• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد

    اِحترامِ رسولﷺ

    منافقین نے نبی کریمﷺ کے خلاف ایک ہرزہ سرائی یہ کی کہ یہ کان کا کچا ہے، مطلب یہ کہ ہر ایک کی بات سن لیتا ہے،یہ گویا آپﷺکے حلم و کرم اور عفو و درگزر کی صفت سے ان کو دھوکہ ہوا، اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ ہمارا پیغمبر شروفساد کی کوئی بات نہیں سنتا جو سنتا ہے تمہارے لئے اس میں خیر و بھلائی ہی ہے۔ نیز...
  2. ساجد

    اِحترامِ رسولﷺ

    اور یہ بشارت اس لئے تھی کہ حضرت ثابت بن قیس﷜ بے ادبی کے ارادے سے آواز بلند نہ کرتے تھے، بلکہ ان کی آواز قدرتی طور پر ہی اونچی تھی۔ رسول اکرمﷺ کو کسی قسم کی اذیٰ اور تکلیف دینا باعث کفر ہے حضرت محمد رسول اللہﷺکے اُمتی کو آپ کی شان میں گفتگو کرتے ہوئے انتہائی احتیاط سے کام لینا چاہئے اور آدابِ...
  3. ساجد

    اِحترامِ رسولﷺ

    شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ﷫ اس آیت کے تحت فرماتے ہیں: اللہ تعالیٰ نے لوگوں کو آپ کی آواز سے اپنی آواز کو اونچا کرنے اور آپﷺکے ساتھ ویسے اظہار خیال کرنے سے منع کردیا ہے جیسے وہ ایک دوسرے کے ساتھ گفتگو کرتے ہیں، کیونکہ اس رفع اور جہر سے اس کے مرتکب کے اعمال ضائع ہوجاتے ہیں حالانکہ اسے اس کا شعور...
  4. ساجد

    اِحترامِ رسولﷺ

    کسی اُمتی کو رسول اللہﷺ کی آواز سے اپنی آواز بلند کرنے کی اجازت نہیں اِرشاد باری تعالیٰ ہے: اس آیت کریمہ میں رسول اللہﷺ کے لئے اس اَدب و اِحترام اور تعظیم و تکریم کا بیان ہے جو ہر مسلمان سے مطلوب ہے۔پہلا اَدب یہ ہے کہ آپﷺ کی موجودگی میں جب تم آپس میں گفتگو کرو تو تمہاری آواز نبی1 کی آواز سے...
  5. ساجد

    اِحترامِ رسولﷺ

    اس کے بعد عروہ نبی کریمﷺکے ساتھ صحابہ کرام﷢ کے تعلق خاطر کا منظر دیکھنے لگا، پھر اپنے رفقاء کے پاس آیا اور بولا، اے میری قوم کے لوگو!میں قیصر و کسریٰ اور نجاشی جیسے بادشاہوں کے پاس گیا ہوں، بخدا میں نے کسی بادشاہ کو نہیں دیکھا کہ اس کے ساتھی اس کی اتنی تعظیم کرتے ہوں جتنی محمدﷺکے ساتھی اس کی...
  6. ساجد

    اِحترامِ رسولﷺ

    صحابہ کرام ﷢ نے اِن فرمان باری تعالیٰ پرعمل کرنے کی انتہاکردی، وہ رسول اللہﷺکے سچے شیدائی تھے اور دین اِسلام کی ترویج و تبلیغ کی خاطر جان ومال اور اپنی اولادیں قربان کرنے والے تھے۔ اسی لئے اللہ تعالیٰ نے ان کے ایمان و عمل کو قیامت تک آنے والوں کے لئے مثال بنا دیا اور فرمایا: اِن صحابہ کرام﷢...
  7. ساجد

    اِحترامِ رسولﷺ

    رسول اللہﷺ کی توقیر و تعظیم اللہ تعالیٰ اپنے بندوں کو اپنے رسول کریم کی تعظیم کرتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں۔اس لئے ارشاد فرماتے ہیں: یہاں تعزیر اور توقیر دو لفظ استعمال ہوئے ہیں۔ شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ﷫ ان دونوں میں فرق بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں:
  8. ساجد

    اِحترامِ رسولﷺ

    بعض لوگوں کے سامنے حب رسولﷺ کی حدیث کسی مسئلہ کے متعلق پیش کی جاتی ہے اور ائمہ اربعہ کی رائے اور ان کا فتویٰ اس کے خلاف ہو تو ان کے لئے حدیث نبویﷺ کا ماننا عجیب دکھائی دیتا ہے۔ حدیث مذکور کی روشنی میں وہ یہ نہیں سمجھتے کہ آپ کے فرمان کے مقابلہ میں تو ساری اُمت کی رائے کو چھوڑ دیا جائے گا۔ آپﷺ کی...
Top