• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    آج پورے دس برس کے بعد میں ملعون رشدی کا ذکر لئے بیٹھا ہوں تو اس کی وجہ اس کی ’شیطانی ہفوات‘ کا مطالعہ نہیں ہے، کیونکہ اس کو پڑھنے کے بعد جب تک میں نے اسے جلا نہیں دیا تھا میرے قلب نے چین نہیں پکڑا تھا۔ ایک ہی کمرے میں ’شیطانی ہفوات‘ اور اس خاکپائے دربارِ رسالت کا قیام ناممکن تھا۔ ان سطور کا محرک...
  2. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    راقم الحروف نے طبیعت پر انتہائی جبر کے ساتھ اس کتاب کا مطالعہ شروع کیا۔ ہر اگلی سطر جسم و جان کو ریزہ ریزہ کرنے کے لئے کافی تھی۔ میں جب اس کتاب کو پڑھ رہا تھا، خدائے پاک سے پناہ بھی طلب کر رہا تھا کہ وہ مجھے معاف کریں کہ میری زبان اس کے محبوب پیغمبرﷺکے خلاف لکھے گئے ان توہین آمیز الفاظ کو دہرا...
  3. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    انہی دنوں ایک دفعہ راقم الحروف جناب جسٹس تقی الدین پال صاحب سے ان کے دفتر میں ملاقات کے لئے حاضر ہوا۔ پال صاحب ان دنوں حکومت پنجاب کے ہوم ڈیپارٹمنٹ میں ایڈیشنل سیکرٹری تھے۔ وہ خلاف معمول دِل گرفتہ اور رنجور تھے۔ انہوں نے راقم کو مولانا کوثر نیازی کا مضمون پڑھنے کو دیا جو غالباً ’جنگ‘ میں شائع...
  4. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    گذشتہ چودہ صدیوں کے دوران آفتاب ِرسالتﷺ جہاں تاب پر تھوکنے کی کوشش میں ذلت و نکبت سے دو چار ہونے والی بدبخت انسانی تھوتھنیوں میں ملعون سلمان رُشدی کی تھوتھنی سے زیادہ مکروہ اور ذلیل تھوتھنی کرہ ٔ ارض کے سینے پر مشاہدے میں نہیں آئی۔ رُشدی ملعون کی ہفواتی تھوتھنی اس اعتبار سے بھی منفرد ہے کہ اس...
  5. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    (کامران طاہر)
  6. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    میں اگر سوختۂ ساماں ہوں تو یہ روز سیاہ خوددکھایا ہے میرے گھر کے چراغاں نے مجھے کوئی کافر میری تذلیل نہ کرسکتا تھا مرحمت کی ہے یہ سوغات مسلماں نے مجھے
  7. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    وکیل شاتم رسو لﷺ مولانا وحیدالدین خان کے موقف کا ناقدانہ جائزہ عطاء اللہ صدیقی کفارکی طرف سے نبی رحمتﷺپر سب وشتم کا سلسلہ ہر دورمیں کسی نہ کسی شکل میں موجودرہا ہے اور اسی طرح علمائے اِسلام نے بھی ناموس رسالتﷺ کا بھرپور دفاع کیا اور ہر دور میں گستاخِ رسول کے متعلق قتل کا فتوی صادر کرتے...
  8. ساجد

    خلافتِ راشدہ اور وراثت ِانبیاء

    2۔ دوسرا شبہ اس مضمون پر اس آیت سے کیا جاتا ہے جس میں حضرت داؤد علیہ السلام کی وراثت سلیمان تک پہنچنے کا ذکر ہے۔ یعنی ورث سلیمان داؤد پس جب حضرت سلیمان علیہ السلام نے اپنے باپ حضرت داؤد علیہ السلام سے وراثت پائی تو آنحضرتﷺکے ورثا (حضرت فاطمہؓ) کیوں وارث نہ سمجھے جائیں؟ اس کا جواب یہ ہے کہ حضرت...
  9. ساجد

