• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    ’’توہین عقیدہ کو دہرانا بھی ویسا ہی گناہ ہے جیسا بجائے خود توہین کرنا۔ انہوں نے کہا کہ اس بات کے مد ِنظر میرے خیال سے بنیاد پرست مذہبی لوگ بھی رُشدی کے ناول اور اس کے قابل اعتراض موضوعات کی تشہیر کرکے اسی گناہ کا اِرتکاب کر رہے ہیں جس کا ارتکاب رشدی نے کیا ہے۔‘‘( ص: ۹۹)
  2. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    وحید الدین خان نے قلمی بداحتیاطی یہ کی ہے کہ خنزیر رُشدی کے ہفواتی ناول کے ان حصوں کو بھی ہوبہو نقل کردیا ہے کہ جن کا زبان پر لانا تو کجا، ایک مسلمان کے لئے تصور میں لانا بھی ایک اَذیت ناک تجربے سے کم نہیں ہوتا اور ایسے الفاظ کو ’نقل کفر کفر نہ باشد‘ کی تاویل کا سہارا لے کر بھی نقل کرنا دشوار...
  3. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    7۔ گذشتہ دس سالوں کے دوران پیش آمدہ واقعات اور مجرد حقائق نے مولانا وحید الدین خان کے خدشات و مفروضات کو بے جا اور ان کی سوچ کو غلط اور گمراہ کن ثابت کیا ہے۔سلمان رُشدی ملعون کے خلاف احتجاج نے امریکہ، یورپ میں دعوت ِاسلام کے اِمکانات کو ختم نہیں کیا۔ بلکہ حقیقت یہ ہے کہ ان دس سالوں کے درمیان...
  4. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    6۔ مولانا وحید الدین خان مسلمانوں کو جس ’صبر اور اعراض‘ کی تلقین فرما رہے ہیں وہ بے غیرتی اور بے حمیتی کے زمرے میں آتی ہے۔ اگر وہ ہندوستان میں مسلمانوں کی کمزور پوزیشن کے نتیجہ میں اس اخلاقی بزدلی کا شکار ہوگئے ہیں تو انہیں اس بزدلی میں مسلمانوں کو شریک ہونے کی دعوت نہیں دینی چاہئے۔ یہ ان کے...
  5. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    کوئی صاحب ِعقل و دانش یقین نہیں کرے گا کہ یہ دو اقتباسات کسی ایک مصنف کے ہیں۔ مگر جو وحید الدین خان کے فکری انتشار، ذہنی خلفشار اور دوہرے معیارات سے بخوبی واقف ہیں، انہیں اس پر کوئی حیرت نہیں ہوگی۔ وحید الدین خان صاحب سوئے تاویل کے فن میں یکتا ہیں وہ ایک اونچے درجے کے گھاڑو ہیں۔ اپنی ذات میں غضب...
  6. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    ’’حضرت موسیٰ خدا کے پیغمبر تھے مگر قرآن سے معلوم ہوتا ہے کہ ان پر غضب کی حالت طاری ہوئی (الأعراف :۱۵۰) اسی طرح اگر آپ حدیث کی کتابوں کو دیکھیں تو اس میں کثرت سے رسولﷺ اور اصحاب ِرسول کے غضب کاذکر ملے گا۔ اس سلسلہ میں بطور ِنمونہ صرف چند مثالیں یہاں نقل کی جاتی ہیں: 1۔ ’’فَغَضِبَ رسول اﷲ حتی...
  7. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    یہاں مولانا وحید الدین خان کے فکری تضادات اور دوہرے معیارات کاپول کھولنا بھی مفید معلوم ہوتا ہے۔ موصوف ’شتم رسول کا مسئلہ‘ میں لکھتے ہیں: ’’ناگوار باتوں پر مشتعل ہوجانے کی اس فہرست میں سب سے نمایاں چیز وہ ہے جس کو ’ناموسِ رسول پر حملہ‘ یا رسول کی شان میں گستاخی جیسے جذباتی الفاظ میں بیان کیا...
