• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    آپ کے سوالات اور مقبول احمد سلفی کے جوابات

    وعلیکم السلام اللہ تعالی سچی توبہ کرنے والے کو معاف کردیتا ہے ۔
  2. مقبول احمد سلفی

    آپ کے سوالات اور مقبول احمد سلفی کے جوابات

    آپ کے سوالات اور مقبول احمد سلفی کے جوابات جوابات از مقبول احمد سلفی کئی سالوں سے سوشل میڈیا پہ کام کرنے کی وجہ سےلوگوں میں میرا نام اور نمبر کافی معروف ہوگیا ہے، (اس میں میری کوئی بڑائی نہیں ہرقسم کی تعریف کا مستحق اللہ تعالی ہے)اس لئے بہت سارے سوالات مختلف سماجی روابط پہ مجھ سے کئے جاتے...
  3. مقبول احمد سلفی

    واٹس ایپ گروپ اسلامیات کے چند سوالوں کے جواب

    واٹس ایپ گروپ اسلامیات کے چند سوالوں کے جواب جواب از گروپ اڈمن مقبول احمد سلفی 1- دوران نماز اگر نجاست کا علم ہو تو کیا کرے ؟ جواب : اگر نماز کے دوران کپڑے میں نجاست لگنے کا علم ہو تو اس کی دو صورتیں ہیں ۔ ایک صورت تو یہ ہے کہ نجاست کپڑے کے ایسے حصے میں لگا ہو جسے اتار ا جاسکتا ہو مثلا عمامہ...
  4. مقبول احمد سلفی

    آپ کے سوال اور ہمارے جواب

    اگر حکومتی نظام ایسا ہے تو پھریہ اسلامی قانون ہبہ سے متصادم ہے ملک کے علماء کو اس مسئلہ کے حل کے لئے غوروفکر کرنا چاہئے۔
  5. مقبول احمد سلفی

    آپ کے سوال اور ہمارے جواب

    وصیت کے احکام
  6. مقبول احمد سلفی

    آپ کے سوال اور ہمارے جواب

    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ وبرکاتہ اگر کوئی مجبوری نہیں تو جائداد نہیں تقسیم کرنی چاہئے۔ ویسے تو برابر برابر ہی جائداد تقسیم کرنی چاہئے لیکن اگر اس کا امکان نہیں تو امکان کی حد تک برابر تقسیم کرے، ضرورت کے تئیں معمولی کمی بیشی میں میرے نزدیک حرج نہیں ہے۔ جس نے عصری تعلیم حاصل کی اسے اچھی نوکری...
  7. مقبول احمد سلفی

    آپ کے سوال اور ہمارے جواب

    آپ کے سوال اور ہمارے جواب جواب از شیخ مقبول احمد سلفی سوال (1): خودکشی کرنے والے کے لئے دعائے رحمت ومغفرت کرسکتے ہیں کہ نہیں ، اگر نہیں کرسکتے تو پھر ان کی تعزیت کی صورت کیا ہوگی ؟ جواب : خود کشی کرنے والا اہل علم کے نزدیک کافر نہیں ہے اس لئے اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی البتہ صاحب علم وتقوی...
  8. مقبول احمد سلفی

    سوشل میڈیا کے دور میں بچوں کی تربیت کیسے کریں ؟

    سوشل میڈیا کے دور میں بچوں کی تربیت کیسے کریں ؟ تحریر:مقبو ل احمد سلفی یہ دور میڈیا کا ہے اور میڈیا کی اقسام میں سوشل میڈیا کا کردار بہت نمایاں ہوگیا ہے اس وجہ سے بچے ، جوان ، بوڑھے یعنی عورت ومرد میں سےسار ے قسم کے لوگ اس سے جڑ گئے ہیں اور چوبیس گھنٹوں کا اسے اپناساتھی بنالیا گیا ہے ۔ اس...
  9. مقبول احمد سلفی

    اسلامیات کے پانچ سوالات اور ان کے مختصر جوابات

    وہ چھپکلی مارنا ہے جو ہمارے گھروں میں ہے اور گرگٹ تو عام طور سے گھر سے باہر ہوا کرتا ہے ۔ اس کی ایک بڑی وجہ جو مجھے سمجھ میں آرہی ہے وہ یہ ہے کہ چھپکلی ہی وہ جانور ہے جس نے کسی نبی کو تکلیف دینے پر مدد کی ہے جس کا ذکر اس حدیث میں ہے ۔ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ...
  10. مقبول احمد سلفی

