الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مسائل عقیدہ پر قراء ات کے اثرات
ڈاکٹرعبدالکریم ابراہیم صالح
مترجم: قاری محمد حسین
تمہید
یہ بات ثابت شدہ ہے کہ عقیدہ دین حنیف میں بنیادی حیثیت کا حامل ہے، کیونکہ اس کا تعلق اللہ کی معرفت، نبی کریمﷺکی نبوت اور آپﷺ کی صداقت و امانت پر ایمان لانے پر ہے۔ قراء ات قرآنیہ سے یہ مسائل اوربھی زیادہ...
’قراء ات قرآنیہ‘ میں اختلاف کی حکمتیں اورفوائد
ڈاکٹرابو مجاہد عبدالعزیز القاری
ترجمہ واضافہ: قاری محمد حسین
(١) سبعہ احرف کی حکمت کے بارے میں نبی کریم ﷺکا اِرشاد بالکل واضح ہے، جس میں آپﷺنے فرمایا کہ ’’چونکہ میری امت ان پڑھ ہے، اس لئے ایک حرف پر پڑھنے کی طاقت نہیں رکھتی، لہٰذا ان پر...
قراء ت شاذہ…تعارف اور شرعی حیثیت
حافظ عمران ایوب لاہوری
لغوی: لفظ قرا ء ت لغوی اعتبار سے قرأ یقرأسے مصدر سماعی ہے۔ ماہرین لغت کے نزدیک اس کامعنی جمع کرنا، منانا اور تلاوت کرناوغیرہ موجود ہے ۔ (لسان العرب:۱؍۱۲۹،المفردات فی غریب القرآن:ص ۴۰۲)
اِصطلاحی: اعتبار سے اہل علم نے قراء ت کی مختلف...
مروجہ قراء ات قرآنیہ اور مطبوع مصاحف کا جائزہ
قاری محمد مصطفی راسخ
اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو سبعہ احرف پر نازل کیا ہے۔یہی وجہ ہے کہ عہد نبوی میں خود نبی کریمﷺ اور صحابہ کرامؓ سبعہ احرف پر ہی پڑھتے اور پڑھاتے رہے۔ جیسے ہی قرآن مجید کا کوئی حصہ نازل ہوتاتو نبی کریمﷺ کاتبین وحی کو بلوا کر...
قرآن کے سات حروف
مولانا مفتی محمد تقی عثمانی
صحیح حدیث میں آنحضرت ﷺ کا ارشاد ہے:
اس حدیث میں قرآن کریم کے سات حروف پرنازل ہونے سے کیا مراد ہے؟ یہ بڑی معرکۃ الآرا اور طویل بحث ہے اور بلا شبہ علومِ قرآن کے مشکل ترین مباحث میں سے ہے، یہاں یہ پوری بحث تو نقل کرنا مشکل ہے، لیکن اس کے متعلق...
’سبعہ اَحرف‘ سے مراد اور قراء اتِ عشرہ کی حجیت
ڈاکٹر مفتی عبدالواحد
حروفِ سبعہ سے متعلق حدیثوں کواگر بنظر غائر دیکھاجائے تو وہ دوقسم کی ہیں۔ایک وہ ہیں جن میں قرآن پاک کے حروف سبعہ پر نازل کئے جانے کی تصریح ہے ۔دوسری وہ ہیں جن میں اس بات کا ذکر ہے کہ رسول اللہﷺنے اُمت کی خاطر سات کے عدد...
قرآن کی متعدد قراء ات کو ثابت کرنے والی
جملہ اَحادیث کی تخریج اور جائزہ
ڈاکٹر اَبومجاہد عبدالعزیز القاری
مترجم:ڈاکٹر حافظ حسن مدنی
حدیث ’سبعہ احرف‘ کا شمار چند اہم اور عظیم احادیث میں ہوتا ہے۔جملہ حفاظ حدیث اس کے متواتر ہونے پر متفق ہیں۔ آئمہ دین نے اس حدیث کو اپنی کتب میں مسلسل ذکر...
برصغیر پاک و ہند میں تجوید و قراء ت کا آغاز واِرتقاء
قاری اظہار اَحمدتھانوی
فاروق احمدحسینو ی
یہ بات ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ برصغیر پاک و ہند میں بسنے والے مسلمان جہادی جذبہ سے سرشار رہے ہیں۔ جس کی مثال ۱۸۵۷ء کی جنگ آزادی میں انگریزوں کے خلاف ایک عظیم جہادی تحریک کا نمایاں کردار ہے۔ اس...
