گل زیب مہمند پشاور
سمیعہ کے والدین جب حج سے واپس ہوئے تو انہیں معلوم ہوا کہ ان کے خاندان کی عزت کا جنازہ نکل گیا ہے۔ انہوں نے تلاش شروع کر دی تو پتہ چلا کہ سمیعہ لاہور میں عاصمہ جہانگیر کے ’’دستک‘‘ میں موجود ہے۔ سرور خان مہمند نے چوہدری اعتزاز احسن ایڈوکیٹ اور دیگر با اثر لوگوں کے ذریعے سمیعہ...