  8. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    5۔ مولانا وحید الدین خان کو مسلمانوں سے شکایت ہے کہ ’’کوئی شخص یا گروہ اگر ذرا بھی ان کے خلافِ مزاج بات کرے تو وہ فوراً مشتعل ہو کر اس سے لڑنے لگتے ہیں ‘‘ بھارت کے اس عقل پرست مسلمان متجدد کی بے حسی کا کس قدر نوحہ رقم کریں۔ وہ ملعون رشدی کے معاملہ پر کتاب لکھ رہاہے۔ مگر رشدی کی گستاخی کو ’ذرا...
  9. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    4۔ملعون رشدی کے خلاف مسلمانوں کے احتجاج کی وجہ بقول وحید الدین خان ’دعوتی شعور سے محرومی‘ اور اس کسوٹی سے ان کا ہاتھ دھو بیٹھنا ہے جس سے وہ جانچ سکیں کہ اسلام کی روِش کیا ہے۔ اگر وحید الدین خان کے نزدیک اسلام کا ’دعوتی شعور‘یہی ہے تو پھر یقین کرنا پڑے گا کہ اس سے بڑا ’فتور‘ کوئی اور نہیں ہوسکتا۔...
  10. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    3۔ ناموسِ رسالتﷺ کا تحفظ مسلمانوں کے نزدیک دین کی اَساس ہے۔ جیسا کہ علامہ قرطبی﷫ لکھتے ہیں: ’’نبی کریمﷺ کی تعظیم و تکریم ہی مذہب کی بنیاد ہے اور یوں اس سے محرومی مذہب سے انحراف ہے‘‘ مگر دورِ جدید کا ایک بدبخت، برخود غلط مبلغ اسلام کس دھڑلے سے کہہ رہا ہے کہ ’شتم رسول‘ کے خلاف مسلمانوں کی سرگرمی...
  11. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    2۔مولانا وحید الدین خان کا عتاب جو ار بھاٹا کی صورت میں مسلمانوں پر نازل ہوتا ہے۔ وہ مسلمانوں پر اس بنا پر خوب برستے ہیں کہ انہوں نے ’دوسری قوموں کو سیاسی حریف‘ سمجھ رکھا ہے اور وہ خواہ مخواہ ’ایسے جھگڑے کھڑے‘ کرتے ہیں جن سے دوسری اقوام سے ’تعلقات خراب ہوجائیں‘موصوف اسلامی تاریخ کے علوم کے...
  12. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    1۔مولانا وحید الدین خان اپنی تعقل پسندی کا بہت ڈھنڈورا پیٹتے ہیں۔ وہ مریضانہ پندار ذات کے شیش محل میں براجمان ہو کر اپنے ناقدین کی آراء کو بے محابہ لغو قرار دیتے ہیں اوریہ ان کا تقریباً تکیہ کلام بن چکا ہے۔ خود ان کا اپنا حال یہ ہے کہ ان کی اپنی باتیںمبالغہ آمیز اور ان کی ’عقل پسندی‘ حد درجہ غیر...
  13. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    قارئین کرام! مولانا وحید الدین خان کی کتاب کے مذکورہ طویل اقتباس کا پڑھنا آپ کے لئے شاید تکلیف دہ ہو، میرے لئے اس کو نقل کرنا بھی ایک روح فرسا تجربہ سے کم نہیں ہے۔ میں نے یہ طویل اقتباس ایک ہی جگہ پر نقل کردیا ہے تاکہ اب اس پر کھل کر اظہار کیا جاسکے اور بار بار ذہن کی یکسوئی نہ ٹوٹے۔ یہ مولانا...
