الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ بھلے آخری پوسٹ
بند کر رہے ہیں یہ آپ کا اپنا فیصلہ ھے ، آپ کے پاس وقت نہیں یہ بھی آپکا اپنا مسئلہ ہے ۔ اب آجائیں فورم پر اقتباس کس طرح لیا جاتا ہے اور کسطرح وہ مستطیل میں آپکے جواب پر پیش ہو جاتا ھے یا اور اس طرح کی دیگر دقتیں اگر پیش آئیں تو انکے حل فورم پر ہی موجود ہیں خصوصا نئے اراکین کی...
علمی ردود اسی طرح ہوتے ہیں ، کافی بھی ہیں اور شافی بھی۔
آپ کو چاہیئے کہ خوب توجہ سے اس کتاب میں اٹھائے گئے نقاط اور انکے جوابات پر غور و خوص کریں اور بہتر ھوگا کہ اپنے ملاحظات فورم پر خوش اسلوبی سے پیش کریں -
کون مہمان؟
بن بلائے ہر روز آجانے والا، بلکہ در انداز خود کو مہمان کس طرح تصور کرنے لگ گیا ؟
تمھاری غلط باتوں ، شدید تعصب ، تمھارے اخلاق ، تمھاری فہم عربی ، تمھاری فہم احادیث اور ان سب سے بڑھ کر تمھارے "اتحاد" پر تمھیں "جاہل" کہنا ، شر انگیزکہنا ، کہیں سے بھی "تکبر" ہے نا ہی "متکبرانہ رویہ" ہے ۔...
سب پرابلم "میری فہم" کا ہی نظر آتا ھے، سب ہی جگہ ۔ ایک اچھا حل یہ ہے کہ ایک مسلمان جس کے پاس تمام تر وسائل ہیں ، جو چاہتا بھی ھے کہ بحثوں میں حصہ لے، سرخروئی بھی اسی کی ھو تو سب سے سے پہلے اس شخص کو علم الحدیث کسی مستند ادارہ یا معتبر استاذ حدیث سے حاصل کرنا چاہیئے - جیسے اس فورم پر کئی اہل علم...
وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا ۔۔۔۔۔ الآیۃ
وَتَعَاوَنُوا عَلَى الْبِرِّ وَالتَّقْوَى وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَى الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ ۔۔۔ الآیۃ
@ابن داود ، محترم بھائی ، اس مراسلہ کے ساتھ یہ دو آیات کا نیچے نظر آنا کیسا محسوس ہو رہا ھے ؟
خطیر کلام تحریر ھو گیا ، شاید نا دانستگی میں ہو گیا ہو ، واللہ اعلم
نظر ثانی کی درخواست ہے ، انتظامیہ سے کہہ کر حذف بھی کروایا جا سکتا ہے یہ مراسلہ اگر چاہیں تو -
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
انتہائی معذرت وہ بھی پیشگی ، مداخلت نہیں بلکہ محض استفسار ۔
گفتگو نہیں کہا جاسکتا ، بحث بھی نہیں کہہ سکتے بلکہ بات لعنتوں تک پہونچا ہی دی گئی۔ انتظامیہ مداخلت نہیں کریگی یہ تو اول سے طئے ہے لیکن اگر سوالات کے جوابات ہی نا ملیں تو کوئی تو ہو جو جواب دہی کی ذمہ...
یہ اصول آپکے ہیں ، مرضی آپکی ۔ اسی طرح دوسروں کے اصول بھی ہیں انکی بھی مرضیاں ہیں ۔
آپ نے کہہ دیا وضاحت سے کہ آپ "اعتراض" اس وقت بھی نہیں کرینگے جب آپ غلط سمجھیں گے -
عجیب بات ہوئی یہ تو۔
ہم غلط سمجھینگے تو کلام پر تو اعتراض کریں گے ہی لیکن ناقل کو کس طرح بری الذمہ گردانیں!
یہ اس بات کا اعتراف...