• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. سرفراز فیضی

    گرمی کا موسم اور بازاروں میں نمائش حسن

    کیا نیٹ ورک مارکیٹنگ اس مسئلہ کا حل ہے؟
  2. سرفراز فیضی

    قصہ اصحاب کہف : ایک مطالعہ

    نَحْنُ نَقُصُّ عَلَيْكَ نَبَأَهُمْ بِالْحَقِّ قرآن مجید کے نزول کے وقت اصحاب کہف کا قصہ کسی نا کسی شکل میں اہل عرب میں مشہور تھا ۔ ان کے متعلق بہت کی صحیح غلط باتیں بھی لوگوں میں پھیلی ہوئی تھیں۔ اصحاب کہف کی تعداد کے بارے میں جو آیت اللہ رب العزت نے نازل فرمائی اس سے بھی اس بات کی تائید ہوتی...
  3. سرفراز فیضی

    قصہ اصحاب کہف : ایک مطالعہ

    الکہف اور الرقیم الکہف عربی میں ایسے غار کو کہا جاتا ہے جس کا دہانہ وسیع ہو، ایسا غار جس کا دہانہ تنگ ہو اسے عربی میں الغار کہا جاتا ہے ۔ الرقیم کی تفسیر میں علماء کے اقوال مختلف ہیں ۔: الرقیم یہاں مرقوم کے معنیٰ ہے ، اس سے مراد وہ تختی ہے جس پر ان اصحاب کہف کے نام مرقوم تھے ۔ الرقیم اس بستی...
  4. سرفراز فیضی

    قصہ اصحاب کہف : ایک مطالعہ

    أَمْ حَسِبْتَ أَنَّ أَصْحَابَ الْكَهْفِ وَالرَّقِيمِ كَانُوا مِنْ آيَاتِنَا عَجَبًا انسان کی فطرت ہے کہ وہ خارق عادت امور سے دلچسپی رکھتا ہے ، کرشموں سے اس کو خاص شغف ہوتا ہے ، کرامتیں اس کو متاثر کرتی ہیں۔ بلاشبہ اصحاب کہف کا ایک لمبی مدت تک غار میں سوتے رہ جانا اور اس بعد صحت اور توانائی کے...
  5. سرفراز فیضی

    قصہ اصحاب کہف : ایک مطالعہ

    إِنَّهُمْ فِتْيَةٌ جوانی انسان کی کی زندگی کا سب سے حسین دور ہوتا ہے ۔ زندگی کے اس پڑاو پرانسان زندگی کی لذتوں سے مستفید ہونے کے لیے سب زیادہ تیار ہوتا ہے ۔ ایسا دور جس میں زندگی کی بے شمار رنگیناں ہاتھ پھیلائے استقبال لیے کھڑی ہوتی ہے ۔ شہوتوں اور خواہشات کا سیلاب انسان کو غرق کردینے کے لیے...
  6. سرفراز فیضی

    قصہ اصحاب کہف : ایک مطالعہ

    قرآن مجید کتاب ہدایت ہے۔ ہدایت ہی اس کتاب کا ، اس کی ایک ایک آیت کا ،اس میں بیان کیے گئےتمام قصوں اور واقعات کا،اس میں بتائے گئے احکام کا مرکزی اور بنیادی موضوع ہے ۔ قرآن مجید تاریخ کی کتاب نہیں ، اس میں بیان کیے گئے قصے اس لیے نہیں کہ آپ کی تاریخ کے علم میں اضافہ کا سبب بنیں ، نہ قرآن مجید...
  7. سرفراز فیضی

    قصہ اصحاب کہف : ایک مطالعہ

    قصہ اصحابہ کہف: ایک مطالعہ {أَمْ حَسِبْتَ أَنَّ أَصْحَابَ الْكَهْفِ وَالرَّقِيمِ كَانُوا مِنْ آيَاتِنَا عَجَبًا (9) إِذْ أَوَى الْفِتْيَةُ إِلَى الْكَهْفِ فَقَالُوا رَبَّنَا آتِنَا مِنْ لَدُنْكَ رَحْمَةً وَهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا (10) فَضَرَبْنَا عَلَى آذَانِهِمْ فِي الْكَهْفِ...
  8. سرفراز فیضی

    شوکت پرویز

    شوکت بھائی ہمارے قریبی دوستوں اور ہمارے سینٹر کے قدیم رضاکاران میں سے ہیں ۔علم اور علماء سے گہری وابستگی رکھتے ہیں ۔ شوکت بھائی کا مطالعہ بھی بہت وسیع ہے اور مسائل پر غور و فکر کرنے اور انہیں بیان کرنے کا بھی اپنا انداز ہے ۔ تقابل ادیان خصوصا عیسائیت پر اچھی معلومات رکھتے ہیں۔ امید ہے کہ...
  9. سرفراز فیضی

