• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    بیٹھک

    لیپ ٹاپ ہوتو وائی فائی سے کنکٹ کرکے کرسکتے ہیں ، میں آج کل گھر پہ ایسا ہی کرتا ہوں ۔
  2. مقبول احمد سلفی

    عیدین کی نماز کا مسنون وقت

    عیدین کی نماز کا مسنون وقت مقبول احمد سلفی عید الفطر کی نماز یکم شوال اور عیدالاضحی کی نماز دس ذوالحجہ کو ادا کی جائے گی ، ان دونوں نمازوں کا وقت فجر کی نماز کے بعد جواز کا وقت ہے جو سورج نکل جانے کے بعد سے شروع ہوتا ہےزوال تک یعنی ظہر کے وقت سے کچھ پہلے تک رہتا ہے ۔ دونوں عید کی نماز کا...
  3. مقبول احمد سلفی

    جشن عید میلاد نہ منانے والوں پر بیجا اعتراض

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اس لنک کو اوپن کریں ۔
  4. مقبول احمد سلفی

    جانوروں کے خون سے علاج کرنا

    جانوروں کے خون سے علاج کرنا مقبول احمد سلفی سوال : کسی شخص کو اگر فالج کا اثرہوتا ہے تو کبوتر کا خون بغرض شفا لگاتے ہیں کیونکہ اس کے خون میں گرمی ہوتی ہے لیکن کچھ لوگوں کاکہناہے کہ خون لگانا صحیح نہیں ہے اس سلسلے میں صحیح رہنمائی فرمائیں۔ جواب : اللہ تعالی نے انسانوں کی تخلیق کی ، اسی نے...
  5. مقبول احمد سلفی

    جشن عید میلاد نہ منانے والوں پر بیجا اعتراض

    جشن عید میلاد نہ منانے والوں پربیجا اعتراض مقبول احمد سلفی بعض لوگ ہم پر یہ اعتراض کرتے ہیں کہ جب آپ لوگ عید میلاد نہیں مناتے تو دوسراگناہ کیوں کرتے ہیں؟ ، جب ہم جشن میلاد کی دعوت دیتے ہیں تو اس میں شریک ہونے سے کیوں بھاگتے ہیں جبکہ یہ تو خالص نبی ﷺ کی محبت میں قائم کی گئی محفل ہے اور آپ...
  6. مقبول احمد سلفی

    حج وعمرہ میں عورتوں کا قدم ڈھانکنا

    ہاں بیٹھ سکتی ہے ، دروازہ سے اندر کے حصے میں نہیں بیٹھ سکتی ۔
  7. مقبول احمد سلفی

    حج وعمرہ میں عورتوں کا قدم ڈھانکنا

    قے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں ؟ اس معاملہ میں علماء کے درمیان اختلاف پایا جاتا ہے ۔ بہت سے علماء اس جانب گئے ہیں کہ قے ناقض وضو نہیں ہے اس صورت میں حج صحیح ہے اور کوئی فدیہ وغیرہ نہیں ہے ۔ ترمذی اور ابوداؤد وغیرہ میں ایک حدیث میں ذکر ہے کہ نبی ﷺنے قے کیا تو روزہ توڑ دیا اور وضو کیا ، اس حدیث کو...
  8. مقبول احمد سلفی

    ایان نام رکھنا کیسا ہے ؟

    ایان نام رکھنا کیسا ہے ؟ مقبول احمد سلفی نام رکھنے کے لئے سماج میں ایک عام طریقہ رائج ہے وہ یہ ہے کہ کوئی ایک لفظ لے لیتے ہیں اور لوگوں سے اس لفظ کا معنی پوچھتے ہیں ۔اگر معنی خوبصورت ہوا تو نام رکھ لیتے ہیں ۔سوشل میڈیا کی ترقی کی وجہ سے ابھی ایک دوسرا طریقہ ایجاد ہوا ہے و ہ یہ ہے کہ گوگل یا...
  9. مقبول احمد سلفی

    روئے زمین پر اللہ کی دو ضمانتیں

    روئے زمین پر اللہ کی دو ضمانتیں مقبول احمد سلفی سب سے پہلے اس مضمون کے لکھنے کا مقصد بیان کردوں تاکہ ضمنی پیغام کے ساتھ میرا اصل پیغام بھی عام وخاص تک پہنچے ۔ نبی ﷺ کی وفات کا انکار کرکے دین میں ہزاروں بدعات وخرافات کو داخل کرلیا گیا ہے بلکہ بدعت کے راستے کفریہ عقائد اور شرکیہ اعمال بھی...
  10. مقبول احمد سلفی

    جنت میں چھ چیزیں نہیں ہوں گی ۔

    صحیح کہا آپ نے ۔
  11. مقبول احمد سلفی

    جنت میں چھ چیزیں نہیں ہوں گی ۔

    وعلیکم السلام آخرت کو دنیا پر قیاس نہیں کیا جائے گا، دنیا میں مردوں کی خوبصورتی اللہ نے داڑھی میں رکھی ہے جبکہ آخرت میں داڑھی کے بغیر۔ قال ابن القيم في النونية: ألوانهم بيض وليس لهم لحى ... جعد الشعور مكحّلو الأجفان هذا كمال الحسن في أبشارهم ... وشعورهم وكذلك العينان
  12. مقبول احمد سلفی

