الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حدیث سبعۃ أحرف اور اس کا مفہوم
قاری محمد ادریس العاصم
تمام تعریفات اللہ رب العلمین کے لئے جس نے انسانیت کی رشد وہدایت کے لئے قرآن مجید نازل کیا اور درود سلام ہوں نبیﷺکی ذات مقدسہ پر جنہوں نے اپنی اُمت کی آسانی کے پیش نظر اللہ تعالیٰ سے قرآن مجید کو سات حروف پر پڑھنے کی اجازت طلب فرمائی۔...
سبعۃ اَحرف سے کیا مراد ہے؟
ڈاکٹر ابومجاہد عبدالعزیز القاری
مترجم: ڈاکٹر حافظ حسن مدنی
’سبعۂ احرف‘کامفہوم کیاہے اس کے بارے میں علماء کے مابین بہت اختلاف ہے حتیٰ کہ علامہ سیوطی رحمہ اللہ نے ’الاتقان‘ میں علماء کے ۴۰؍اَقوال ذکرکئے ہیں۔(الاتقان:ص۱۳۱) ،لیکن اقوال کی یہ کثرت قاری کے لیے باعث...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم سوال یہ ہے کہ میرا بیٹا تقریباً ٥ماہ کا ہوگیا ہے اور میں نے ابھی تک عقیقہ نہیں کیا اور عقیقہ جلدی کرنے کا ارادہ بھی نہیں ہے۔میں کب تک عقیقہ کرسکتا ہوں یعنی اور کتنا لیٹ کرسکتاہوں۔۔۔۔؟؟؟
معزز مفتیان کے تفصیلی فتاویٰ جات
(۱)
مولانا محمد اَصغر
الحمد ﷲ رب العالمین والصلاۃ والسَّلام علی سید الأنبیاء والمرسلین وعلی آلہ وأصحابہ أجمعین أما بعد:
اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کی ہدایت ورہنمائی کے لئے اپنے آخری رسول ﷺ پراپنا صحیفہ ہدایت قرآن مجید کی شکل میں اتاراہے اوروہ لفظ ومعنی...
متنوع قراء ات کا ثبوت مصاحفِ عثمانیہ کی روشنی میں
قاری نجم الصّبیح تھانوی
(١) جمہور علماء و اَئمہ متقدمین و متاخرین کہتے ہیں کہ عثمانی مصاحف میں وہ سات حروف ہیں جو نبی کریمﷺ کے اُس عرضۂ اَخیرہ میں موجود تھے جس میں آپ ہر سال حضرت جبریل علیہ السلام کے ساتھ دورکیاکرتے تھے۔ ان میں سے ایک حرف...
جمع قرآن اور مصاحفِ عثمانیہ کی رو سے ثبوتِ قراء ات
( اَسباب جمع کے بارے میں اور اس بارہ میں کہ حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ
نے عہد صدیقی میں تمام وجوہ سمیت قرآن مجید جمع کیا)
علامہ علی خلف حسینی
مترجم: حافظ محمد صفدر
وفاتِ نبویﷺ کے ساتھ ہی جب وحی کا انقطاع حتمی ہوگیا تو فطرت نے جمع...
قراء اتِ متواترہ (سبعۃ وعشرۃ)
(فسانہ یا حقیقت؟)
قاری صہیب احمدمیرمحمدی
لفظ’قراء ات‘ کی لغوی بحث
لفظ قراء ات جمع ہے قراء ۃ کی۔ لغت میں قرأ یقرأ سے قراء ۃ مصدر سماعی ہے۔چنانچہ کہا جاتا ہے قرأ یقرأ قراء ۃ وقرآنابمعنی تلا یعنی اس نے پڑھا، تلاوت کی۔ اسی سے اسم فاعل قاری آتا ہے اور قاری کی جمع...
قراء ات متواترہ کا ثبوت اور اس کے منکر کا حکم
مولانا مبشر احمد ربانی
قرآن حکیم اللہ تبارک وتعالیٰ کا انمٹ اورلاریب کلام ہے جس کی مثل لانے سے دنیا کا ہر فرد عاجز اور درماندہ ہے۔ بڑے بڑے فصحائے عرب اور فارسانِ بلاغت اس کی نظیر اورمثل پیش نہیں کرسکے اور نہ ہی قیامِ قیامت تک پیش کر سکتے ہیں۔...
قراء اتِ متواترہ کی حجیت
شیخ الحدیث حافظ ثناء اللہ مدنی
مرتب : ملک کامران طاہر
اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کی ہدایت کے لیے اپنے برگزیدہ بندے یعنی انبیاء و رسل مبعوث فرمائے اور اپنا پیغام دوسروں تک پہنچانے کے لیے آسمان سے کتب و صحائف نازل فرمائے جو درج ذیل ہیں:
’’إنَّا اَنْزَلْنَا...
قرآن مجید کا صوتی جمال اور اِسلامی کلچر
اداریہ
قرآن مجید کلام اللہ ہے۔بنی نوع انسان کے لئے خالق کائنات کا آخری سرچشمہ ہدایت اپنے صوتی اعجاز وجمال کے اعتبار سے بھی ایک نعمت مترقبہ سے کم نہیں ہے۔یہ دنیا کی واحد کتاب ہے جس کی تلاوت خشیت الٰہی اور سوزدروں، قلبی سرور کا باعث اور ذوق سماعت کے لئے...
اِدارہ کلیۃ القرآن الکریم …ایک تعارف
فاروق احمدحسینوی
قرآن کریم اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے، جونہ صرف آخری آسمانی کتاب اور شرائع من قبلنا کی ناسخ کتاب ہے بلکہ اللہ تعالیٰ کی مخلوق میں سے جن وانس کی رشدوہدایت اور رفعت وبلندی کی ضامن ہے۔ قرآن کریم ایسی شان وشوکت کی حامل کتاب ہے کہ جس کی...
حفاظتِ قرآنِ کریم کے قدیم وجدید ذرائع اور
اس ضمن میں جامعہ لاہور اور دیگر اداروں کی خدمات کا جائزہ
قاری فہد اللہ مراد
قرآن کریم انسانیت کے لئے اللہ رب العزت کا آخری پیغام ہے اس کے بعد آسمان سے انسانیت کی راہنمائی کا سلسلہ منقطع ہوچکا ہے۔قرآن کریم چونکہ آخری الٰہی ہدایت نامہ ہے اس لئے ضروری...
’جمعیۃ تحفظ القرآن والحدیث‘کا تیسرااجلاس
اَختر علی ارشد
جامعہ لاہور الاسلامیہ ایک معروف دینی درسگاہ ہے جس کے نصاب کو جدید دور کے مطابق مروّجہ دینی وعصری نصاب ہائے تعلیم کا امتزاج کرکے ایک مثالی نصاب ونظام تشکیل دیا گیا ہے جو عالم عرب کی مشہور جامعات کے ساتھ ہم آہنگ ہے۔ جامعہ کے روحِ رواں...