• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    چند اہم دینی سوالوں کے جواب۔ مجموعہ (2)

    چند اہم دینی سوالوں کے جواب۔ مجموعہ (2) مقبول احمد سلفی سوال (1): کیا وضو کرکے ستر کھل جائے تو وضو ٹوٹ جائے گا یا ننگے پن میں غسل کرتے وقت وضو کیا تو وضو صحیح ہے ؟ جواب : وضو کی حالت میں ستر کھل جانے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہے اور ننگا نہاتے ہوئے کیا گیا وضو بھی باقی رہے گابشرطیکہ شرمگاہ کو...
  2. مقبول احمد سلفی

    کتاب وسنت پر مبنی سوالوں کے جواب۔ مجموعہ (1)

    کتاب وسنت پر مبنی سوالوں کے جواب۔ مجموعہ (1) جواب از شیخ مقبول احمد سلفی سوال (1):پہلے تشہد میں درود پڑھنے کا حکم کیا ہے ؟ جواب : پہلے تشہد میں درود پڑھنے سے متعلق علماء میں اختلاف ہے ، دلائل کی روشنی میں پہلے تشہد میں بھی درود پڑھنا مشروع ومستحب معلوم ہوتا ہے لہذا ہمیں اس کا اہتمام کرنا...
  3. مقبول احمد سلفی

    میں اس فورم پر نام و نمود کے لئے نہیں آیا

    آپ وصال کا لفظ استعمال کررہے ہیں کیا آپ کی نظر میں نبی ﷺ کی وفات ہوئی ہے یا بریلویوں کے عقیدہ کی طرح وصال ہوا ہے؟ دوسری بات آپ نے جو وفات کی تحقیق کا طریقہ بتلایا اس میں کس تاریخ کو آپ ﷺ کی وفات ہوئی وہ تو بتائے ہی نہیں ۔
  4. مقبول احمد سلفی

    موجودہ زمانے کی دعوتیں (پارٹیاں) اور ان کی دینی ودنیاوی مشکلات

    موجودہ زمانے کی دعوتیں (پارٹیاں) اور ان کی دینی ودنیاوی مشکلات تحریر: مقبول احمدسلفی دعوتیں، ضیافتیں اور تقریبات اخوت ومحبت کا مظہر، انسانی زندگی کا جزء لاینفک اور اسلامی سنت وشعار ہے ۔ عموماانسان اپنی خوشی کے اظہار میں تقریب کا اہتمام کرتا ہے اور لوگوں سے اپنی خوشیاں بانٹتا ہے ۔ آج سے پہلے...
  5. مقبول احمد سلفی

    واٹس ایپ پہ کئے گئے دینی سوالوں کے جواب

    واٹس ایپ پہ کئے گئے دینی سوالوں کے جواب جواب از شیخ مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، شمالی طائف (مسرہ) سوال(1) :مستدرک حاکم کی حدیث نمبر 1990 کی صحت کیسی ہے جس میں ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جو شخص لاحول ولاقوۃ الا باللہ پڑھے گا تو یہ ننانوے مرض کی دوا ہے جس...
  6. مقبول احمد سلفی

    رب زدنی علما

    رب زدنی علما
  7. مقبول احمد سلفی

    میت کی طرف سے رمضان کے چھوٹےہوئے روزوں کی قضا

    میت کی طرف سے رمضان کے چھوٹےہوئے روزوں کی قضا تحریر: مقبول احمد سلفی میت کے روزوں کی چند اقسام ہیں ۔ پہلی قسم : ایسا میت جس نے قصدا رمضان کا کوئی روزہ ہی نہیں رکھا اور وہ نہ نماز کا پابند رہاہے اور نہ ہی روزوں کا ۔ ایسے مریض کے چھوٹے ہوئے روزوں کی کوئی قضا اور کوئی فدیہ نہیں ہے کیونکہ وہ تارک...
  8. مقبول احمد سلفی

