الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی میں نے آپ کی بات کا برا نہیں مانا اور ان کی بھی بات کا نہیں بلکہ انداز کا کہا۔ انداز انداز سے بات بدل جاتی ہے۔ باقی آپ کی اور ابو عبدالله بھائی دونوں کی میں عزت کرتا ہوں۔
مقالات راشدیہ میں اس بحث کا سرسری مطالعہ کیا۔ یہ بحث زنا سے حرمت مصاہرت ثابت نہ ہونے کے بارے میں ہے اور ایک علمی و...
بهائی آپ درست کہہ رہے ہیں کہ آپ نے دل پر پتھر رکھا ہوگا لیکن ذرا آپ میری پوسٹ پڑھیے۔ میں نے پہلے مسئلہ بتایا ہے پھر آپ کی بات کی ہے۔ وہ میری بیٹی ہوگی تو کیا مسئلہ تبدیل ہو جائے گا؟ کیا میں یہ کہوں کہ اس کی بیوی حرام ہو جائے گی؟ بے غیرتی کا کام تو اس نے کیا ہے لیکن اس کی بیوی اس سے حرام کیوں؟؟...
مسئلہ کے مطابق حرام نہیں ہوگی۔ کیا آپ کے نزدیک ہو جائے گی؟
کیا میں ساس والا مسئلہ آپ کے گھر میں پیش کروں۔؟یار پھر آپ کہتے ہیں کہ میں ذاتیات پر اتر آتا ہوں۔
ذرا دیکھیے تو سہی کہ آپ کیا کہہ رہے ہیں۔
میں اس کی پہلی بیٹی کے ساتھ کچھ بھی نہیں کروں گا اگرچہ میں نے مسئلہ پڑھا ہوگا۔
معلوم ہے کیوں؟
اس لیے کہ بیوی تو حرام نہیں ہوگی لیکن اس مسئلہ میں یہ نہیں لکھا کہ اس میں گناہ نہیں۔
اس لیے کہ اس میں یہ نہیں لکھا کہ اس میں تعزیر نہیں ہے۔
اور اس لیے کہ اس مسئلہ میں یہ نہیں لکھا کہ یہ کام مناسب ہے یا...
میرے محترم بھائی۔ میں نے آپ کی بات سے نتیجہ نکالا ہے۔ اور جو میں نے بات کی تھی اگر اسے تسلیم کر کے آپ یہ نتیجہ نکالتے ہیں کہ میں یہ مان رہا ہوں کہ امام بخاری رح احناف کو رد کرتے تھے تو ساتھ علت تعصب کی بھی تو ذکر کر رہا ہوں۔
خیر یہ بر سبیل تذکرہ تھا۔
آپ جو بات کر رہے ہیں کہ امام بخاری احناف کو...
حیرت ہے۔
ان کا جو خیال تھا انہوں نے بیان کر دیا۔ کیا یہ کمزوری کی کوئی دلیل ہے؟ بلکہ یہ تو ان کے تعصب یا شدت کہہ لیں کی دلیل بن رہی ہے کہ انہیں اپنے خلاف لوگ برداشت نہیں ہو رہے۔ اس صورت میں تو علی بن المدینی کا قول درست ثابت ہوتا ہے کہ وہ اپنے سامنے کسی کو کچھ سمجھتا ہی نہیں ہے۔
یہ تو کوئی اصول...
آپ بالکل درست سوچ رہے ہیں ارسلان بھائی۔
میں بھی ان کی نیت پر شک نہیں کر رہا۔
لیکن الفاظ دیکھیے دونوں جانب کے۔ حدود اللہ کا ذکر نہ یہاں ہے اور نہ وہاں۔ اور حدود اسی صورت میں نافذ ہوں گی جب چار گواہ مل جائیں گے یا زانی خود اقرار کر لے گا۔
مسئلہ دونوں جانب بیوی کےحرام نہ ہونے کا بتایا جا رہا ہے۔...
أخبرنا ابن رزق، أَخْبَرَنَا أَحْمَد بْن جعفر بْن سلم، حَدَّثَنَا أحمد بن علي الأبار، حدّثنا محمّد بن يحيى النّيسابوريّ- بنيسابور- حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرِ عَبْدُ اللَّه بْنُ عَمْرِو بن أبي الحجّاج ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ: كُنْتُ بِمَكَّةَ- وَبِهَا أَبُو حَنِيفَةَ- فَأَتَيْتُهُ...
یہ کیا بات ہوئی؟ تو پھر آپ حضرات نے پوسٹ کیوں کیا ہے یہاں۔ وہ بھی بغیر کسی تبصرے کے؟
جن بھائی نے یہ پوسٹ کیا ہے انہیں اگر اس بات پر کوئی اعتراض تھا تو وہ بھی تو واضح کرنا تھا۔
میں کس بات پر رد کروں اور کس حاجت کی بنا پر؟
میں آپ کے ترجمے سے مطمئن ہوں۔ جہاں اعتراض تھا وہاں لکھ دیا۔
آپ ایسا کریں اپنے ترجمے میں میرے الفاظ شامل کر کے یہاں لگا دیں۔
(یاد رہے یہ صرف قول شیطان تک کے ترجمے کی بات ہو رہی ہے۔)
حسب وعدہ حاضر ہوں۔
ہمارے سامنے تین چیزیں ہیں:۔
1: ایسے معاملے کا فی نفسہ ممکن یا نا ممکن ہونا۔
2: اس کا ثابت ہونا۔
3: اس سے عقیدہ پکڑنا۔
پھر فی نفسہ ممکن میں دو چیزیں ہیں:۔
1: مرید کی بات کا حاجی صاحب تک پہنچنا۔
2: حاجی صاحب کا مدد کرنا۔
اور سب سے آخر میں اس واقعہ کو عموما ذکر کرنا ہے۔
میں...
تشبیہ اس بات میں ہے کہ دینی مسائل میں شرم نہیں ہوتی۔
مشبہ اور مشبہ بہ میں من کل الوجوہ تشبیہ ضروری نہیں ہوتی۔
آپ کے قابل قدر علماء (میں حقیقتا قابل قدر مانتا ہوں) نے ساس سے زنا کا مسئلہ جو اوپر ذکر ہے کونسی آیت یا حدیث سے نکال کر دیا ہے جناب عالی؟