الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جمشیدصاحب کا شمار ان بے انصاف لوگوں میں ہوتا ہے جو غیروں کی قابل تاؤیل اور جائز تاؤیل کی متحمل عبارتوں پر بھی اعتراضات کے پہاڑ کھڑے کردیتے ہیں اور اپنی صریح اور صاف عبارتوں پر جن میں ہیر پھیر کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی باطل،فاسد اور مردود تاؤیلات کے انبار لگا دیتے ہیں۔ تمام اہل باطل حضرات کی طرح...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
راجا بھائی اللہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آپ نے ’’اف یہ خواہشات‘‘ میں جمشید صاحب کی باطل تاویلات کا بہترین انداز میں رد کیا ہے۔
السلام علیکم!
آج کے دیوبندی منکرین حدیث کی تقلید میں حدیث اور سنت میں فرق کرنے لگے ہیں۔ ظاہر ہے اس سے انہیں دوسروں پر اعتراض اور اپنا دفاع مقصود ہے۔ کل جب یہ اصول انکے کام کا نہیں رہے گا تو اس کو توڑ کر حدیث اور سنت کو ایک ہی قرار دینے لگے گیں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
ہمارے ایک بھائی نے عاطف نامی کسی مجہول شخص کی تحقیق پیش کی ہے اور اسکا جواب مانگا ہے اس مجہول شخص کا دعویٰ ہے کہ خضاب کی ممانعت پر مشتمل احادیث ضعیف ہیں۔ برائے مہربانی تحقیقی راہنمائی فرمائیں۔ عاطف صاحب کی تحقیق درج ذیل ہے:
حق و باطل کا میزان نمبر20
آپ...
بات تو اصولی ہے اس لئے اس میں ابوحنیفہ کو شامل کرنا اس لئے ضروری ہے کہ ان کے مقلدین جو دینی احکام میں ابوحنیفہ کی رائے کے مکمل محتاج ہیں وہ تصوف کے منکرین کو بدعتی کہہ رہے ہیں تو سب سے پہلے تو انہیں یہی بتانا چاہیے کہ خود انکے امام تصوف کے منکر تھے یا حامی؟
تصوف کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں اس...
اس اہم ترین اقتباس سے معلوم ہوا کہ تصوف کے حاملین کے پاس تصوف کو ثابت کرنے کے لئے دلائل نام کی کوئی چیز نہیں صرف اٹکل پچو سے کام چلاتے ہیں۔ اس اقتباس سے یہ بات بھی ہماری عقل شریف میں آتی ہے کہ اس صوفیانہ اصول پر تو ابوحنیفہ بھی بدعتی تھے کیونکہ انکا صوفی ہونا نقل نہیں کیا گیا۔ کیوں! کیا خیال ہے؟
ہم سے کیا مراد ہے؟ کیا آپ کسی جماعت کی نمائندگی میں یہ بات کہہ رہے ہیں؟
تصوف ایک نیا لفظ ہے جس کا کوئی ثبوت کتاب و سنت میں موجود نہیں۔ علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ابن تیمیہ، ابن الجوزی، ابن خلدون وغیرہ کا اس بارے میں موقف یہ ہے کہ یہ لفظ ابتدائی تین صدیوں تک استعمال نہیں ہوا...
aqeel صاحب اب تک تو ہم آپ سنجیدہ ہی نہیں لے رہے تھے اس لئے آپ کو اہل حدیث کو صوفی کی گالی دے کر بدنام کرنے کی چھٹی ملی ہوئی تھی۔ اب آپکی اچھل کود کو دیکھتے ہوئے ایک مضمون کی تیاری شروع کی ہے جس کا فی الحال عنوان ہے ’’اکابرین اہل حدیث اور تصوف، بہتان یا حقیقت؟‘‘ ان شاء اللہ عنقریب پیش کیا جائے گا۔
الحمدللہ! ہمیں فخر ہے کہ جمشید صاحب اور آپکی تحریریں پڑھ کر ہمیں سخت تکلیف ہوتی ہے اور کیوں نہ ہو کہ جب فرقہ پرست باطل کو حق کا رنگ دینے کے لئے جان توڑ کوششوں میں مصروف ہوں تو اسلام اور حق کا دفاع کرنے والوں کے دلوں میں درد ہونا طبعی امر ہے۔ جمشید صاحب کے بارے میں تو لوگ جانتے ہی ہیں کہ وہ حنفیت...