    میت کے چھوٹے روزے اور حج کی قضا

    السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کچھ سوالات ہیں جو میرے ذہن میں کھٹک رہے ہیں آپ کو جب فرصت ملے تو ان کے جوابات ضرور بهیجیں میں آپ کا ممنون و مشکور ہوں گا۔ 1 - ایک ایسا شخص جس نے بغیر کسی عذر کے رمضان المبارک کے پانچ روزے چھوڑ دیئے اور کچھ ہی دنوں بعد اس کا انتقال ہوگیا تو کیا اسکے چھوڑے ہوئے...
  9. مقبول احمد سلفی

    عقیقہ کی فضیلت وفوائد

    آمین اللہ تعالی آپ کوخوش وخرم رکھے۔ آمین
  10. مقبول احمد سلفی

    عقیقہ کی فضیلت وفوائد

    عقیقہ کی فضیلت وفوائد تحریر: مقبول احمد سلفی اسلام اپنے ماننے والوں کونعمت ملنے پر اس کے اظہار کا بعض مواقع پر حکم دیتا ہے ، اس میں سے ایک موقع بچہ یا بچی کی پیدائش بھی ہے ۔ یہ اللہ کی طرف سے بہت بڑی نعمت ہے اس کی قدر اس سے پوچھیں جو اولاد سے محروم ہو۔اکثر لوگ بچی کی پیدائش پہ مرجھا جاتے ہیں...
  11. مقبول احمد سلفی

    محرم الحرام 1439 میں کئے گئے بعض اہم سوالات اور مقبول احمد سلفی کے جوابات

    سوال (1): آپ ﷺ کی کتنی اولاد تھیں ، اور ان کا تذکرہ کن کن کتابوں میں موجود ہے ؟ جواب : نبی ﷺ کی نرینہ اولاد میں قاسم ، عبداللہ اور ابراہیم ہیں اور بیٹی زینب، رقیہ ، ام کلثوم اور فاطمہ ہیں ۔ ان کا تذکرہ ان تمام کتابوں میں موجود ہے جو تاریخ اسلام یا سیرت نبوی ﷺ پر لکھی گئی ہیں ۔ سوال(2):نبی نے...
  12. مقبول احمد سلفی

    سوشل میڈیا پہ کئے گئے حالیہ سوالات اور قرآن وحدیث سے ان کے جوابات

    سوشل میڈیا پہ کئے گئے حالیہ سوالات اور قرآن وحدیث سے ان کے جوابات جواب از شیخ مقبول احمدسلفی سوال(1): کیا ہندو مسجد کی صفائی کرسکتا ہے ؟ جواب : صحیحین کی روایت سے معلو م ہوتا ہے کہ مومن نجس نہیں ہوتا ہے ، نجس تو اصل مشرک ہیں ۔ اللہ کا فرمان ہے : إِنَّمَا الْمُشْرِكُونَ نَجَسٌ فَلَا...
  13. مقبول احمد سلفی

    نماز جنازہ میں چار تکبیرات پہ صحابہ کرام کااجماع

    نماز جنازہ میں چار سے زائد تکبیرات کابھی ثبوت ملتا ہے ، تین تکبیر سے لیکر نو تکبیرات کا ذکر ہے تاہم صحیحین میں پانچ تک کا ذکر ہے ۔ حضرت عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ کہتے ہیں: كان زيدٌ يُكبِّرُ على جنائزِنا أربعًا . وإنه كبَّر على جنازةٍ خمسًا . فسألتُه فقال : كان رسولُ اللهِ صلَّى اللهُ عليه وسلَّمَ...
  14. مقبول احمد سلفی