    اسلامیات کے پانچ سوالات اور ان کے مختصر جوابات

    اسلامیات کے پانچ سوالات اور ان کے مختصر جوابات جواب از مقبول احمد سلفی سوال (1): کیا خواتین حضرات مرد علماء کی تقریر سن سکتی ہیں ؟ جواب : عورت کا مرد کی تقریر سننے میں کوئی حرج نہیں ہے ، اصل مسئلہ مرد کو دیکھنے کا ہے یعنی عورت اجنبی مرد کو دیکھتے ہوئے تقریر سن سکتی ہے کہ نہیں یا یوں کہہ...
  11. مقبول احمد سلفی

    بیوہ خاتون کے احکام ومسائل

    بیوہ خاتون کے احکام ومسائل مقبول احمد سلفی بیوہ اس خاتون کو کہتے ہیں جس کا شوہر وفات پاجائے ۔ ایسی خاتون کے لئے شوہر کی وفات بڑا صبر آزما مرحلہ ہوتا ہے ۔ ایک طرف والدین کا گھر چھوٹ چکا ہوتا ہے یعنی ان کی معاشی کفالت سے آزاد ہوکر شوہر کی کفالت میں آچکی ہوتی ہے تو دوسری طرف زندگی کی تنہائی،...
  12. مقبول احمد سلفی

    شاہ سلمان حدیث نبوی کمپلیکس

    پوری دنیا کے مسلمانوں کے لئے بہت مبارک قدم
  13. مقبول احمد سلفی

    آپ کے سوالات اور شیخ مقبول احمد سلفی کے جواب

    آپ کے سوالات اور شیخ مقبول احمد سلفی کے جواب جواب از مقبول احمدسلفی سوال (1): بڑھاپے میں دو نمازوں کو اکٹھا کرنے کا کیا حکم ہے ؟ جواب : اہل علم نے دو نمازوں کو جمع کرنے کے چھ اسباب ذکر کئے ہیں وہ سفر، بارش، کیچڑ اندھیرے کے ساتھ، بیماری ، عرفہ اور مزدلفہ ہیں۔بڑھاپا بھی مرض ہی ہے ، بڑھاپا ایسا...
  14. مقبول احمد سلفی

    غیرمسلم تہوار کی مٹھائی : تجزیاتی تحریر

    آپ کی ان دونوں باتوں میں کوئی اختلاف نہیں ہے ، میں نےانہیں باتوں کو اختصار میں کہاہے جو اقتباس آپ نے ذکر کیا ہے۔
  15. مقبول احمد سلفی

    غیرمسلم تہوار کی مٹھائی : تجزیاتی تحریر

    ایک سال بعد پھر سے یہ تحریر یاد آگئی ، اس تحریر پہ حالات کےتئیں مزید کچھ اضافہ کیا ، احباب کی نذر کررہاہوں ۔ ہندوستانی مسلمان اور غیرمسلم تہوار دیوالی کی مٹھائی تحریر:مقبول احمد سلفی دنیا میں اسلام کے علاوہ بہت سے مذاہب ہیں اور اسلام سمیت تمام مذاہب میں مذہبی تہوار منایا جاتا ہے ، شاید ہی...
  16. مقبول احمد سلفی

    غیرمسلم تہوار کی مٹھائی : تجزیاتی تحریر

    ایک سال بعد پھر سے یہ تحریر یاد آگئی ، اس تحریر پہ حالات کےتئیں مزید کچھ اضافہ کیا ، احباب کی نذر کررہاہوں ۔ ہندوستانی مسلمان اور غیرمسلم تہوار دیوالی کی مٹھائی تحریر:مقبول احمد سلفی دنیا میں اسلام کے علاوہ بہت سے مذاہب ہیں اور اسلام سمیت تمام مذاہب میں مذہبی تہوار منایا جاتا ہے ، شاید ہی...
  17. مقبول احمد سلفی

    واٹس ایپ گروپ اسلامیات کے چند اہم سوالات اور کتاب وسنت پر مبنی جوابات

    واٹس ایپ گروپ اسلامیات کے چند اہم سوالات اور کتاب وسنت پر مبنی جوابات جواب : از مقبول احمد سلفی آج سے تین سال پہلے واٹس ایپ پہ "اسلامیات" نام سے میں نے ایک گروپ تشکیل دیا گیا تھا کیا خبر تھی یہ اپنی مثال آپ ہوجائے گااور اس گروپ کے برگ وبار پوری دنیا میں پھیل جائیں گے؟ ۔ میری جتنی تحریر،...
  18. مقبول احمد سلفی

    موجودہ زمانے کی دعوتیں (پارٹیاں) اور ان کی دینی ودنیاوی مشکلات

    جزاک اللہ خیرا آپ لوگوں کی حوصلہ افزائی یقینا میرے لئے فرحت انگیز ہی نہیں اس میدان میں مہمیز کی حیثیت رکھتی ہے۔ اللہ آپ کو تروتازہ رکھے اور دنیا بھر کی سعادت نصیب فرمائے ۔آمین
Top