الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عزمی صاحب نے میرے مضمون کا اقتباس اس طرح لیا تھا جیسے اسکا جواب دے رہے ہوں حالانکہ انکی تحریر میں جواب کا نام و نشان دور دور تک بھی نہیں تھا۔ عزمی صاحب نے میرے مضمون کو غیرمتعلق ریٹ کیا ہے حالانکہ خود انکی پوری تحریر میرے موضوع سے غیر متعلق ہے بلکہ سوال گندم اور جواب چنا کے مصداق ہے۔ شاید اسی...
جزاک اللہ نعیم یونس بھائی۔
کذب بیانی اور صوفی کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ صوفیاء کذب بیانی میں بہت جری ہوتے ہیں ملاحظہ ہو:
محمد بن یحییٰ بن سعیدالقطان کہتے ہیں کہ میرے باپ یحییٰ نے کہا: ہم نے صالحین (صوفیاء)سے زیادہ کسی کو حدیث کے معاملہ میں جھوٹ بولنے والا نہیں دیکھا۔ ابن ابی عتاب کہتے ہیں کہ...
12۔ ابوالحسن شاذلی صوفی نے اپنے نام کے بارے میں دعویٰ کیاکہ: میں نے کہا اے رب آپ نے میرا نام شاذلی کیوں رکھا؟ حالانکہ میں شاذلی نہیں ہوں تو مجھ سے کہا گیا اے علی میں نے تمہارا نام شاذلی نہیں رکھا بلکہ ''الشاذّ ُ لی'' رکھا ۔تو میری محبت اور خدمت کے لئے وقف ہوگیا۔ (امامھاابوالحسن الشاذلی،صفحہ...
اکابرین اہل حدیث کا تعلق صوفیت
بہتان یا حقیقت؟
تصوف کی اصل عیسائیت ہے اسی لئے صوفی مذہب بڑی حد تک عیسائی رہبانیت کا ہو بہو چربہ ہے ۔عیسائی راہبوں کی طرح صوفی بھی نکاح سے دامن بچانے کی کوشش کرتا ہے۔شریعت مطہرہ کی عطاء کردہ آسانیوں کو ترک کرکے خود کوبلاوجہ مشقت میں ڈالتا ہے۔اللہ تعالیٰ کی نعمتوں...
اردو کا سوال تو یہ ہے کہ یہ کیسے معلوم ہوگا کہ میت مسلمان کی ہے یا غیر مسلم کی؟
میرے نزدیک تو یہ سوال انتہائی عبث اور لغو ہے۔ اور یہ کوئی سوال نہیں بلکہ ایک فضول پہیلی ہے جو عرصہ سے گردش کررہی ہے۔ حنفیوں کا ایسے سوال لے کر علمائے اہل حدیث سے اسکے جواب کا مطالبہ کرنا انکے اجتہاد کا امتحان لینا...
اردو صاحب یا صاحبہ، اہل حدیث علماء تو فرضی سوالوں کے جواب دینے کے قائل ہی نہیں بلکہ یہ تو حنفیوں کا پسندیدہ مشغلہ ہے تو آپ اس سوال کے جواب کے لئے مقلدین علماء کو زحمت کیوں نہیں دیتے کہ وہ فقہ حنفی سے اسکا جواب ڈھونڈ کرلائیں یا پھر اپنے مذہب اور اصول سے بغاوت کرکے خود اجتہاد کریں؟؟؟
ویسے حنفیوں...
آئیڈیل مین صاحب آپکا فرضی سوالوں کے جواب نہ ہونے پر پریشان ہونا بے جا، عجیب اور حیرت انگریز ہے۔ وجہ یہ ہے کہ اہل حدیث علماء نے کبھی بھی فرضی سوالوں کے جواب نہیں دئے اور جب بھی اور جس زمانے میں بھی کوئی نیا مسئلہ درپیش ہوا تو اسکا بذریعہ اجتہاد جواب دے دیا تو آئندہ بھی اگر کوئی نیا مسئلہ سامنے...
فرضی سوالوں پر اپنا قیمتی وقت اور ذہن صرف کرنا انتہائی بے ہودہ کام ہے۔ لیکن حنفی حضرات اسے پسندیدہ اور ضروری قرار دینے پر مجبور ہیں کیونکہ بیچاروں کی مذہب کی بنیاد ہی فرضی سوال گھڑنے پھر اسکے جاہلانہ جوابات تیار کرنے پر ہے۔ عمر رضی اللہ عنہ ایسے لوگوں پر لعنت بھیجتے تھے۔ شاہ ولی اللہ حنفی لکھتے...
