الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
فیض عالم صدیقی ناصبی تھا یہ تنہاء صرف حافظ زبیر علی زئی کی تحقیق نہیں بلکہ ابوجابر عبداللہ دامانوی کی بھی یہی تحقیق ہے چناچہ موصوف لکھتے ہیں: بعض اہل حدیث علماء بھی ناصبیت سے سخت متاثر ہوئے یہاں تک کہ انہوں نے شیعیت کی مخالفت میں ناصبی عقائد کو اپنا لیا اور وہ کٹر ناصبی بن گئے پھر وہ کھلے منکر...
سبحان اللہ!
دیکھئے محمد فیض الابرار صاحب یہاں واضح طور پر فیض عالم صدیقی کو ناصبیت سے متاثر قرار دے رہے ہیں۔ لیکن جب یہی بات حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے کی کہ فیض عالم صدیقی ناصبی تھا تو فیض الابرار صاحب نے حافظ زبیر علی زئی کو متشدد اور نہ جانے کیا کیا کہہ دیا۔ کیا یہ فیض الابرار صاحب کا...
اسکا مطلب یہ ہے کہ وہ شخص کافر ہے۔
محترم یہی تو ہم آپ سے پوچھ رہے ہیں کہ حافظ زبیر علی زئی نے فیض عالم صدیقی کے متعلق یہ بات کہاں لکھی ہے کہ فیض عالم کافر تھا اور اسکی مغفرت جائز نہیں؟؟؟
السلام علیکم!
یہ روایت جس کتاب سے بیان کی گئی ہے وہ حدیث کی کتاب نہیں ہے۔ امید تو یہی ہے کہ یہ موضوع یا ضعیف روایت ہوگی باقی کوئی اہل علم رہنمائی کردے تو بہتر ہے۔
محمد فیض الابرار صاحب آپ نے بارہا یہ بات لکھی ہے کہ فیض عالم صدیقی کو حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ ناصبی، کافر قرار دیتے ہیں اور آپکی پوسٹس میں زبیر علی زئی سے متعلق یہ اشارہ بھی موجود ہے کہ وہ فیض عالم کی مغفرت کے قائل نہیں۔ آپ سے درخواست ہے کہ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ کی تحریر میں ہمیں کافر...
اللہ کا احسان ہے کہ اگر کسی اہل حدیث کے پاس کسی بات کا جواب نہ ہو تو وہ صاف کہہ دیتا ہے کہ اس مسئلہ کا مجھےعلم نہیں۔ وہ ابوحنیفہ کے غلط نقش قدم کی پیروی کرکے خود کو قابل مذمت نہیں کرتا کہ ابوحنیفہ تو ہر سوال کا جواب دیتے تھے چاہے جواب آئے یا نہ آئے صرف اپنی جھوٹی علمیت کی دھاک بٹھانے کے لئے۔...
ابوحنیفہ کے نزدیک غیرعربی زبان میں نماز پڑھنے میں کوئی حرج نہیں۔یعنی اگر کوئی اللہ اکبر کے بجائے فارسی یا کسی اور زبان میں اسکا ترجمہ ادا کردے تو ابوحنیفہ کے نزدیک درست ہے۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ تلمیذ صاحب کے اس سوال اور اسکے من چاہے جواب سے مقصود ابوحنیفہ کے اس مسئلہ کا دفاع ہو کیونکہ ان بیچارے...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
اسی موضوع پر ناچیز نے بھی کئی سال پہلے کچھ تحریر کیا تھا۔ ملاحظہ ہو
صرف نام کے مسلمان
اس مضمون کا عنوان انتظامیہ نے خود ہی تبدیل کردیا تھا۔
الجواب بعون الوھاب
از قلم عاطف صاحب،
الحمد اللہ وحدہ والصلاۃ والسلام علی من لانبی بعدہ
اما بعد،
کالے خٖضاب کے حوالے سے ہماری تحریر ایک تحقیقی اور علمی تحریر تھی جسکا مقصد کسی پر طعن و تشنیع کرنا نہ تھا بلکہ صرف مسئلہ کی وضاحت کرنا تھا۔ اس علمی تحریر کا ایک صاحب نے جواب دینے کی کوشش کی ہے مگر...
