توحید کا اعلان کردیا ۔ بلکہ اس سے آگے بڑھ کر قوم جن باطل معبودوں کی کو اپنا رب مانتی تھی ان کی ربوبیت سے انکار کردیا ۔ قوم کو...
  5. سرفراز فیضی

    قصہ اصحاب کہف : ایک مطالعہ (3)

    وَرَبَطْنَا عَلَی قُلُوبِہِمْ إِذْ قَامُوا فَقَالُوا رَبُّنَا رَبُّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ لَنْ نَدْعُوَ مِنْ دُونِہِ إِلَہًا لَقَدْ قُلْنَا إِذًا شَطَطًا* ہم نے ان کے دل اس وقت مضبوط کر دیے جب وہ اٹھے اور انہوں نے اعلان کر دیا کہ " ہمارا رب تو بس وہی ہے جو آسمانوں اور زمین کا رب ہے ۔ ہم اسے...
  6. سرفراز فیضی

    حضرت خضر علیہ السلام کون تھے ؟؟؟؟؟

    میری تحقیق یہی ہے کہ وہ نبی تھے ۔ اس کے بہت سارے دلائل ہیں ۔ ان شاء اللہ اس موضوع پر کچھ تفصیل سے لکھنے کا ارادہ ہے۔ دعا کریں اللہ آسانی پیدا کرے ۔
  7. سرفراز فیضی

    پیشاب سے قرآن لکھنا جائز ہے

    پیشاب سے قرآن لکھنے کے جواز کا فتویٰ مفتی تقی عثمانی کی کتاب فقہی مقالات میں بھی نقل کیا گیا ہے۔ اس کتاب کے نئے ایڈیشن سے شاید وہ عبارت حذف کردی گئی ہے ۔ کیا پرانے ایڈیش کا پی ڈی ایف کوئی صاحب فراہم کرسکتے ہیں۔ مہربانی ہوگی ۔
  8. سرفراز فیضی

    راجہ داہر:غدارِوطن یا شہیدِ وطن

    اینٹی وائرس کے طور پر مولانا ابوالحسن علی میاں ندوی کی مایہ ناز کتاب انسانی دنیا پر مسلمانوں کے عروج و زوال کا اثر پڑھنے کی تاکید کی جانی چاہیے ۔
  9. سرفراز فیضی

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    بہت سارے ذہین لوگوں کی ناکامیوں سے میں نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے ۔
  10. سرفراز فیضی

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    عوام ناقص العقل ہوتی ہے تو اسے مونث ہی ہونا چاہیے ۔ مسکراہٹیں
  11. سرفراز فیضی

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    20 :ذہانت کو کوئی فائدہ نہیں اگر آدمی اس کو صحیح وقت اور صحیح جگہ پر استعمال کرنا نہ جانتا ہو۔
  12. سرفراز فیضی

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    19: انسان بھی کتابوں کی طرح ہوتے ہیں اور کچھ کتابوں کا پڑھنا اور سمجھ پانا بڑ ا مشکل ہوتا ہے۔
  13. سرفراز فیضی

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    قرآن مجید میں اللہ نےیہ بھی فرمایا ہے :والذين اهتدوا زادهم هدى وآتاهم تقواهم [47:17]
  14. سرفراز فیضی

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    جمہوریت کی ناکامی بھی اس بات کی بہت بڑی دلیل ہے ۔ اصل میں عوام کو مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ اس کے پاس تجزیہ کی صلاحیت نہیں ہوتی ۔عوام جذباتی ہوتی ہے۔ منظقی استدلال سے محروم ہوتی ہے ۔ کسی مسئلہ میں جو سب سے پہلی رائے اس تک پہنچتی ہے وہ اسی کو اپنا نظریہ بنا لیتی ہے۔پھر اس کے بعد اس مسئلہ کوئی دوسرے...
  15. سرفراز فیضی

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    میں نے ایڈ ایجنسیوں کے حربے سے یہ سبق سیکھا ہے ۔
  16. سرفراز فیضی

    میں نے یہ سوچا کہ ۔۔۔۔۔۔۔

    جی میرا تجربہ تو یہی ہے کہ دل میں ایمان ہوتو بندہ عمل کی جانب راغب ہوتا ہے۔ آدمی عمل میں کمزور ہوتو اس کو اپنے ایمان کا جائزہ لینا چاہیے ۔ ایمان کی زیادتی بندے کے عمل میں لذت پیدا کرتی ہے۔ البتہ یہ بھی ہےکہ مزید عمل آدمی کے ایمان کو مزید بڑھاتا ہے۔ لہذا عمل اور ایمان دونوں ایک دوسرے کو تقویت...
  17. سرفراز فیضی

    مسلک اہل حدیث کا ایک روشن ستارہ غروب ہوگیا

    مولانا عبدالعلیم ماہر میرے بڑے ابا ہیں۔مزید میں ان کا داماد ہوں اور وہ میرے استاذ بھی ہیں۔ جماعت کے کبار علماء میں ان کا شمار ہوتا ہے ۔ دو تین سالوں تک مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے نائب ناظم بھی رہ چکے ہیں۔ جماعت کے بہت سارے بڑے علماء ان کے شاگرد ہیں ۔مثلا فضیلۃ الشیخ صلاح الدین مقبول حفظہ اللہ
  18. سرفراز فیضی

    کیادین کونظام زندگی کہاجاسکتاہے؟

    اس تعریف کی وضاحت دلیل کے ساتھ کرسکتے ہیں؟
Top