• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    فقہ حنفى مرزائیوں کے نزدیک ایک معتبرفقہ ہے۔

    اگر کوئی اہل حدیث آپکی عبارت سے صحیح نتیجہ اخذ کرلے تو آپ ناراض ہوجاتے ہیں اور خود آپکا اپنا حال یہ ہے کہ دوسروں کی عبارتوں کا بغیر کسی قرینے کےالٹا مطلب لیتے ہیں! اصل میں آپ نے میری عبارت کو نہ تو غور سے پڑھا اور نہ ہی سمجھا بس اپنا من پسند مطلب اخذ کرنے میں پھرتی دکھائی۔ میں نے صاف الفاظ...
  2. شاہد نذیر

    تجویز سائل کو سوال جواب سیکشن میں مزید پوسٹ کرنے کی اجازت کیوں نہیں؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! میرے نزدیک تو میری تجویز درست بلکہ بہت بہتر ہے اسکی کچھ وجوہات بھی ہیں اس کے ساتھ شاکر بھائی کی مجبوری بھی اپنی جگہ درست ہے پھر کفایت اللہ بھائی کی مشکلات بھی بالکل معقول ہیں۔ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اگر سائل مفتی سے بحث کرنا شروع کردے تو مفتی کو زیادہ وقت...
  3. شاہد نذیر

    فقہ حنفى مرزائیوں کے نزدیک ایک معتبرفقہ ہے۔

    غلام احمد قادیانی غیر مقلد تھا یہ شوشہ سب سے پہلے دیوبندیوں کے’’امام اہلسنت‘‘ سرفراز خان صفدر نے الکلام المفید میں چھوڑا تھا۔ اندازہ کریں! کہ جب دیوبندیوں کے امام بھی اس قدر شدت پسند اور اہل حدیث سے بغض رکھنے والے ہیں تو نیچے والوں کا کیا حال ہوگا۔ پھر ظاہر ہے کہ جب اہل حدیث پر یہ نامعقول اور...
  4. شاہد نذیر

    فقہ حنفى مرزائیوں کے نزدیک ایک معتبرفقہ ہے۔

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ماضی کے فلسفیوں کا کام تھا کہ وہ صرف بحث کرتے تھے اور تحقیق پر ذرہ برابر دیہان نہیں دیتے تھے۔ مثلاً وہ یہ بحث کررہے ہوتے تھے کہ گھوڑے کے دانت کتنے ہیں لیکن کسی کو یہ توفیق نہیں ہوتی تھی کہ گھوڑے کا منہ کھول کردیکھ لے تا کہ یہ بحث ہی ختم ہوجائے۔ یہاں بھی ایسی...
  5. شاہد نذیر

    تجویز سائل کو سوال جواب سیکشن میں مزید پوسٹ کرنے کی اجازت کیوں نہیں؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! پہلے سوال جواب سیکشن میں سوال کرنے والے شخص کو متعلقہ دھاگے میں مزید پوسٹس کرنے کی اجازت ہوتی تھی جس میں کافی سہولت تھی کیونکہ سائل بعض اوقات مفتی کے جواب سے پوری طرح مطمئن نہیں ہوتا بلکہ اسے مزید استفسار کی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔ اگر اس قانون میں مناسب ترمیم کر...
  6. شاہد نذیر

    آئینہ سچ کا دکھایا تو برا مان گئے !!!!

    پہلے تو دیوبندیوں کے ہاں حدیث اور سنت میں فرق نہیں ہوتا تھا انکے علماء کی عبارتیں اس پر گواہ ہیں۔ لیکن جب سے انہوں نے ابوحنیفہ کی اندھی تقلید چھوڑ کر منکرین حدیث کی اندھی تقلید شروع کی ہے ان کے ہاں حدیث اور سنت میں فرق ہونے لگا ہے۔ منکرین حدیث کے بات ماننے میں چونکہ انکا فائدہ تھا اس لئے انہوں...
  7. شاہد نذیر

