الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
خضر حیات بھائی۔ میری پہلے والی پوسٹ کا مذکورہ مقام دوبارہ پڑھیے۔ میں نے موقف پہنچنے کی بات کی ہے۔ پھر دلائل کی اور پھر مجتہد کے دلائل کمزور لگنے کا کہا ہے۔ مراد دلائل سے مجتہد کے دلائل ہی ہیں۔
پھر مزید میں نے واضح بھی کر دیا ہے کہ میری مراد کیا ہے جب کہ قائل بھی میں خود ہی ہوں۔ اگر میں ایک مقام...
وجہ یہ ہے کہ صرف لعنت سے اس فعل کی اصل تو ختم نہیں ہو جاتی۔
اس طرح عورت کے حلال ہونے کا ذکر قرآن میں آیا ہے۔ اب شرط کے ساتھ ہو بغیر شرط کے۔ نتیجہ تو برآمد ہوگا۔ البتہ گناہ کب ہوگا یا لعنت کب ہوگی یا کیا کام بے حیائی کا ہے یہ الگ معاملہ ہے۔ اس سے نتیجہ پر تو اثر نہیں پڑ سکتا۔
اس زمانے میں عمل سب سے بڑا ذریعہ تھا۔ علماء کرام کسی مسئلہ پر عمل کرتے تھے تو اس کے لیے دلائل بھی یاد رکھتے تھے۔ پھر کوفہ اور بغداد تو ویسے بھی صحابہ کرام کا مسکن رہے تھے دار الحکومت ہونے کی وجہ سے۔
ابو حنیفہ رح سب سے زیادہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ کے علم سے استفادہ کرتے ہیں الا یہ کہ کوئی اور...
اسی لیے عرض کیا کہ حوالہ سیاق و سباق کے ساتھ دیجیے تاکہ اس مسئلہ پر مکمل بحث کر سکیں۔
دبر میں اگر لڑکے کے ساتھ دخول کرے تو مسئلہ واضح ہے۔ لڑکا محل زنا ہے ہی نہیں۔
اور اگر صنف مخالف کے ساتھ کرے تو اگر انزال ہو جائے تب اس شہوت کے ساتھ وطی فی الفرج ممکن نہیں اس لیے حرمت مصاہرت ثابت نہیں ہوتی اور...
نہیں لیکن حلالہ شرط لگا کر یا دل میں رکھ کر کرنا جائز نہیں ہے۔ اتفاقا صورت پیدا ہو جائے تو ٹھیک ہے
جیسے ایک عورت کو طلاق ہوئی اور اس نے دوسرے شوہر سے شادی کر لی۔ پھر دوسرا شوہر مر گیا یا اس سے بھی اسے طلاق مل گئی تو پہلے شوہر کے پاس جا سکتی ہے۔
شرط کے ساتھ حلالہ کرنا انتہائی بے غیرتی اور بے...
دلائل نہیں پہنچنے سے مطلب مجتہد کے دلائل نہیں پہنچنا ہے۔
مثال کے طور پر آیت قرآنی تو ہر جگہ موجود ہے لیکن اس سے امام شافعی رح نے الگ انداز سے استدلال کیا ہے اور ابو حنیفہ رح نے الگ انداز سے۔ اب جس کے پاس ابو حنیفہ رح کا طرز استدلال نہیں پہنچے گا وہ ان کے حاصل کیے ہوئے مسئلہ کو غلط سمجھے گا۔
اس...
اگر میں اس سوال کو یوں کر دوں کہ صریح صحیح حدیث یا قرآن سے آپ اس مسئلہ کا حل بتائیں کیوں کہ اہل حدیث کا مسلک ہے کہ وہ صرف قرآن اور صحیح حدیث پر عمل کرتے ہیں صرف۔
آپ اس بحث کو الجھانا چاہتے ہیں مزید؟
احناف کسی بھی عورت یا مرد کے لیے زنا کو جائز قرار نہیں دیتے۔
دلائل دونوں فریقوں نے اس پر قائم کیے ہوئے ہیں۔ میں نے پڑھے تو دونوں ہیں لیکن تقابل کبھی نہیں کیا۔ اگر وہ غیر مقلد بھی تھے تو بھی ان کے کام سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔
راجا بھائی سیاق و سباق کے ساتھ حوالہ ارشاد فرمائیں تو ہم اس پر بات کریں۔
حرمت مصاہرت کے سلسلے میں فقہ حنفی کی رائے سب سے سخت اور محتاط ہے۔ احناف کہتے ہیں کہ شہوت سے بھی حرمت مصاہرت ثابت ہوتی ہے کیوں کہ شہوت ہی زنا کی بنیاد ہے۔
البتہ اگر شہوت بغیر زنا کے ختم ہوجائے اس طرح کہ اس شہوت سے مزید زنا...
یقینا
تعصب کی بات میں نے از روئے احتمال کی تھی۔ "دلیل بن رہی ہے" کے الفاظ سے ذکر کی تھی اور رد میں کی تھی۔
احناف کے مدارس میں بخاری رح کی صحیح کی جو حیثیت ہے وہ کسی سے مخفی نہیں ہے حتی کہ اسے پڑھانے والا بھی بہت محترم سمجھا جاتا ہے۔
باقی بخاری نے اپنے زمانے میں صحیح احادیث کو جمع کر کے ایک...
اس کا جواب محمد یعقوب بھائی کی پوسٹ میں موجود ہے
حد شبہات سے ساقط ہو جاتی ہے۔ اور یہاں یہ شبہہ ہے کہ اگر وہ بولتا تو ہو سکتا ہے ایسی بات کا اقرار کرتا جس کی وجہ سے زنا ثابت نہ ہو سکتی۔
ایک شخص نے گونگی عورت سے زنا کیا یا ایک گونگے نے کسی عورت سے زنا کیا تو حد نہیں ہے۔ اس لیے کہ اگر وہ...
میرے محترم بھائی غصہ نہیں۔ میں نے مسئلہ درست بتایا ہے۔ اگر میں اپنے موقف میں تبدیلی کرتا تو آپ کہہ دیتے
چلیں پھر آپ مجبور کرتے ہیں تو صرف "افہام و تفہیم" کے لیے میں اہل حدیث علماء کرام کے ساس سے زنا کے مسئلہ کی دل پر پتھر رکھ کر عملی صورت آپ کے گھر سے تیار کر دیتا ہوں۔
مجھے امید ہے آپ اسے ہضم...