قراء ات کا ثبوت…اجماع ِ اُمت کی روشنی میں
قاری صہیب احمد میر محمدی
مترجم: قاری محمد صفدر
علوم شرعیہ میں کوئی ایسا علم نہیں کہ جس میں قراء ات سے استفادہ اور معاونت حاصل نہ کی گئی ہو۔ برابر ہے یہ علم صرف ونحو اور بلاغت کا ہو یاکتب لغت وغیرہ ہوں ان تمام میں قراءات قرآنیہ بنیادی رکن اور...
اَحادیثِ رسول کی روشنی میں ثبوتِ قراء ات
الشیخ علامہ عبد الفتاح القاضی
قاری صہیب ا حمد
اس سلسلہ میں نبی کریم ﷺ سے کئی احادیث مروی ہیں، ان میں سے چند اَحادیث کو ذیل میں بعض ضروری وضاحتوں کے ساتھ پیش کیا جارہا ہے۔
قرآنِ کریم کے متنوع لہجات اور ان کی حجیت
حافظ عبد الرحمن مدنی
’’وَقُرْاٰنًافَرَقْنٰہُ لِتَقْرَاَہُ عَلَی النَّاسِ عَلٰی مُکْثٍ وَّنَزَّلْنَاہُ تَنْزِیْلًا‘‘ (بنی إسرائیل:۱۰۶)
اگر چہ میں آج آپ کے سامنے اِسلامی دنیا کے اندر قرآن مجید پڑھنے کے مختلف اُسلوب اورلب ولہجے کے بارے میں گفتگو...
اَحادیث مبارکہ میں وارد شدہ قراء ات… ایک جائزہ
ڈاکٹراَحمد عیسیٰ المَعْصرَاوي
ترجمہ وانتخاب: عمران حیدر
کتاب اللہ اور سنت رسولؐ کے درمیان ایک گہرا تعلق ہے اور یہ تعلق کئی اقسام پر مشتمل ہے۔ انہی میں سے سنت کا ایک تعلق قرآن اور قراء ات قرآنیہ سے بھی ہے، چاہے وہ اَدائیگی کے لحاظ سے...
’’فَاقْرَءُ وْا مَا تَیَسَّرَ مِنَ الْقُرْآنِ‘‘
’’جتناقرآن آسانی سے پڑھ سکو پڑھ لیا کرو۔‘‘
شیخ الحدیث حافظ عبدالستار حماد
(۷۵۵۰) حدثنا یحیی بن بکیر قال حدثنا اللیث عن عقیل عن ابن شہاب قال:حدثنی عروۃ أن المسور بن مخرمۃ وعبد الرحمن بن عبد القاري حدَّثاہ أنھما سمعا عمر بن الخطاب یقول...
قرآن کریم کی روشنی میں ثبوتِ قراء ات
قاری صہیب احمد میر محمدی
الحمد ﷲ رب العالمین، والصَّلوۃ والسلام علی أشرف الانبیاء والمرسلین ومن تبعہم بإحسان إلی یوم الدین۔ أما بعد !
گذشتہ آیات میں سے قرآن مجیدکی ابتداء اللہ تعالی کے پہلے ارشادسے ہوتی ہے۔ دوسری وتیسری آیت میں اللہ تعالی نے...
مدارسِ دینیہ میں تدریس ِقراء ات کی ضرورت اور
رشد ’قراء ات نمبر‘
کی اِشاعت کا پس منظر
حافظ نعیم الرحمن ناصف
ابتدائے اسلام سے علومِ دینیہ کی تعلیم و تدریس اور ترویج و اشاعت میں مدارسِ دینیہ کا کردار اِنتہائی نمایاں رہا ہے، جو کسی صاحب بصیرت سے پوشیدہ نہیں بلکہ یہ کہنا غیر مناسب نہیں ہوگا کہ...
ماہنامہ ’محدث ‘ جون 1987
فہرست
یکسانئ نصاب اور وحدت نظام تعلیم کے لیے تجاویز
فارم کی مرغیوں کی نجس اشیاء سے پرورش۔۔۔کا مسئلہ
آداب دعاء
شادی بیاہ کی تقریب کے ضمن میں ایک اصلاحی تحریک کا جائزہ
قتل ابناء بنی اسرائیل۔۔۔۔قرآن کی روشنی میں
حمد باری تعالی
ماہنامہ ’محدث ‘ جون 1987 ‘ کے شمارے...