    فقہ حنفى مرزائیوں کے نزدیک ایک معتبرفقہ ہے۔

    آپ نے وہاں کوئی جواب نہیں دیا بلکہ مغالطہ دیا ہے اور جب بھائیوں نے اس مغالطے کی قلعی کھولتے ہوئے آپ سے سوال کئے تو آپ وہاں سے فرار ہوگئے۔ بحیثیت مسلمان سب سے زیادہ افسوس مجھے اس بات پر ہوا کہ تلمیذ صاحب نے اپنے علماء پر سے الزام ہٹانے کے لئے اپنے اکابرین وعلماء اور دیگر ساتھیوں کی طرح‌ احادیث کا...
  8. شاہد نذیر

    فقہ حنفى مرزائیوں کے نزدیک ایک معتبرفقہ ہے۔

    اس بات کو حنفی تسلیم بھی کرتے ہیں اور بیان بھی کرتے ہیں کہ اسلام میں دو طرح کے لوگ ہوتے ہیں یا مجتہد یا مقلد اس کے علاوہ تیسری کسی قسم کو حنفی تسلیم نہیں کرتے۔ حنفیوں کے اس اصول کے مطابق جب ابوحنیفہ میں اجتہادی صلاحیت پیدا نہیں‌ ہوئی تھی تو یقیناً وہ کسی نہ کسی امام کے مقلد تھے پھر تقلید کرتے...
  9. شاہد نذیر

    فقہ حنفى مرزائیوں کے نزدیک ایک معتبرفقہ ہے۔

    مجھے یاد ہے کہ آپ نے یہ بات کہی تھی اور اس پر میں‌ نے متعلقہ جگہ پر اعتراض بھی کیا تھا۔ لیکن میں یہ بتانے سے قاصر ہوں کہ وہ مقام کہاں ہے اگر آپ اپنی پوسٹس میں تلاش کرسکتے ہیں تو کرلیں۔ اب رہی یہ بات کہ آپ نے کس پس منظر میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو مقلد کہا۔ تو اس کا سیدھا سا جواب یہ ہے کہ...
  10. شاہد نذیر

    فقہ حنفى مرزائیوں کے نزدیک ایک معتبرفقہ ہے۔

    یہ آپ کا مذہب ہے یا چوں چوں کا مربہ جس کا نہ کوئی سر ہے نہ پیر اور نہ کوئی سرا۔ تلمیذ صاحب میرا خیال ہے کہ پہلے آپ اپنے مذہب کے مسائل حل کرلیں اس کے بعد ہم سے بحث کیجئے گا۔ کمال ہے! تقلید تو آپ ابوحنیفہ کی کرتے ہیں لیکن اس کی تعریف حنفی فقہاء سے پیش کرتے ہیں۔ کیا ابوحنیفہ نے تقلید کی کوئی تعریف...
  11. شاہد نذیر

    فقہ حنفى مرزائیوں کے نزدیک ایک معتبرفقہ ہے۔

    اگر جوش کے بجائے ہوش سے پوسٹ پڑھتے تو آپ کو معلوم ہوتا کہ اعتراض خواب پر نہیں بلکہ اس کے بعد کے معاملات پر ہے یعنی اس مرید کا ہوش و حواس اور بیداری میں بھی تھانوی کا کلمہ پڑھنا اور تھانوی صاحب کا اس پر اطمینان کا اظہار کرنا۔
  12. شاہد نذیر

    فقہ حنفى مرزائیوں کے نزدیک ایک معتبرفقہ ہے۔

    دیکھئے تلمیذ صاحب اپنے مذہب سے اس قدر جہالت اچھی بات نہیں۔ اب آپکی یہ بات بھی جھوٹی ثابت ہوئی کیونکہ آپکے معتبر عالم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو مقلد کہتے ہیں۔یہ دیکھئے: شرم تم کو مگر نہیں آتی اور تو اور آپکے مفتی عابد الرحمن صاحب بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو مقلد قرار دے چکے ہیں۔ مقلدین تعصب...
  13. شاہد نذیر

