• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. سرفراز فیضی

    کیا نہ بیچوگے جو مل جائیں صنم پتھر کے ۔۔۔وستانوی صاحب !

    تصویر لنک یہ وستانوی صاحب ہیں۔ دیوبندی جماعت کے بڑے عالم دین ، دارالعلوم دیوبند کے سابق مہتمم ، اور ہندستان میں سیکڑوں مدارس کے بانی اور مہتمم۔ یہ مزاج جب ہمارے علماء کا ہے تو عوام کو کہاں جائے گی ۔ اللہ محفوظ رکھے ۔
  2. سرفراز فیضی

    ایصال ثواب پر ایک نگاہ

    حوالہ بھی دے دیں براہ کرم!
  3. سرفراز فیضی

    ایصال ثواب پر ایک نگاہ

    ہمارا موقف اس بارے میں صاف ہے کہ آیت {وَأَنْ لَيْسَ لِلإِنْسَانِ إِلا مَا سَعَى} [النجم: 39] عام ہے اور اس سے صرف انہیں چیزوں کو مستثنی کیا جاسکتا ہے جن کا نصا رسول اللہ سے استثناء ثابت ہو۔ اور ان مستثنیٰ چیزوں پر قیاس صحیح نہیں ہوگا۔ اس معاملہ میں علامہ ابن کثیر کم الفاظ میں بہت ساری باتیں...
  4. سرفراز فیضی

    ایصال ثواب پر ایک نگاہ

    جمشید بھائی میرا مضمون اختراع نہیں ایک سچے واقعہ کا بیان تھا۔ واقعہ کا تاثر منتقل ہوسکے اس لیے روایت میں نے ڈرامائی انداز میں کردی اور کردار کے نام تبدیل کردیے ۔
  5. سرفراز فیضی

    ڈاکٹر ذاکر نائک حفظه الله ان کی شخصیت کے بارے میں

    ڈاکٹر ذاکر نائک ایک اچھے اسلامی اسپییکر ہیں ۔ تقابل ادیان ان کا مخصوص موضوع ہے ۔ مناظر ہیں۔ میڈیا کی سطح پر اسلام کی اچھی نمائندگی کررہے ہیں۔ اوران سارے کاموں کےلیے وہ یقنا مبارکباد کے مستحق ہیں۔ لیکن دین کے معاملہ میں بات کرتے ہوئے سے کچھ منہجی غلطیاں سرزد ہوئی ہیں۔ ان کی منہجی غلطیاں اگر چہ...
  6. سرفراز فیضی

    کیا یہ کھلا تضاد نہیں ؟

    ایسا بالکل نہیں کہنا چاہیے کہ احناف شریعت سازی کرتے ہیں۔ ایسا کہنا چاہیے کہ ابو حنیفہ سے خطا ہوئی جیسے امام ترمذی سے خطا ہوئی۔ کسی عمل کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کے خلاف بولنا غلط نہیں ، لیکن کسی مسلمان شخص کے بارے میں یہ بولنا کہ اس نے رسول کی مخالفت کی ٹھیک بات نہیں ۔ رہی بات...
  7. سرفراز فیضی

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    تلمیذ بھائی!آپ کیا مانتے ہیں ۔ احناف کے فقہاء تقلید کرتے ہیں یا نہیں ؟
  8. سرفراز فیضی

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    دلائل کا تجزیہ اور تقلید دو متضاد چیزیں ہیں۔ لہذا کوئی فقیہ اگر کسی مسئلہ میں اپنے امام کے مسلک کو چھوڑ کر محض دلیل کی بنیاد پر کوئی دوسرا قول اختیار کرلے تو وہ اس مسئلہ میں امام کا مقلد نہیں رہ گیا ۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا سارے حنفی فقہاء کا طرز عمل ایسا ہی ہے ؟
  9. سرفراز فیضی

    Suggestions to "Ahl-e-Hadith" - With love (اہل حدیث کو مشورہ پیار سے )