    جمعیت اہل حدیث ہند کے لیے دعا

    جمعیت اہل حدیث اس وقت اپنی تاریخ کے بدترین بحران سے گذر رہی ہے ۔ جمعیت اہل حدیث ہند ہندستان کی واحد نمائندہ تنظیم ہے ۔ تھوڑے بہت اختلاف تو ہر زمانہ میں جمعیت میں رہے ہیں لیکن اس وقت جمعیت بہت بڑے پیمانہ پر تقسیم ہوچکی ہے ۔ حالت مار پیٹ اور عدالتی مقدمہ بازیوں تک پہنچ چکی ہے ۔ جماعت کے عظیم علماء...
  10. سرفراز فیضی

    بانی اردو مجلس کیلئے دعائے مغفرت

    ان للہ ما اخذ ولہ ما اعطیٰ وکل شئ عندہ باجل مسمیٰ اللہ دین کے لیے ان خدمات قبول فرمائے ۔ جنت الفردوس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت سے فیضیاب کرے ۔
  11. سرفراز فیضی

    خوشامد ایک معاشرتی بُرائی

    بھائی ہمارے یہاں کے پوسٹر پر چھوٹی سی مسجد کا امام بھی علامہ سے کم کا حق دار نہیں سمجھا جاتا۔ اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کےلیے ٧٨٦/٩٢ سے کام چلالیتے ہیں۔ ان کو تو نام لکھنا بھی گوارا نہیں ۔ اپنے علماء کے لیے پانچ لائن اوپر اور پانچ لائن نیچے ۔ اللہ رب العزت نے جماعت اہل حدیث...
  12. سرفراز فیضی

    ڈاکٹر ذاکر نائک کےلیے دعا

    ڈاکٹر ذاکر نائک کی ایک پرانی تقریر کے اقتباسات کو لے کر ہندستان میں کئی مقامات پر ان پر کیس درج کیا گیا ہے ۔ کچھ جگہوں سے تو انٹری سپٹری بیل مل گئی ہے لیکن کئی ایک جگہوں سے اب تک بیل مل نہیں سکی ہے ۔ ڈاکٹر صاحب اس وقت دبئی میں ہیں اور خدشہ ہےکہ ہندستان پہنچتے ہی ان کو گرفتار کرلیا جائے ۔ اللہ...
  13. سرفراز فیضی

    اہل حدیث:ایک نئے تناظر میں

    واقعی میں جمشید صاحب کی تحریر اس لائق ہے کہ اسے " اچھوت" قرار دیا جائے ۔
  14. سرفراز فیضی

    بشار الاسد کا حامی سنی عالم رمضان البوطی شام میں فدائی حملے میں ہلاک

    شام کے ہزاروں مقتولین میں اگر آپ کے گھر کا ایک فرد بھی ہوتا تو کیا آپ ایک ایسے شخص کی موت پر افسوس کرتے جو مذمت کے لیے دو لفظ تو بول نہیں سکا ، الٹا قاتلکی تائید کے لیے دلیلیں دیتا رہا؟ اللہ کے شکر ہے کہ اس نے ایسے شخص سے امت کو نجات دی جو ان کی دین و دنیا کے لیے فتنہ بنتا جارہا تھا۔
  15. سرفراز فیضی

    إذا رأيتم الرجل يتكلم في الألباني فإنه متهم في دين

    آدمی کو بات کرنے سے پہلے اپنی اوقات دیکھ لینی چاہیے ۔
  16. سرفراز فیضی

    بشار الاسد کا حامی سنی عالم رمضان البوطی شام میں فدائی حملے میں ہلاک

    یہ بوطی صاحب علی میاں ندوی رحمہ اللہ کے بھی قریبی دوست تھے ۔ شاید علی میاں ندوی کی کچھ کتابیں بھی انہوں نے شایع کی تھی ۔
  17. سرفراز فیضی

    ایک سے زائد شادیوں کی ضرورت کیوں؟

    انا للہ وانا الیہ راجعون
  18. سرفراز فیضی

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    جن بنیادوں پر اسلاف نے اہل حدیث ہونے کے باوجود ایک دوسرے سے اختلاف کیا انہیں بنیادوں پر آج بھی اہل حدیث اسلاف سے اختلاف کرسکتے ہیں اور کرتے ہیں۔ تلمیذ بھائی آپ فورم پر تشریف لائے اور ہماری گذارشات کا جواب دیے بغیر لوٹ گئے کیا ناراض ہیں کسی بات پر؟
  19. سرفراز فیضی

    ایک سے زائد شادیوں کی ضرورت کیوں؟

    جی صرف اقتباسات ہیں۔ میں پڑھ چکا ہوں۔
  20. سرفراز فیضی

    بشار الاسد کا حامی سنی عالم رمضان البوطی شام میں فدائی حملے میں ہلاک

    یہ بوطی صاحب وہی ہیں جن کا حوالہ ہمارے یہاں کے دیوبندی بہت کثرت سے دیتے ہیں۔ خاص طور پر طاہر گیاوی اور ابوبکر غازیپوری صاحب۔ ان غازیپوری صاحب نے تو غالبا بوطی صاحب کتاب وقفات مع اللا مذہبیۃ کا اردو ترجمہ بھی کیا ہے ۔ ان بوطی صاحب کا ایک مناظرہ امام الالبانی سے بھی ہوا تھا۔ شیخ عدنان العرعور...
Top