محترم عقیل صاحب اصل مسئلہ یہ نہیں کہ آپ کیا لکھ رہے ہیں اور کس کے خلاف اور کس کے حق میں لکھ رہے ہیں۔ آپ سے کسی کو کوئی خاص دشمنی نہیں۔ یہاں دیوبندی، بریلوی اور شیعہ اہل حدیث کے خلاف لکھتے ہیں اور انہیں لکھنے دیا جاتا ہے۔ اصل مسئلہ یہ ہے کہ آپ خود کو اہل حدیث ظاہر کرکے مسلک اہل حدیث کی بابت ایسے...
یہ بہترین تحریر اس وقت ہوتی جب اسے کوئی درد دل رکھنے والا غیر جانب دار شخص لکھتا اور پھر تنقید میں بھی انصاف سے کام لیتا لیکن ان خصوصیات سے یہ تحریر محروم ہے۔ جمشید صاحب سے بھی سمجھ دار لوگ اچھی طرح واقف ہیں کہ انکا دل بغض اہل حدیث سے بھرا ہوا ہے۔ اب جیسے ’’سمجھدار‘‘ جمشید صاحب ہیں ایسے ہی...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
مصنف کی تحریر صاف بتا رہی تھی کہ یہ جانب داری سے لکھی گئی ہے لیکن مصنف نے چالاکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس میں بادل ناخواستہ اپنی دو ہم مسلک ویب سائٹس کو بھی بہت ہلکے پھلکے انداز میں تنقید کا نشانہ بنایا تاکہ اپنی غیرجانب داری ثابت کرسکے۔ لیکن تحریر سے بغض اہل حدیث ٹپک...
چونکہ اہل حدیث کا مذہب ومسلک ہی قرآن و حدیث ہے لہٰذا اگر اہل حدیث اپنی ویب سائٹس کے ایسے نام رکھتے ہیں جس سے انکا قرآن و حدیث سے تعلق ظاہر ہوتا ہے تو یہ بالکل صحیح، جائز اور واقع کے عین مطابق ہے۔لہٰذا اس پر مصنف کا اعتراض کرنا محض بغض اہل حدیث کا شاخسانہ ہے۔
مجھے سمجھ میں نہیں آیا کہ مصنف نے تبلیغی جماعت والوں کو کس چیز سے استثنیٰ فراہم کیا ہے۔ کیا تبلیغی جماعت کسی خاص مکتبہ فکر سے تعلق نہ رکھنے پر مستثنیٰ ہے پر یا پھر انٹرنیٹ پر تبلیغی کام کی عدم ضرورت پر اسے استثنیٰ حاصل ہے؟ اور تبلیغی جماعت والے ’’دین‘‘ کی خدمت غیر سائینسی طریقوں سے ہی بہتر طور...
السلام علیکم!
انتہائی جاہلانہ اور تعصب سے بھری ہوئی تحریر ہے۔ جاہل مصنف حق کے دفاع، نہی عن المنکر، امت کی خیر خواہی اور اسلام دشمنی، امت میں تفریق و انتشار، باطل پرستی میں امتیاز کرنے کا بھی شعور نہیں رکھتا۔ اگر چہ اس تحریر میں احناف کو معمولی سرزنش کی گئی ہے لیکن اصل ہدف اہل حدیث ہیں۔ خیر...
آپ نے تو بغیر بنیاد کے ہوائی محل کھڑا کرلیا۔ آپ بے شک اپنے دعویٰ کے جواب کے لئے شرائط عائد کریں لیکن پہلے اپنے دعویٰ کو ثابت تو کردیں۔ ہم نے جو آپ کے خود ساختہ اجماع کے دعویٰ کی قلعی کھولی ہے اگر آپ کے پاس اسکا جواب نہیں تو کم از کم 400 ہجری کے بعد ہر صدی کے چار مختلف مکاتب فکر علماء یعنی مالکی،...
ہٹ دھرمی سے ہمیں سخت نفرت ہے، ہماری بات کے خلاف دلائل آجانے کے بعد اپنی بات سے رجوع کرلینا ہی ہمارا اصول ہے۔ آپ نے ایک دعویٰ کیا اور اس پر کوئی دلیل ذکر نہیں کی پھر جب ہم نے آپکی توجہ دلانے کی خاطر آپکے دعویٰ پر اعتراضات کئے اور اسے نصوص سے غلط ثابت کیا تو آپ کوئی بھی معقول جواب دینے میں ناکام...