    جاوید احمد غامدی کو دیکھیے ۔ ان کا سارا فتنہ ٹی وی چینل اور یوٹیوب کے ذریعہ پھیل رہا ہے اور ہماری جماعت اس کی تردید میں کتابوں پر کتابیں شائع کررہی ہے ۔اگر تردید ہوری ہے تو ان لوگوں تک یہ تردید پہنچنی بھی چاہیے جو ان فتنوں کا شکار ہیں۔ یہی مسئلہ طاہر القادری صاحب کے ساتھ بھی ہے ۔ ہمارے مقررین...
  10. سرفراز فیضی

    Suggestions to "Ahl-e-Hadith" - With love (اہل حدیث کو مشورہ پیار سے )

    بھائی جہاں اعتراض ہوا وہیں جواب بھی ہونا چاہیے ۔ یہ کیا بات ہوئی کہ اعتراضات یوٹیوب پر دکھایا جارہا ہے اور جواب فورم پرلکھا جارہا ہے ۔
  11. سرفراز فیضی

    اہل حدیث، دیو بندی، شیعہ اور بریلویوں کا "اتحاد"

    پھر ہمارے اتحاد کے بھی مختلف درجات ہیں ۔جیسے کفار مقابلہ میں مسلمانوں کا اتحاد سیکولرز کے مقابلہ میں اسلام پسندوں کا اتحاد شیعہ اور کے مقابلہ میں اہل سنت کا اتحاد منکرین حدیث کے مقابلہ میں سنت کو حجیت ماننے والوں کا اتحاد اہل بدعت کے مقابلہ میں اہل حدیث کا اتحاد الخ
  12. سرفراز فیضی

    اہل حدیث، دیو بندی، شیعہ اور بریلویوں کا "اتحاد"

    سب سے پہلے تو ضروری ہے کہ ہم اس بات کو تسلیم کریں کہ ہمارے درمیان اختلافات ہیں۔ البتہ ان اختلافات کے ساتھ دو چیزیں ضروری ہے۔ پہلی چیز مشترکہ مفادات کی تکمیل کے لیے بہر حال ہم کو ایک ایسے پلیٹ فارم کی ضرورت ہے جہاں ہم اپنے ان سارے اختلافات کے باوجود اکٹھا ہوسکیں۔ دوسری چیز ایسے ماحول کی ضرورت...
  13. سرفراز فیضی

    تشہد میں انگشت شہادت سے اشارہ (نئی کتاب)

    شیخ محفوظ الرحمٰن فیضی حفظہ اللہ میرے استاذ ہیں ۔ جامعہ اسلامیہ فیض عام میں ان کے آخری سال میں میں نے ان سے بخاری پڑھی ہے۔ بڑی ذی علم شخصیت ہے۔ اللہ انہیں صحت و عافیت سے رکھے ۔
  14. سرفراز فیضی

    تشہد میں انگشت شہادت سے اشارہ (نئی کتاب)

    ج انصاری بھائی اپ مکتبۃ الفہیم کے مالک ہیں کیا؟
  15. سرفراز فیضی

    اسکارف

    ﺳﻮ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺍﺱ ﻟﯿﺌﮯ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﻮﮞ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﻮ ﺍﯾﺴﮯ ﺍﭼﮭﯽ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﻮﮞ۔ مومنہ بندی کے دل سے نکلنے والی آواز۔۔۔۔۔بہت خوب
  16. سرفراز فیضی

    اسکارف

    بہت خوب
  17. سرفراز فیضی

    سماع وقوالى اور گانا وموسیقی (کتاب وسنت اور سلفِ امت کی نظر میں)

    اس موضوع پر کوئی مستقل مضمون ٹائپ کیا ہوا مل سکتا ہے ۔ پمفلیٹ کی شکل میں شائع کرنے کے لیے
  18. سرفراز فیضی

    تبلیغی جماعت کے بارے میں انظر شاہ قاسمی کے خیالات مع گالیوں کے

    جمشید بھائی اگر اس تھریڈ سے آپ کو تکلیف ہوئی تو میں معذرت خواہ ہوں۔
Top