الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایک ولی کی تعریف میں لکھا ہے:
5۔ اپنے قریب ترین رشتہ داروں کے ساتھ بے رحمی، سنگدلی اور قساوت برتنے کی جو مشق یہ لوگ کرتے تھے، اس کی وجہ سے ان کے جذبات مرجاتے تھے اور اس کا نتیجہ یہ تھا کہ جن لوگوں سے انہیں مذہبی اختلاف ہوتا تھا، ان پر یہ ظلم وستم کی انتہا کر دیتے تھے۔ چوتھی صدی تک پہنچتے...
4۔ سب سے زیادہ دردناک باب اس رہبانیت کا یہ ہے کہ اس نے ماں باپ، بھائی بہن اور اولاد تک سے آدمی کا رشتہ کاٹ دیا۔ مسیحی اولیا کے تذکروں میں ا س کے ایسے ایسے دلدوز واقعات ملتے ہیں جنہیں پڑھ کر انسان کیلئے ضبط کرنا مشکل ہوجاتا ہے۔
ایک راہب ایواگرئیس (Evagrius) سالہا سال سے صحرا میں ریاضتیں کررہا...
کلیسا کا نظام تین صدیوں تک اپنی حدود میں ان انتہا پسندانہ تصورات کی کسی نہ کسی طرح مزاحمت کرتا رہا۔ اس زمانے میں ایک پادری کیلئے مجرد ہونا لازمی نہ تھا۔ اگر اس نے پادری کے منصب پر فائز ہونے سے پہلے شادی کر رکھی ہوتی تو وہ بیوی کے ساتھ رہ سکتا تھا، البتہ تقرر کے بعد شادی کرنا اس کیلئے ممنوع تھا۔...
3۔ رہبانیت نے ازدواجی زندگی کو عملاً بالکل حرام کردیا اور نکاح کے رشتے کو کاٹ پھینکنے میں سخت بے دردی سے کام لیا۔ ان کے نزدیک لذت اور گناہ ہم معنی تھے، حتیٰ کہ مسرت بھی ان کی نگاہ میں خدا فروشی کے مترادف تھی۔ سینٹ یاسل ہنسنے اور مسکرانے تک کو ممنوع قراردیتا ہے۔ انہی تصورات کی بنا پر مرد وعورت کے...
2 ۔وہ بروقت گندے رہتے اور صفائی سے سخت پرہیز کرتے تھے، نہانا یا جسم کوپانی لگانا ان کے نزدیک خدا پرستی کے خلاف تھا۔ سینٹ اتھاناسیوس بڑی عقیدت کے ساتھ سینٹ انتھونی کی یہ خوبی بیان کرتا ہے کہ اس نے مرتے دم تک کبھی اپنے پاؤں نہیں دھوئے۔ سینٹ ابراہام جب سے داخل مسیحیت ہوا، پورے ۵۰ سال اس نے منہ...
1۔سخت ریاضتوں اور نت نئے طریقوں سے اپنے جسم کو اذیتیں دینے میں ہر راہب دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوشش کرتا تھا۔ عیسائی اولیا کے تذکروں میں ان لوگوں کے جو کمالات بیان کئے گئے ہیں وہ کچھ اس طرح کے ہیں: اسکندریہ کا سینٹ مکاربوس ہر وقت اپنے جسم پر ۸۰ پونڈ کا بوجھ اٹھائے رکھتا تھا، چھ مہینے تک وہ ایک...
تاریخ سے معلوم ہوتا ہے کہ عیسائیوں میں رہبانیت کا آغاز مصر سے ہوا۔ اس کا بانی سینٹ انتھونی (Anthony) تھا، جو ۲۵۰ء میں پیدا ہوا اور۳۵۰ء میں دُنیا سے رخصت ہوا۔ سینٹ انتھونی پہلا مسیحی راہب قرار دیا جاتا ہے جس نے ضوم کے علاقے میں پسپیر کے مقام پرجو اب دیر الحمیمون کے نام سے معروف ہے، پہلی خانقاہ...
(3) عیسائیوں کے پاس دین کی سرحدیں متعین کرنے کیلئے کوئی مفصل شریعت اور کوئی واضح سنت موجود نہ تھی۔ شریعت ِموسوی وہ چھوڑ چکے تھے اور تنہا انجیل کے اندر کوئی مکمل ہدایت نامہ نہ پایا جاتا تھا، اس لئے مسیحی علما کچھ باہر کے فلسفوں سے متاثر ہوکر اور کچھ خود اپنے رجحانات کی بنا پر طرح طرح کی بدعتیں...
(2) ہورس (Horus) اور آئسس (Isis) کے مجسّموں کی جگہ سیدنا مسیح اور مریم علیہا السلام کے بت پوجے جانے لگے۔ سیٹرنیلیا (Saturnalia) کی جگہ کرسمس کا تہوار منایا جانے لگا۔ قدیم زمانے کے تعویذ، گنڈے، عملیات، فال گیری، غیب گوئی اور جن بھوت بھگانے کے اعمال سب عیسائی درویشوں نے شروع کر دیئے۔ اور عوام...