    نئے ہجری سال کا استقبال کیسے کریں ؟

    نئے ہجری سال کا استقبال کیسے کریں ؟ مقبول احمدسلفی دین اسلام ایک فطری نطام زندگی کا نام ہے ، اس کی تعلیمات انسانی فطرت کے عین مطابق ہونے کے ساتھ ساتھ اس میں زمانے کی لچک اور اس کےمختلف حالات ومراحل کی رعایت بھی ہے ۔ اس لئے آج سے ساڑھے چودہ صدی پہلے نازل شدہ قرآن کی کوئی ایک آیت یا کوئی...
  15. مقبول احمد سلفی

    قرآن حفظ کرنے والی خواتین کو نصیحت

    قرآن حفظ کرنے والی خواتین کو نصیحت تحریر:مقبول احمد سلفی قرآن اللہ کا مقدس کلام ہے ، اس کتاب سے مسلمانوں کو بے پناہ محبت ہے ، یہ بے چینوں کے لئے سکون وراحت کا سامان ، بیماروں کے لئے نسخہ کیمیا، اندھیر قلب ونظر کےلئے ایمان ویقین کی روشنی ، گمراہ نفس کے لئےسراپا ہدایت کا سرچشمہ اور مومن کے...
  16. مقبول احمد سلفی

    آپ کے دس سوالات اورمقبول احمد سلفی کے جوابات

    وعلیکم السلام کہاں پر سوال ہے مجھے معلوم ہی نہیں ، خیر میں آپ کو یہاں دائمی کمیٹی کا ایک فتوی دیتا ہوں ۔ کمپنیوں کے ملازمین کے لئے طبی [میڈیکل] انشورنس کا حکم فتوى نمبر:20693س: میں ایک کمپنی میں کام کرتا ہوں، اس کمپنی نے اپنے ملازمین کی بعض ہسپتالوں کے ساتھـ طبی انشورنس کا سمجھوتہ کیا ہے،...
  17. مقبول احمد سلفی

    آپ کے دس سوالات اورمقبول احمد سلفی کے جوابات

    آپ کے دس سوالات اور مقبول احمد سلفی کے جوابات سوال (1): ایک آدمی اپنی جاب کے سلسلے میں ایک شہر سے دوسرا شہر سفر کرتا ہے ہفتے میں دو دن وہ ایک شہر میں مقیم کی حیثیت سے رہتا ہے اور باقی کے دن دوسرے شہر میں,ایسے ہی سلسلہ چلتا رہتا ہے تو ایسی صورت میں اس آدمی کی نماز کا حکم کیا ہے, قصر کرے گا یا...
  18. مقبول احمد سلفی

    سوشل میڈیا پہ کئے گئےپندرہ اہم سوالات اور ان کے جوابات

    سوشل میڈیا پہ کئے گئےپندرہ اہم سوالات اور ان کے جوابات جوابات از شیخ مقبول احمد سلفی سوال (1): ڈینگی وائیرس کے خاتمہ کے لیے سورۃ الانعام کی آیت نمبر 16 اور 17 پڑھ کر دم کرنے کے لیے کہا جارہا ہے۔ کیا ایسا کرنا درست ہے؟ جواب : قرآن میں ہربیماری کی شفا ہے ، کسی بھی مرض میں قرآن پڑھ کر دم کرنا...
  19. مقبول احمد سلفی

    اللَّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُورِهِمْ وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ

    اللَّهُمَّ إِنَّا نَجْعَلُكَ فِي نُحُورِهِمْ وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شُرُورِهِمْ
  20. مقبول احمد سلفی

    پچاس سال پہلے کا قرض کس طرح چکائیں؟

    پچاس سال پہلے کا قرض کس طرح چکائیں؟ مقبول احمدسلفی قرض میں بے ایمانی اور ٹال مٹول کی وجہ سے آج بہت سے لوگ ایک دوسرے کو قرض دینے سے انکار کرتے ہیں مگر ایماندار وں کی بھی کسی زمانے میں کمی نہیں رہی ہے وہ بے ایمانی اور ٹال مٹول کی پرواہ کئے بغیر ضرورتمندوں کو قرض دیتے رہے ہیں ۔ یہ مومن کی ایک...
Top