    فقہ حنفى مرزائیوں کے نزدیک ایک معتبرفقہ ہے۔

    انسان کسی ایسی خرابی پر دوسرے شخص پر اعتراض یا انگلی اٹھاتے ہوئے شرماتا اور ڈرتا ہے جب وہ غلطی اور خرابی خود اعتراض کرنے والے شخص میں بھی موجود ہو کہ مبادا جس پر اعتراض کیا جارہا ہے وہ پلٹ کر اعتراض کرنے والے کی اپنی ایسی ہی غلطی واضح کرکے اسے شرمندہ نہ کردے۔ لیکن حنفیوں کو شرم چھو کر بھی نہیں...
  14. شاہد نذیر

    ایک دن کے وقفے سے تین طلاقیں دینا

    دیکھئے محترم آئیڈیل مین آپ نے ہماری معروضات پر غور نہیں فرمایا جس میں آپکے ہر سوال کا جواب موجود ہے۔ مختصرا دوبارہ عرض کرتا ہوں اگر آپ کو اختلاف ہو تو بحث و تنقید کرسکتے ہیں۔ ہم نے عرض کی تھی کہ تین مجالس کی الگ الگ تین طلاق کو اہل حدیث بھی تین ہی شمار کرتے ہیں اس میں اہل حدیث کا کوئی اختلاف...
  15. شاہد نذیر

    ایک دن کے وقفے سے تین طلاقیں دینا

    شاید آپ نے فتویٰ کو اطمینان سے نہیں پڑھا فتوے کے آخر میں سوال کا جواب یوں درج ہے: اس کا صاف اور سیدھا مطلب یہ ہے کہ تین مجلس کی تین طلاق اہل حدیث کے نزدیک بھی تین ہی ہیں اور کوئی اہل حدیث اس کا منکر اور انکاری نہیں ہے۔ محدث فتویٰ کمیٹی نے ائمہ اربعہ کے موقف کو تسلیم نہیں کیا کیونکہ ائمہ اربعہ...
  16. شاہد نذیر

    ایک دن کے وقفے سے تین طلاقیں دینا

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! یہ نہایت اہم سوال ہے۔ بہت عرصہ قبل اس سوال کا جواب معلوم کرنے کے لئے اردومجلس پر ایک تھریڈ قائم کیا تھا۔ ملاحظہ فرمائیں: مسئلہ طلاق میں ایک مجلس کا دورانیہ کتنا ہے؟ اس سلسلے میں یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ یہ طلاق کا جزوی مسئلہ ہے بعض اوقات مسائل کی جزئیات سے...
  17. شاہد نذیر

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ! بھائی میں ذاتی پیغام حذف کرنا چاہ رہا ہوں لیکن مجھے آپشن نہیں مل رہا۔...

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ! بھائی میں ذاتی پیغام حذف کرنا چاہ رہا ہوں لیکن مجھے آپشن نہیں مل رہا۔ اگر آپ چاہیں تو مجھ سے میرے ای میل پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ بس یہاں مطلع فرما دیجئے گا۔ shaid_nazeer@yahoo.com shahidnazeer8@gmail.com
  18. شاہد نذیر

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! یہ شکایت عرصہ سے دل میں تھی اب بیان کررہا ہوں۔ جب ہم اراکین کے ناموں سے مانوس اور واقف ہوجاتے ہیں اور چونکہ ہم اکثر اراکین کو صرف ناموں ہی سے جانتے ہیں اس لئے ان کے نام یا آئی ڈی ہی انکی پہچان ہوتے ہیں لیکن جب کوئی یوزر اچانک اپنا نام تبدیل کروا لیتا ہے تو بہت گڑ بڑ...
  19. شاہد نذیر

    آپ کس کی بات مانیں گے

    عابد الرحمن صاحب اس بات پر معترض ہیں کہ ارسلان بھائی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو صرف اہل حدیثوں کا امام کیوں کہا۔ لیکن عابد الرحمن صاحب کا یہ اعتراض اس لئے نہیں بنتا کہ حنفیوں نے خود ہی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو چھوڑ کر ابوحنیفہ کو صرف امام نہیں بلکہ ’’امام اعظم‘‘ چنا ہے۔ یہ تو حنفیوں کا...
  20. شاہد نذیر

    اف ! یہ خواہشات

    السلام علیکم! فارمیٹنگ میں سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ پچھلی پوسٹ دیکھی جاسکتی ہے۔
Top