(1) قدیم مشرک سوسائٹی میں شہوانیت، بدکرداری اور دُنیا پرستی جس شدت کے ساتھ پھیلی ہوئی تھی اس کا توڑ کرنے کیلئے عیسائی علما نے اعتدال کی راہ اختیار کرنے کی بجائے، انتہا پسندی کی راہ اختیار کی۔ اُنہوں نے دُنیا پرستی کے خلاف اتنی شدت برتی کہ آخر کار ایک دیندار آدمی کیلئے کسی قسم کی املاک رکھنا ہی...
مسیحی رہبانیت کے کرشمے
مدثر لطیف
سیدنا عیسیٰ کے بعد دو سو سال بعد تک عیسائی کلیسا رہبانیت سے ناآشنا تھا، مگر عیسیٰ کے دُنیا سے اُٹھا لیے جانے کے فوراً بعد سے ہی عیسائیت میں اس کے جراثیم داخل ہو گئے تھے، وہ تخیلات پیدا ہو گئے تھے جو اس چیز کو جنم دیتے ہیں۔ ترکِ دُنیا و تجرد کو اخلاقی آئیڈیل...
دوسرے اس اعتبار سے بھی یہ قابل غور ہے کہ دنیا میں ہر مذہب کے پیشواؤں اور رہنماؤں کا احترام کیا جاتا ہے اور ان کی شخصی عظمتوں کو استہزا و مذاق کا موضوع بنانے سے گریز کیا جاتاہے، لیکن ہمارے پیغمبر کا خاکہ اڑانے میں کسی کو کوئی باک نہیں، کسی کو کوئی اندیشہ اور ڈر نہیں۔ایسا کیوں ہے؟ یہ سب مسلمان...
یہ صورت حال ہم سب مسلمانوں کے لئے لمحہ فکریہ ہے ۔ ایک اس اعتبار سے کہ ان کی اس شوخ چشمانہ جسارت میں ہماری اپنی کوتاہیوں کا کتنا دخل ہے؟ مغرب کے مستشرقین نے ہمارے پیغمبر کا جو خلاف واقعہ ہیولیٰ تیار کیا ہے اور اس کو اپنے پروپیگنڈے کی قوت سے اپنے عوام و خواص کے دلوں اور دماغوں میں بٹھا دیا ہے جس...
ہمارے پیغمبرﷺکے خلاف یہ شوخ چشمانہ جسارت۔۔۔ لمحہ فکریہ!
حافظ صلاح الدین یوسف
ڈنمارک کے ایک دریدہ دہن، بدباطن اور متعصب شخص نے جس طرح رسول اللہﷺ کی شان اَقدس میں گستاخی کا ارتکاب کیا ہے، وہ توہے ہی بہت بڑا مجرم اور واجب القتل، لیکن اس گستاخ رسول کی ہمنوائی کرنے والے اور اس کو ہلاشیری دینے والے...
پھر اسی رات نبی کریمﷺمکہ مکرمہ تشریف لائے۔ صبح ہوئی تو آپﷺنے اپنی قوم کو ان دو بڑی نشانیوں کی خبر دی جو اللہ تعالیٰ نے آپؐ کو دکھلائیں تھیں، قوم کی اذیت اور ضرر رسانی میں سختی آگئی اور کچھ لوگ تو حضرت ابوبکر صدیق کے پاس دوڑے آئے اور انہیں خبر دی، انہوں نے کہا: ’’اگر یہ بات آپﷺنے کہی ہے تو سچ...
پھر آپﷺ کوسدرۃ المنتہیٰ تک لے جایا گیااس کے پتے ہاتھی کے کان جیسے تھے اور پھل بڑے کونڈوں جیسے۔پھر آپ کو جبار جلّ جلالہ کے حضور لے جایاگیا۔اس وقت اللہ نے اپنے بندے پر وحی فرمائی اور آپﷺ پر اور آپؐ کی اُمت پر پچاس وقت کی نمازیں فرض کیں۔پھر آپؐ موسی کے قریب سے گزرے تو انہوں نے پوچھا: ’’ آپ کے رب...
واقعہ معراج کی تفصیل سے متعلق صحیح روایات کاخلاصہ پیش نظر ہے:
حضرت جبرائیل براق لے کر تشریف لائے یہ خچر سے چھوٹا ایک جانور ہے جو اپناکھر اپنی نگاہ کے آخری مقام پر رکھتا ہے۔نبی کریمﷺ مسجد حرام سے اس جانور پرسوار ہوئے۔اور حضرت جبرائیل کے ساتھ بیت المقدس تشریف لائے۔ مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے دو...
واقعہ اسراء ومعراج (رجب ۵؍ ہجری)
’اسراء‘ سے مرادنبی کریمﷺ کاراتوں رات مکہ سے بیت المقدس تشریف لے جانااور ’معراج‘ سے مراد عالم بالاتشریف لے جاناہے۔
اسراء اورمعراج کے وقت میں بھی اختلاف ہے۔ چنانچہ ایک قول ہے جس سال آپﷺ کی بعثت ہوئی، اسی سال یہ واقعہ پیش آیا۔ایک قول ہے کہ ۲۷ رجب سنہ ۱۰نبوت ہے۔...