دیکھئے یہ بات تو تقریبا ہر مسلمان ہی تسلیم کرتا ہے کہ مسلمانوں کے تہتر فرقوں میں سے ایک جنت میں جائے گا اور باقی جہنم میں۔ اب ایک بات کا تعین رہ گیا کہ وہ فرقہ کون سا ہے؟ اس بات کا تعین ایسے جلیل القدر علماء نے کیا ہے جن کی جلالت اور دیانت پر قریب قریب سب ہی کا اتفاق ہے۔ شیخ عبدالقادر جیلانی...
وعلیکم السلام!
محترم بھائی آپکی بات ٹیکنیکلی تو درست ہے لیکن زبیر علی زئی کے معاملہ میں غلط ہے کیونکہ واقعہ یہ ہے کہ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کو معمولی سا فالج اٹیک ہوا ہے اور وہ تیزی کے ساتھ روبہ صحت ہیں۔ والحمداللہ
متضاد کا لفظ میں نے اس لئے استعمال کیا تھا کہ میرے علم میں یہ بات تھی کہ...
السلام علیکم و رحمتہ اللہ!
حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ سے متعلق یہ خبر بالکل مستند اور کافی حد تک تسلی بخش ہے۔ اسے شعیب محمد حفظہ اللہ نے فیس بک پر شئیر کیا ہے۔ ملاحظہ فرمالیں۔
https://www.facebook.com/shoaib.muhammad.946179?hc_location=stream
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
یہ متضاد خبریں ہیں ایک جانب یہ کہا جارہا ہے کہ انہیں فالج کا اٹیک ہوا ہے اور دوسری جانب ہارٹ اٹیک کی خبر دی جارہی ہے۔ میری معلومات کے مطابق شیخ کو فالج کا اٹیک ہوا ہے۔ اللہ انہیں جلد از جلد شفاء کاملہ عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
دیکھئے محترم مجھے اس بات سے غرض نہیں اور نہ ہی میں نے اس بات پر کوئی بحث کی ہے کہ جس بنیاد پر فیض عالم صدیقی کو ناصبی کہا گیا ہے وہی وجہ اگر کسی اور شخص میں پائی گئی تو کیا اسے بھی ناصبی کہا جائے گا یا نہیں۔ یہ ایک الگ بحث ہے جس میں، میں نہیں پڑنا چاہتا۔
مجھے تو اس بات پر حیرت ہوئی کہ اگر بقول...
محترم محمد فیض الابرار صاحب نہ تو میں نے آپ پر کوئی الزام عائد کیا ہے اور نہ ہی آپکی مخالفت میں ذاتیات پر اترا ہوں۔ آپ نے حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ پر ایک جھوٹا الزام عائد کیا تھا جس پر میں نے آپکو جھوٹا کہہ دیا یہ تو ایک حقیقت ہے جسے میں نے بیان کیا نہ تو یہ کوئی الزام ہے نہ دشنام طرازی اور...
ہم نے محمد فیض الابرار سے انکے مذکورہ بالا دعوے کا ثبوت مانگا تھا لیکن فیض الابرار صاحب جواب دینے کے بجائے الٹے سیدھے بیانات دے رہے ہیں کیونکہ انہیں خود معلوم ہے کہ وہ اپنے اس دعویٰ میں کذاب ہیں۔
ہم حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی تحریر سے ایک اقتباس پیش کررہے ہیں جو فیض الابرار کے جھوٹے ہونے...
بہت برا اور گھٹیا لگتا ہے۔
یہی وجہ ہے کہ جب میں خود دیوبندی تھا اور کوئی شخص میرے مسلک کے بارے میں دریافت کرتا تھا تو میں خود کو دیوبندی کہتے ہوئے بہت ہی شرم محسوس کرتا تھا اس وقت میں سوچتا تھا کہ اس مسلک کا کوئی اچھا اور بہتر نام ہونا چاہیے تھا۔
میرے بھائی ابھی آپکو یہ ہی نہیں پتا کہ تقلید کہتے کسے ہیں۔آپکی معلومات میں اضافے کے لئے عرض ہے کہ کسی کا با دلیل موقف قبول کرلینا اس شخص کی تقلید نہیں ہوتی۔ میں کچھ معاملات میں حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ سے الگ موقف بھی رکھتا ہوں مثال کے طور پر میرا یہ مضمون دیکھئے جس میں، میں نے ثابت کیا ہے کہ...