السلام علیکم!
آپ سے بھی یہ اصولی سوال ہے بھائی کہ اگر علماء قادیانیوں کے کفر پر اتفاق نہیں کرتے تو کیا اسی کفر کے ساتھ آج قادیانی آپ کے نزدیک مسلمان ہوتے؟؟؟
السلام علیکم!
دیکھیں محترم بھائی یہ تو کوئی جواب نہیں۔
اصل میں جس کتاب کا میں ذکر کر رہا ہوں وہ دوٹوک انداز میں لکھی گئی تھی اور اس میں اس مسئلہ پر کافی کھل کر بات کی گئی تھی شاید اسی لئے کسی کے ڈر سے یا مصلحت کے سبب اس کتاب کو منظر عام سے ہٹا دیا گیا۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
محترم بھائی میں نے اپنے مضمون کا لنک اس لئے دیا تھا کہ اس میں ہر بات کا جواب موجود ہے لیکن آپ نے اسے پڑھے بغیر اعتراض کردیا۔ بہرحال مکرر عرض کردیتا ہوں کہ محدیثین کرام کے نزدیک یہ تمام احادیث اس شخص کے بارے میں جو اپنے بھائی کے بارے میں جانتا ہے کہ وہ مسلمان...
السلام علیکم!
شاکر بھائی آپ کے الفاظ ’’اس میں کیا حرج ہے؟‘‘ سے واضح محسوس ہورہا ہے کہ بیوی کو بیٹی وغیرہ پکارنے میں کوئی مضائقہ نہیں پھر آگے یہ سوال پوچھ کر کہ کیا یہ غیر شرعی ہے سے محسوس ہورہا ہے کہ جیسے بیوی کو بیٹی کہنا شرعی اور عین مطلوب ہے۔ اسکے ساتھ شروع میں ’’غلطی سے‘‘ کے الفاظ سے ان...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
تکفیر معین کے لئے آپ جن اصولوں کی بات کررہے ہیں کہ انہیں موانع تکفیر بھی کہا جاتا ہے لیکن یہ بات ہمیشہ یاد رکھنے کی ہے کہ کفر اکبر اور شرک اکبر کی صورت میں موانع تکفیر نہیں دیکھے جاتے بلکہ شرک اکبر اور کفر اکبر کا مرتکب ہر حال میں کافر اور مشرک ہوتا ہے جیسے...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
یہ آپکی غلط فہمی ہے بھائی کہ تکفیر معین صرف علماء ہی کرتے ہیں۔ کیا آپ اور دوسرے دیگر عام لوگ قادیانیوں کی معین تکفیر نہیں کرتے؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
دارلسلام کے بعد یہ میرا پسندیدہ اشاعتی ادارہ ہے لیکن عرصہ ہوا اب اس ادارے سے اس طرح کتابیں شائع نہیں کی جارہیں جس طرح پہلے کی جاتی تھیں۔ اس ادارے نے الولاء والبراء پر ایک کتاب بنام دوستی اور دشمنی شائع کی تھی لیکن اس کتاب کی پہلی اشاعت کے بعد ہی وہ کتاب ایسی مارکیٹ سے...
گڈ مسلم بھائی آپ بلاوجہ سہج پر اپنا قیمتی وقت ضائع کررہے ہیں یہ لاتوں کے بھوت ہیں باتوں سے نہیں مانتے یہی حال انکے اکابرین کا بھی تھا کہ انہیں جتنے بھی دلائل دئے جائیں انکو اندھے پن کی وجہ سے نظر نہیں آتے اور یہ سر پر چڑھے جاتے ہیں۔
سہج صاحب کا دعویٰ تو یہ ہے کہ انہوں نے گڈ مسلم کے تمام...