• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    کیا مختلف فیہ رفع الیدین منسوخ ہے۔؟

    حدیث اور سنت کے فرق کا دعویٰ نیا ہے۔ کیا مقلدین وقت کے ساتھ اپنے عقائد اور مسائل بدلتے رہتے ہیں؟ کسی مقلد کا دعویٰ کہ وہ سنت پر عمل کرتا ہے حدیث پر نہیں، کیا اس کے امام سے بھی یہ دعویٰ ثابت ہے؟ اور کیا امام صاحب خود بھی سنت پر عمل کرتے تھے اور حدیث پر عمل نہیں کرتے تھے؟ اگر امام صاحب سے یہ ثابت...
  2. شاہد نذیر

    کیا مختلف فیہ رفع الیدین منسوخ ہے۔؟

    سہج صاحب کے اس اعترافی بیان سے ثابت ہوا کہ مقلدین چاہے شافعی ہوں، مالکی ہوں یا حنفی ان میں سے کوئی بھی بدنصیب قرآن و حدیث پر عمل نہیں کرتا بلکہ انکا ہر عمل اپنے امام کے اقوال کی بنیاد پر ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ رفع الیدین کا عمل جب مقلد شافعی کرتا ہے تو انکے نزدیک جائز ہوتا ہے کیونکہ اسکا عمل...
  3. شاہد نذیر

    حُبّ رسول اور کثرت اُمّت

    ماشاءاللہ! بہت موثر اور دلنشین تحریر ہے۔ اللہ مصنف کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔
  4. شاہد نذیر

    بھارتی ڈراموں کے مسلمانوں پر منفی اثرات

    اول تو پاکستان میں اب فلمیں بن ہی نہیں رہیں لیکن ماضی قریب میں معروف ڈائریکٹر شعیب منصور کی جو دو فلمیں منظر عام پر آئی ہیں ایک ’’خدا کے لئے‘‘ اور دوسری ’’بول‘‘ ان پاکستانی فلموں میں جس طرح مسلمان معاشرے اور اسلام کی تضحیک کی گئی ہے اس کی مثال ڈھونڈنے سے بھی نہیں ملتی۔ موخر الذکر فلم میں تو...
  5. شاہد نذیر

    افغانستان ايشو، امن کی کوششيں اور امريکی کردار

    کمال ہے امریکہ افغانستان کو تباہ و برباد اور غیر مستحکم کرنے کے بعد اب افغانستان میں امن اور استحکام کے لئے ہر قسم کی امداد دے گا۔ یہ منافقانہ رویہ کی بدترین مثال ہے۔امریکہ ہمیشہ سے مسلمانوں کا دشمن رہا ہے اسے مسلمانوں کا ہمدرد یا دوست سمجھنا سب سے بڑی بے وقوفی ہے۔
  6. شاہد نذیر

    کیا آپ نے کبھی ایسے مناظر دیکھے ہیں؟

    ویسے میراخیال ہے کہ ان مناظر میں کئی گرافکس کا کمال ہیں؟
  7. شاہد نذیر

    کیا آپ نے کبھی ایسے مناظر دیکھے ہیں؟

    جی ہاں! دیکھے ہیں۔ ابھی ابھی
  8. شاہد نذیر

    1000 مراسلات پورے کرنے پر بہت بہت مبارک ہو

    عامر بھائی چونکہ بات 1000 پوسٹس پر مبارکباد کی ہورہی ہے تو میں معذرت چاہتا ہوں کیونکہ آپ بہت لیٹ ہوگئے ہیں اب آپکو کوئی حق نہیں پہنچتا کہ ہر ہزار پوسٹس پر چار مرتبہ مبارکباد وصول کریں۔
  9. شاہد نذیر

    1000 مراسلات پورے کرنے پر بہت بہت مبارک ہو

    جزاک اللہ! دیکھیں یہ ہے اصلی مبارک باد جو دوسرے بھائی نے بغیر مطالبہ ہمیں دی ہے۔ اگر یہی بات ساجد تاج بھائی کو بھی سمجھ میں آجاتی تو کیا ہی اچھا ہوتا۔ لیکن افسوس! پھر پچھتاوے کیا ہووت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت
  10. شاہد نذیر

    فقہ حنفى مرزائیوں کے نزدیک ایک معتبرفقہ ہے۔

    اگر ایک آدھ مسائل میں مشابہت ہی کسی شخص کے لئے دوسرے مسلک سے ہونے کی دلیل ہے تو یہودی نماز پڑھتے ہیں ابوحنیفہ بھی نماز پڑھتے تھے یہودی اللہ کو مانتے ہیں ابوحنیفہ بھی اللہ کو مانتے تھے تو یہودی مذہب سے اس مشابہت کی بنا پر ہم کہہ دیں کہ ابوحنیفہ یہودی تھا؟ اور گدھا دیکھتا ہے اشرف علی تھانوی بھی...
  11. شاہد نذیر

    فیس بک استعمال کرنے والے بھائی /بہن متوجہ ہوں

    جب جاہل اور نام نہاد حنفی قرآن میں مذکور لفظ ’’دین حنیف‘‘ سے حنفی مذہب پر استدلال کرتے ہیں تب آپ کو حیرت نہیں ہوتی؟ حالانکہ نزول قرآن کے سالہا سال بعد حنفی مذہب کا موجد ابوحنیفہ اس دنیا میں آیا تھا بس یہی ایک بات اس باطل استدلال کے رد میں کافی ہے۔
  12. شاہد نذیر

    1000 مراسلات پورے کرنے پر بہت بہت مبارک ہو

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! دیکھئے ساجد تاج بھائی یوں اپنے منہ میاں مٹھو بننا اچھی بات نہیں۔چونکہ میری بھی 1000 پوسٹس حال ہی میں مکمل ہوئی ہیں اس لئے ہم تو عنوان دیکھ کر ہی اس خوش فہمی میں مبتلا ہوگئے تھے کہ بھائی نے شاید ہمیں مبارک باد دی ہے۔ کیا یہ بہتر نہیں ہوتا کہ آپ مجھے مبارک باد دیتے اور...
  13. شاہد نذیر

    ۴۱۔ سہاگ رات کو پرسکون رہنا: ۔ ۔ اسعد الزوجین

    میرے خیال سے یہ موضوع ہی اتنا نازک ہے جسے اس سے زیادہ مناسب انداز میں پیش کرنا مشکل ہے۔ولگریٹی کا تو اس میں نام و نشان بھی نہیں۔
  14. شاہد نذیر

    علامہ وحید الزماں کا مسلکی اتار چڑھا ؤ

    صرف وحید الزماں ہی کیوں؟؟؟ ایک تحقیق۔
  15. شاہد نذیر

    غیر مکفرہ بدعت کی وجہ سے تکفیر کرنا درست نہیں ہے چاہے وہ کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہو اہلسنت کا منہج تعامل

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! اگر آپکی پوسٹ کا میں برعکس مطلب بیان کروں تو یہ ہوگا کہ بدعت مکفرہ کی وجہ سے تکفیر کرنا درست ہے۔ اس بات یا اصول کو تو سب ہی تسلیم کرینگے لیکن جب اس کے اطلاق کا وقت آئے گا تو اکثر منکر ہوجائیں گے اور اپنے رویے و عمل سے اسے غلط قرار دیں گے۔ جیسے دیوبندیوں کا...
Top