• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد

    پریشانی اور غم سے چھٹکارہ پائیں

    پریشانی اور غم سے چھٹکارہ پائیں غم کو دور کرنا ، پریشانی سے نجات دینا اور سینہ کو کھول دینا صرف اللہ وحدہ کے ہاتھ میں ہے ، لہذاآپ جب کسی کرب یا سینہ کی تنگی میں مبتلاہوں تو اللہ وحدہ کی طرف رجوع کریں اور اس سے دعاکریں کہ وہ آپ کی پریشانی کو دور فرمائے،اگر آپ کسی پریشانی میں مبتلاہیں تو وہ کام...
  2. ساجد

    اگر آپ برائی ختم کرنے کی طاقت نہیں رکھتے تو......

    اگر آپ برائی ختم کرنے کی طاقت نہیں رکھتے تو...... اگر آپ اس برائی کو ختم کرنے کی طاقت نہیں رکھتے، جس میں یہ لوگ مبتلا ہوچکے ہیں ، تو پھر آپ کے لیے واجب ہے کہ ان کی مجلسوں سے تعلق ختم کرلیں کیونکہ جو شخص کسی برائی کے مرتکب کے ساتھ بیٹھے تو اسے بھی اتناہی گناہ ہوتاہے جتنا برائی کا ارتکاب کرنے...
  3. ساجد

    آنے والے کے لیے کھڑے ہونے کا حکم

    آنے والے کے لیے کھڑے ہونے کا حکم آنے والے کے لیے کھڑا ہونا لازم تو نہیں ہے لیکن یہ مکارم اخلاق میں سے ہے ۔ جوشخص آنے والے کے لیے کھڑا ہو تاکہ اس سے مصافحہ کرے اور اس کے ہاتھ کو پکڑلے، خصوصاً اگر صاحب خانہ کھڑا ہو تو یہ مکارم اخلاق میں سے ہے۔نبیﷺ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے لیے اور حضرت فاطمہ...
  4. ساجد

    میری جماعت کی مجلس غیبت پر مبنی ہوتی ہے.....!

    میری جماعت کی مجلس غیبت پر مبنی ہوتی ہے.....! وہ جماعت جس کی مجلس میں اپنے مردہ بھائیوں کا گوشت کھایا جاتا ہے ، اس جماعت کے لوگ درحقیقت بڑے ہی بے وقوف ہیں ، کیونکہ اللہ تعالی نے قرآن میں فرمایاہے: وَلَا يَغْتَبْ بَعْضُكُمْ بَعْضًا أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَنْ يَأْكُلَ لَحْمَ أَخِيهِ مَيْتًا...
  5. ساجد

    تکبر نہیں بلکہ عادت

    تکبر نہیں بلکہ عادت رسولﷺ کی ایک حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ جوشخص اپنے کپڑے کو لٹکائے گا وہ جہنم میں جائے گا۔ ہمارے کپڑے ٹخنوں سے نیچے ہوتے ہیں۔ ہمارا قصد تکبر اور فخر نہیں ہوتا بلکہ اسے بس عادت سمجھئے تو کیا پھر بھی یہ فعل حرام ہوگا؟ جوشخص اپنا کپڑا لٹکاتاہے اور اللہ تعالی پر ایمان رکھتاہے تو کیا...
  6. ساجد

    نظر کے فتنہ سے نجات کا طریقہ

    نظر کے فتنہ سے نجات کا طریقہ ارشادِ باری تعالی ہے : قُلْ لِلْمُؤْمِنِينَ يَغُضُّوا مِنْ أَبْصَارِهِمْ وَيَحْفَظُوا فُرُوجَهُمْ ذَلِكَ أَزْكَى لَهُمْ إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا يَصْنَعُونَ (30) وَقُلْ لِلْمُؤْمِنَاتِ يَغْضُضْنَ مِنْ أَبْصَارِهِنَّ وَيَحْفَظْنَ فُرُوجَهُنَّ (النور:30،31) ’’اے...
  7. ساجد

    عورت محرم کے بغیر سفر نہ کرے

    عورت محرم کے بغیر سفر نہ کرے محرم کے بغیر کسی عورت کے لیے سفر کرنا جائز نہیں خواہ وہ خادمہ ہویاکوئی اور کیونکہ نبی اکرمﷺ نے فرمایا ہے: لاتسافرالمرأۃ الا مع ذی محرم (صحیح بخاری:1862/صحیح مسلم:1338) ’’ محرم کے بغیر کوئی عورت سفر نہ کرے۔‘‘ ایک دوسری حدیث میں نبی اکرمﷺ نے فرمایا: لا یخلون رجل...
  8. ساجد

    قبروں کے پاس سورت فاتحہ یا کوئی اور سورت پڑھنا

    قبروں کے پاس سورت فاتحہ یا کوئی اور سورت پڑھنا نبی کریم ﷺ سے یہ ثابت ہے کہ آپ قبروں کی زیارت فرمایا کرتے تھے اور مردوں کے لیے وہ دعائیں مانگتے جو آپﷺ نے صحابہ کرامؓ کو بھی سکھائیں ا ور صحابہ کرام نے آپﷺ سے سیکھیں۔انہیں میں سے ایک دعا یہ بھی ہے: ((السلام علیکم اہل الدیار من المومنین والمسلمین،...
  9. ساجد