    اسم اعظم کیا ہے ؟

    اسم اعظم کیا ہے ؟ مقبول احمد سلفی ویسے تو سارے مسلمانوں میں اسم اعظم کا شہرہ ہے اور کیوں نہ ہوجبکہ اس کا ذکر صحیح احادیث میں آیا ہے مگر برصغیر ہندوپاک میں جس طرح اس کا شہرہ اور استعمال ہے دنیا کے کسی کونے میں نہیں ہے بطور خاص پیشہ ورانہ جھاڑ پھونک،دم وتعویذ اور جناتی وسفلی علوم جاننے والوں...
  13. مقبول احمد سلفی

    فوت شدہ کے ذمے شرعی عذر سے چھوٹ ہوئے روزوں کا مسئلہ

    و عليكم السلام و رحمة الله و بركاته اللہ تعالی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ نصیب کرے۔ اس موضوع پر میں نے مفصل لکھا ہے اس کا لنک دیتا ہوں۔ http://forum.mohaddis.com/threads/میت-کی-طرف-سے-رمضان-کے-چھوٹےہوئے-روزوں-کی-قضا.36756/
  14. مقبول احمد سلفی

    جنت میں چھ چیزیں نہیں ہوں گی ۔

    جنت میں چھ چیزیں نہیں ہوں گی ۔ مقبول احمد سلفی مجھے ایک بھائی نے مولانا یونس پالنپوری کی مرتب اردو کتاب" بکھرے موتی " کا ایک اقتباس بھیجا ہےتاکہ وہ اس کی حقیقت جان سکیں ۔ وہ اقتباس اس طرح ہے ۔ "جنت مین سب کچھ ہوگا مگر چھ چیزیں نہ ہوں گی۔ موت نہ ہوگی، نیند نہ ہوگی، حسد نہ ہوگا، نجاست نہ...
  15. مقبول احمد سلفی

    ربیع الاول 1439 کے سوال وجواب کی دوسری قسط

    ربیع الاول 1439 کے سوال وجواب کی دوسری قسط جواب : مقبول احمد سلفی سوال (1):کیا اللہ ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرتا ہے ؟ جواب : یہ بات لوگوں میں یقین کی حدتک مشہور ہوگئی ہے کہ اللہ تعالی اپنے بندوں سے ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرتا ہے ۔ جب ہم اس بات کو کتاب اللہ اور سنت رسول اللہ ﷺ میں تلاش...
  16. مقبول احمد سلفی

    ماہ ربیع الاول 1439 ھ کے سوال وجواب

    ماہ ربیع الاول 1439 ھ کے سوال وجواب جواب از شیخ مقبول احمد سلفی سوال (1):جب کوئی کسی کا سلام لیکر آئے تو کیسے جواب دیں ؟ جواب : صحیح احادیث میں مذکور کہ اللہ تعالی اور جبریل علیہ السلام نے حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کو نبی کے واسطہ سے سلام بھیجا اس لئے کوئی آدمی دوسرے کی معرفت سلام بھیج...
  17. مقبول احمد سلفی

    آپ کے سوالات اور ہمارے جوابات

    آپ کے سوالات اور ہمارے جوابات ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ جوابات از شیخ مقبول احمد سلفی سوال (1) : کبھی کبھی ساتھ میں حسن المسلم نام کی دعا کی کتاب ہوتی ہے اور مجھے حمام جانا ہوتا ہے تو کیا میں اس کتاب کو جیب میں رکھ کر حمام جاسکتا ہوں ؟ جواب : اگر حمام جاتے وقت ساتھ میں ایسا...
  18. مقبول احمد سلفی

    عقد نکاح کا مسنون طریقہ

    یہ شیخ جلال الدین قاسمی حفظہ اللہ کی ناچیز سے فرمائش تھی میں نے اپنی بساط بھر موضوع کی وضاحت کرنے کی کوشش کی، آپ لوگوں کی دعا سے یہ مضمون اس شکل میں آیا۔ جزاک اللہ خیرا
  19. مقبول احمد سلفی

    عقد نکاح کا مسنون طریقہ

    عقد نکاح کا مسنون طریقہ مقبول احمدسلفی جائز طریقے سے باہم ملنے کا نام نکاح ہے، اسلام میں اس نکاح کی بڑی اہمیت ہے اسی سے نسل انسانی آگے بڑھی اور بڑھ رہی ہے اوریہ مومن ومسلم کے ایمان کی تکمیل کا باعث ہے۔ اس کا اہم مقصد عفت وعصمت کی حفاظت ہے۔یہ انسانی زندگی کی اہم ترین ضرورت ہے اور اللہ کی طرف...
  20. مقبول احمد سلفی

    آپ کے سوالات اور مقبول احمد سلفی کے جوابات

    ماہ صفر کے سوال وجواب کا دوسرا مجموعہ جوابات از شیخ مقبول احمدسلفی ماہ صفر 1439 میں انتظار میں رہے سوالوں کی پہلی قسط جوبیس سوا ل و جواب پر مشتمل تھی شائع کی جاچکی ہے، یہ اس کی دوسری قسط ہے۔ (21) کیا شوہر کمرے میں دبے پاؤں آسکتا ہے جہاں صرف بیوی بچے ہوں یا شوہر کے لئے بھی شریعت نے کچھ آداب...
Top