الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
انس نضر بھائی نے انتہائی معقول بات کی ہے۔ اگر آپ ان کی بات سے متفق نہیں تو مناسب انداز سے اپنی بات رکھیں۔ آپ کی کوٹ کی گئی عبارت میں ان ڈائیریکٹ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین محسوس ہورہی ہے۔
محترم آپکو اپنا سوال دہرانے کی ضرورت نہیں تھی کیونکہ آپ کا دعویٰ کمزور بنیادوں پر قائم ہے، پہلے دعویٰ ثابت ہوجائے تو پھر اس پر آپکے سوال بھی اچھے لگیں گے اور جب دعویٰ ہی ثابت نہ ہو تو اس پر بحث بھی فضول اور بے معنی ہے۔آپ کا دعویٰ ہے کہ ٤٠٠ ہجری کے بعد ائمہ اربعہ کی تقلید شخصی پر اجماع ہوگیا تھا۔...
عابدالرحمٰن بھائی مجھے آپکی یہ بات بالکل صحیح معلوم ہوتی ہے۔ بچپن میں ہم کثرت سے سنا کرتے تھے کہ زیادہ پانی پینا صحت کے لئے بہت مفید ہے چونکہ میں بچپن ہی سے ہر بات کو اسلامی نقطہ نظر سے دیکھنے کا عادی ہوں اس لئے میں یہ سوچتا تھا کہ خیر، امن، سلامتی اور صحت کی کوئی بات ایسی نہیں جو دین اسلام میں...
میں نے کہیں پڑھا تھا کہ عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے قحط کے زمانہ میں چوری پر ہاتھ کاٹنے کی سزا کو وقتی طور پر معطل کردیا تھا۔ اس تناظر میں کنعان بھائی کی بات صحیح معلوم ہوتی ہے۔ واللہ اعلم
نوٹ: اگر کوئی بھائی عمر رضی اللہ عنہ کے واقعہ کا حوالہ بتا دے تو بہت بہتر ہوجائے گا۔
محترم آپ کا سارا زور اس پر ہے کہ ٤٠٠ ہجری کے بعد اہل حدیث منہج کا کوئی وجود نہیں تھا اور نہ ہی کوئی اسکو ماننے والا تھا بلکہ تمام کے تمام لوگ مذاہب اربعہ کے ماننے والے تھے اسکے علاوہ آپ نے اہل حدیث کو ایک منہج ماننے سے بھی انکار کیا ہے۔ اس پر خود سے کوئی تبصرہ کرنے کے بجائے ہم آپ ہی کے اکابر کی...
سالار رضا صاحب اس تھریڈ کا ٹاپک یہ ہے کہ طالب الرحمن شاہ صاحب پہلے حنفی تھے یا شیعہ؟ جبکہ آپ شاید یہ سمجھ رہے ہیں کہ اس تھریڈ کا ٹاپک یہ ہے کہ صادق کوہاٹی صاحب اہل حدیث ہیں یا حنفی؟ آپ مسلسل اسی پر بحث کئے جارہے ہیں۔میرے بھائی ہوش کے ناخن لو اور تھریڈ کو دوبارہ پڑھو اور دیکھو کہ طالب الرحمن شاہ...
بریلوی حضرات کی موٹی عقلوں میں اتنی موٹی بات نہیں آرہی کہ اگر میں دعویٰ کردوں کہ سالار صاحب اور سیف الاسلام صاحب یہودی ہیں یا پھر کوئی دیوبندی کچھ عرصہ کے لئے بریلوی ہوجائے اور پھر اپنے مسلک میں واپس لوٹ جائے اور اس عرصہ میں بیان دے کہ الیاس قادری صاحب مذہباًہندو ہیں مسلمان نہیں تو کیا بریلوی اس...
سواد اعظم صاحب سے بھی گزارش ہے کہ بجائے اپنا ذاتی بیان پیش کرنے کے کوئی خارجی دلیل پیش کریں یا پھر طالب الرحمن شاہ صاحب کی تحریر یا پھر کوئی ویڈیو ۔ محض آپکے خالی خولی بیان کی علمی میدان میں ٹکے کی بھی حیثیت نہیں۔
ہدایت کی پیروی کرنے والے پر سلام!
محترم سالار صاحب یہ بات میں نے پہلے ہی کہہ دی تھی کہ آپ اپنے دعویٰ پر کوئی ثبوت پیش کرنے سے قاصر رہوگے۔آپ کا یہ فرمانا کہ آپ اس مناظرہ میں موجود تھے جہاں یہ کہا گیا کہ طالب الرحمن شاہ حفظہ اللہ شیعہ سے اہل حدیث ہوئے ، کسی لطیفہ سے کم نہیں۔اگر آپ میں تھوڑی سی...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
میں نے اول اول یہ اعتراض دیوبندی کتب اور دیوبندی فورم پر پڑھا تھا کہ طالب الرحمن شاہ صاحب پہلے شیعہ مسلک سے تعلق رکھتے تھے لیکن جب میں بریلوی فورم پر آیا تو یہاں بھی اسی اعتراض کو بار بار دہرایا گیا۔ دیوبندیوں اور بریلویوں کا یہ خاص حربہ ہے کہ اگر انہیں کسی...
اہل حدیث مناظر طالب الرحمن شاہ حفظہ اللہ
سابقہ شیعہ یا سابقہ حنفی
باطل پرست حضرات جب اہل حدیث کے خلاف پیش کرنے اور اپنی عوام کو دکھانے کے لئے کچھ نہیں پاتے ، تو بے بنیاد اور مضحکہ خیز الزامات پر اتر آتے ہیں۔ زیر نظر مسئلہ بھی آل تقلید کی اسی بے بسی اور دلائل سے تہی دامن ہونے پرمنہ بولتا ثبوت...
جزاک اللہ حرب بن شداد بھائی میں بالکل آپ کی بات سمجھ گیا۔
لیکن میں خود اس بات سے اجتناب کرتا ہوں بلاوجہ کسی کا نام لے کر اس پر تنقید کروں۔ نام لینا کوئی ایسی بھی نامناسب بات نہیں کیونکہ میں نے جو عابدالرحمٰن اور کنعان بھائی کا نام لیا ہے تو تعریف ہی کی ہے۔ میرا خیال ہے تعریف کرتے ہوئے تو نام...
آپکی باتیں بہت معقول اور دلچسپ ہوتی ہیں۔ میں آپکے وسیع تجربے، علم اور سمجھداری سے بہت متاثر ہوں۔ اللہ سے دعا ہے کہ دین میں بھی آپکو ایسی ہی سمجھ داری عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
کفریہ نظام کا حصہ بن کر خلافت کا حصول ناممکن ہے۔
یہاں مخالفین میں کچھ شخصیات ایسی ہیں جن سے میں حتی الامکان بحث و مباحثہ سے بچتا ہوں جیسے کنعان اور عابدالرحمٰن وغیرہ کیونکہ میں انہیں اس قطار میں شمار نہیں کرتا جو تھرڈ کلاس ،انتہائی ڈھیٹ اور بدزبان مقلدین کی ہے۔ بہرحال جب یہ صاحبان اخلاقیات کے خوبصورت ریپر میں کوئی گمراہ کن چیز پیش کرتے ہیں تو...