  14. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    موجودہ زمانہ میں مسلمانوں کی سب سے بڑی خدمت یہ ہے کہ ان کے اندر دعوتی شعور پیدا کیا جائے کہ وہ داعی ہیں اور دوسری قومیں ان کے لئے مدعو کی حیثیت رکھتی ہیں۔ اسی سے ان کی جھوٹی جذباتیت ختم ہوگی۔ اسی سے ان کے اندر یہ حکمت آئے گی کہ وہ ناگوار باتوں سے اعراض کریں اور اشتعال انگیز باتوں پر مشتعل نہ...
  15. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    موجودہ مسلمانوں کا حال یہ ہے کہ کوئی شخص یا گروہ اگر ذرا بھی ان کے خلافِ مزاج بات کرے تو وہ فوراَ مشتعل ہوکر اس سے لڑنے لگتے ہیں۔… ناگوار باتوں پر مشتعل ہوجانے کی اس فہرست میں سب سے نمایاں چیز وہ ہے جس کو ’ناموسِ رسول پر حملہ‘ یا ’رسول کی شان میں گستاخی‘ جیسے جذباتی الفاظ میں بیان کیا جاتا ہے۔...
  16. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    انہیں دعوت کش سرگرمیوں میں سے ایک سرگرمی وہ ہے جو ’شتم رسول‘ کے خلاف مسلمان ہر جگہ جاری کئے ہوئے ہیں۔ اور جس کا ایک نمایاں مظاہرہ سلمان رشدی کی کتاب (شیطانی آیات) کی اشاعت کے بعد ۱۹۸۹ء میں سامنے آیا ہے۔ اینٹی رشدی ایجی ٹیشن بلاشبہ لغویت کی حد تک غیر اسلامی تھا۔ اس لئے وہ مسلمانوں کے اصاغر و...
  17. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    درج ذیل سطور میں مولانا وحید الدین خان کی مذکورہ کتاب سے چند اقتباسات نقل کرنے کے بعد ان کی فکر کی ظلمتوں کی نشاندہی کی کوشش کی گئی ہے۔ مولانا موصوف کی درفنطنی ملاحظہ فرمائیے: ’ شتم رسول کا مسئلہ‘ کے آغاز کلام میں لکھتے ہیں: ’’موجودہ زمانہ کے مسلمان نہ صرف یہ کہ دعوت کا کام نہیں کر رہے ہیں...
  18. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    ملعون رشدی کے ’ناول‘ کا عنوان ’شیطانی آیات‘ درحقیقت قرآن مجید کے لئے استعارہ ہے (نعوذ باللہ) قرآن مجید تو مقدس ترین الہامی کتاب ہے۔ البتہ ملعون رشدی کا ناول اسم بامسمّیٰ ہے یہ درحقیقت ’شیطانی ہفوات‘ ہے۔ ایسی بکواس ایسے ملعون کی طرف سے ہی لکھی جاسکتی تھی جو اب شیطانِ مجسم بن کر جیتے جی لعنت مآب...
  19. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    گذشتہ اٹھارہ برسوں میں کبھی کبھار مولانا وحید الدین خان کی کوئی کتاب یا رسالہ ہاتھ لگتا تو میں اس کو پڑھ لیتا۔ مولانا وحید الدین خان کے ’مقالات‘ پر مشتمل ایک کتاب چند سال پہلے میری نگاہ سے گزری، جو کافی حد تک متاثر کن تھی۔ مگر ان کی فکر کے ’جوہر‘ نے کبھی بھی متاثر نہ کیا۔ گذشتہ کئی برسوں سے...
  20. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    مولانا وحید الدین خان سے میں پہلی دفعہ ۱۹۸۰ء کے لگ بھگ متعارف ہوا۔ میرے ایک استادِ محترم پروفیسر عبدالرؤف صاحب نے مجھے مولانا وحید الدین خان کی کتاب ’تعبیر کی غلطی‘ پڑھنے کو دی۔ پروفیسر صاحب کامقصد مجھے مولانا سیدابوالاعلیٰ مودودی﷫ کی فکر پر ان کے ہی ایک سابقہ رفیق کی طرف سے کی جانے والی ’علمی...
Top