    پردہ پوشی

    پردہ پوشی جوشخص بھلائی کا ارادہ رکھتا ہو تو اس کے لیے ضروری ہے کہ اس کا مقصد لوگوں کی اصلاح ہو نہ کہ ان کی خامیوں کو ڈھونڈنا یا انہیں ظاہرکرنا۔اس کے بارے میں صحیح حدیث میں ترغیب دلائی گئی ہے کہ مسلمان بھائی ایک دوسرے کی پردہ پوشی کریں۔ حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے مروی ہےکہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا...
  10. ساجد

    صاحب ثروت لوگوں کے مال میں ناداروں اور بے کسوں کا حصہ

    صاحب ثروت لوگوں کے مال میں ناداروں اور بے کسوں کا حصہ معاش انسانی زندگی کااہم مسئلہ ہے۔ اس کے حل کے لئے اسلام نے ہمیں بہترین نظامِ معیشت دیا ہے جس کے ذریعے نہ صرف انسانوں کی تمام بنیادی ضروریات پوری ہوتی ہیں بلکہ وہ ایک خوشحال زندگی بسر کرسکتے ہیں۔ رہے وہ لوگ جو معاشی دوڑ میں کسی طرح پیچھے رہ...
  11. ساجد

    بردباری اور درگزر

    بردباری اور درگزر بردباری اور درگزر کا جہاں تک تعلق ہے تو یہ دونوں صفات بھی ان اہم امور میں سے ہیں جن سے امرباالمعروف اور نہی عن المنکر کا کام کرنے والے کو متصف ہونا چاہیے ۔ شریعت نے اس کی فضیلت اور ضرورت کو عام لوگوں کے لیے او رخاص طور پر دعوت اور امربالمعروف و نہی عن المنکر کا کام کرنے والوں...
  12. ساجد

    قرض حسنہ

    قرض حسنہ کوئی مسلمان اپنا مال سو دپر نہ دے کہ اس کے مال (کی برکت) کو ختم کردے اور مقروض کی نیند حرام کردے، بلکہ اسلام نے توقرض حسنہ کی ترغیب دی ہے اور ایسے شخص سے، جو قرض حسنہ دے، بہترین اجروثواب کا وعدہ کیا گیا ہے ۔ اللہ تعالی فرماتا ہے: ((مَن ذَالَّذِي يُقْرِضُ اللهَ قَرْضاً حَسَناً...
  13. ساجد

    اخلاق و کردار کی اصلاح

    بچوں کےاخلاق و کردار کی اصلاح بچوں کےاخلاق و کردار کی اصلاح اخلاق وکردار کے اعتبار سے بچے کی تربیت نہایت ضروری ہے ۔ رسو لﷺ کی شان میں قرآن کریم کے الفاظ ہیں: ((وَاِنَّکَ لَعَلیٰ خُلُقٍ عَظِیْمٍ))(سورۃ القلم:4) ’’اور آپ بڑے عمدہ اخلاق پر ہیں۔‘‘ والدین کے ذمے داری ہے کہ اولاد کے عادات و...
  14. ساجد

    نماز کی اہمیت

    نماز کی اہمیت فرمانِ نبویﷺ (أول ما یحاسب بہ العبد یوم القیامة الصلوۃ فإن صلحت صلح سائر عملہ وإن فسدت فسد سائر عملہ)’’قیامت کے دن بندے سے نماز کے بارے میں پہلاسوال ہوگااگر اس کی نماز درست ہے تو سارے عمل صحیح ہیں اوراگر نماز فاسدہے تو سارے عمل فاسد ہیں۔‘‘سے بھی یہی چیز مترشح ہوتی ہے۔ امامِ...
  15. ساجد

    میراتعارف

    میرا نام حافظ عبدالوحیدساجد ہے میں ضلع قصور کا رہنے والا ہوں ، جامعہ لاہورالاسلامیہ سے کلیۃ القرآن کا فاضل ہوں اوراسلامک ریسرچ کونسل کی ویب سائٹ’ کتاب و سنت‘کا رکن ہوں۔
  16. ساجد

    عدل وانصاف کے پیکر ۔۔حضوراکرم ﷺ

    عدل کی تعریف: (۱) حضرت علی ہجویری و امام غزالی کی نظر میں عدل کا مفہوم یہ ہے کہ ”کسی چیز کو اس کے مناسب مقام پر رکھا جائے“ (۲) سید سلیمان ندوی اس کا مفہوم یہ بتاتے ہیں کہ ”جو بات ہم کہیں یا جو کام کریں اس میں سچائی کی میزان کسی طرف جھکنے نہ پائے“ (۳) سید ابو ا لاعلیٰ مودودی کی نظر میں...
Top