الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
حديث آخر أخرجه مسلم عن أبي الزبير عن جابر، قال: نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم أن نتمسح بعظم أو بعر، انتهى. واقتصر شيخنا علاء الدين مقلدا لغيره على حديث عزاه الدارقطني عن أبي هريرة، قال: نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم أن يستنجى بعظم أو روث، وهذا ذهول فاحش، فإنه في الكتب الستة، فالمقلد ذهل،...
ابو حنیفہ کی مذمت پر اتفاق۔۔۔۔ اہل حدیث دلیل کی پیروی۔۔۔۔۔۔
اسی پر دلیل دے دیں کہ مذمت پر اتفاق ہے۔
ارے نہیں یار یہ تو بلا دلیل بات ہو گئی۔ جھوٹ کو جھوٹ بولیں نا۔
چلیں اس مسئلہ کو تھریڈ کے مسئلہ کے بعد الگ تھریڈ میں لائیے گا۔ پہلے یہ ثابت ہو جائے۔
اس بات کی تصریح؟؟؟
یہ شرائط سند اور اس سے حاصل ہونے والے متن میں ظاہر ہو رہی ہیں چاہے وہ کسی کی ذم براہ راست ہو یعنی واضح اقوال سے یا وہ ذم کسی کے بارے میں ایسی روایت لا کر کی گئی ہو جس سے ذم ثابت ہوتی ہے۔ بسا اوقات اس طرح بھی ذم کی جاتی ہے۔
ویسے بائی دی وے ایک بات تو بتائیں۔ خطیب رح اس روایت...
ضرور کیوں نہیں بھائی
ویسے بھی شاہد نذیر بھائی نے جس قدر "عالمانہ" پوسٹ کی ہے اس کی کوئی حد ہی نہیں۔ میں تو لاجواب ہی ہوگیا ہوں (ابتسامہ)
شاہد نذیر ٹاپک کے اندر رہا کریں یا دلیل سے بات کیا کریں۔
مہربانی
اب میں خاموش!!
معذرت میں ذاتیات پر نہیں اترا لیکن ماقبل پوسٹس میں تفصیل سے لکھ چکا ہوں اس لیے دوبارہ اسی بات کے پیچھے پڑے دیکھ کر تھوڑا لہجہ سخت ہو گیا تھا۔
مناسب تھا کہ آپ پہلے مطالعہ فرما لیتے۔
لگے رہیے انہی الفاظ پر۔ پھر شکایت امین اوکاڑوی رح کے بارے میں۔
اس آیت کے بارے میں کیا فرماتے ہیں جناب؟
نسائکم حرث لکم فأتوا حرثکم أنی شئتم
تمہاری عورتیں تمہاری "کھیتیاں" ہیں سو تم اپنی "کھیتیوں" میں "جہاں سے چاہو آؤ"
ویسے اسی سے ملتا جلتا ایک اعتراض مشرکین نے بھی کیا تھا استہزاء کہ تمہارے...
پتا نہیں کہاں سے کہاں بات چلی گئی ہے۔
شاہد نذیر پہلے حنفی فقہاء کے بارے میں غلط الفاظ پھر ابو حنیفہ رح کے بارے میں ایسے الفاظ پھر بھی یہ شکایت کہ امین صفدر اوکاڑوی رح نے سخت الفاظ استعمال کیے۔
آپ کی قمیض میں گریبان ہے؟؟ جھانک لیں ذرا۔
باقی اس مسئلہ کی بات یہ ہے کہ کسی بھی فقہ میں مختلف اقوال...
اچھا؟
مجھے نہیں پتا تھا کہ ایک ہی بات ہے۔
باقی بریلوی کہتے تو خود کو حنفی ہی ہیں لیکن ان کے بہت سے افعال مجھے فقہ حنفی میں اس طور پر نہیں ملے جس پر یہ کرتے ہیں۔
اس لیے کہ عقائد قطعی دلائل سے ثابت ہوتے ہیں آرا سے نہیں۔
پھر سماع میں بھی جو قائل ہیں وہ یہ نہیں کہتے کہ مردہ ہر بات سنتا ہے بلکہ یہ کہتے ہیں کہ جن باتوں کا احادیث میں ذکر آیا ہے وہ سنتا ہے یا اس کے علاوہ اللہ پاک اگر کچھ سنانا چاہے۔ اسی لیے سماع کے قائل حضرات کو بھی دیکھا ہے کہ قبور پر جاتے ہیں...
ممکن ہے۔
جو بھی ہے میرے خیال میں انہی فتنوں میں شامل ہے جن میں پڑنے سے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا تھا۔
جب تک واضح اطلاعات نہ ہوں ہمیں بیچ میں نہیں گھسنا چاہیے۔
ابو عبدالله اللہ نے آنکھوں کے بجائے بٹنوں سے تو نہیں نواز دیا؟ یا پھر تعصب نے تمہاری آنکھوں کو اسی طرح ڈھانپ لیا ہے جیسے یہود مدینہ کی آنکھوں کو ڈھانپ لیا تھا؟
یہاں مشورہ کہاں دیا گیا ہے؟؟؟
اور اگر یہاں مشورہ دیا گیا ہے تو پھر ساس سے زنا کے بارے میں کیا دیا گیا ہے؟
قرآن کہتا ہے
"وہ ربائب...