    خلافتِ راشدہ اور وراثت ِانبیاء

    حالانکہ آیت ِمرقومہ میں عام حکم ہے۔ پس جس طرح یہ اقسام آیت سے باوجود شمول کے خارج ازحکم ہیں، اسی طرح آنحضرتﷺ کے ورثا بھی خارج ہیں،کیونکہ انبیا کی اولاد وارث مال نہیں ہوتی۔
  10. ساجد

    خلافتِ راشدہ اور وراثت ِانبیاء

    بعض شبہات اور ان کا جواب 1۔ ایک سوال اس پر یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے قرآنِ شریف میں تمام ایمانداروں کو خطاب کرکے فرمایا:﴿یُوْصِیْکُمُ اﷲُ فِیْ اَوْلَادِکُمْ…… الایة﴾ (النساء:۱۱) ’’ اللہ تم کو تمہاری اولاد کے بارے میں حکم دیتا ہے کہ لڑکی کی نسبت لڑکے کا دگنا حصہ ہے۔‘‘ اور یہ تو ظاہر ہے کہ اس...
  11. ساجد

    خلافتِ راشدہ اور وراثت ِانبیاء

    چونکہ یہ مضمون دونوں گروہوں کی صحیح حدیثوں سے ثابت ہے، اس لیے جو سوال اس پر وارد ہوگا، اس کے جوابدہ دونوں گروہ ہوں گے۔پس اگر ہمارے جواب آئندہ سوالات کے اٹھانے کو کافی نہ ہوں تو شیعہ ہی کوئی جواب دیں، کیونکہ بموجب ِروایت کلینی ان کا اور ہمارا مذہب اس مسئلہ میں ایک ہی ہے یا ایک ہی ہونا چاہئے۔
  12. ساجد

    خلافتِ راشدہ اور وراثت ِانبیاء

    اس بارے میں شیعوں کی حدیث اُصولِ کلینی (جو شیعوں کی مستند کتاب ہے) کی روایت موجود ہے جس کامطلب یہ ہے کہ آنحضرتﷺ فرماتے ہیں: پس ان دونوں متفقہ روایتوں سے جو اَمر ثابت ہوتا ہے، وہی اہل حدیث کا مذہب ہے۔ میں نے اس روایت کو بعض مشاہیر شیعہ علما کی خدمت میں پیش کیا، لیکن تعجب ہے کہ جو جواب اُنہوں...
  13. ساجد

    خلافتِ راشدہ اور وراثت ِانبیاء

    وراثت ِانبیاء علیہم السلام اہل حدیث کا مذہب ہے کہ انبیا علیہم السلام کی وراثت ان کی اولاد اور دیگر ورثا کی طرف منتقل نہیں ہوتی بلکہ مثل صدقہ اور وقف مال کے ہوتی ہے۔ یہ مسئلہ خلافت کے مسئلہ کے بعد سنیوں اور شیعوں میں بڑا معرکۃ الآرا ہے۔مگر ہم اللہ کے فضل سے اس کو ایسی عمدگی سے حل کریں گے کہ...
  14. ساجد

    خلافتِ راشدہ اور وراثت ِانبیاء

    اس مختصر سی تفصیل سے شیعوں کی اُن کل روایتوں کاجواب ہوسکتا ہے جو اس مسئلہ کے متعلق پیش کیا کرتے ہیں جن میں سے بعض میں حضرت علی ؓ کی نسبت امیرالمؤمنین کا لفظ بھی آتا ہے۔ کیونکہ اس دلیل سے معلوم ہوتا ہے کہ یا تو وہ روایات غلط ہیں یا مؤول۔ اس تقریر سے حضرت عمر فاروق و عثمان ذوالنورین و علی مرتضیٰ...
  15. ساجد

    خلافتِ راشدہ اور وراثت ِانبیاء

    اب سوال یہ ہے کہ جس طرح حضرت ابوبکرصدیقؓ نے انصار کے مقابلہ پر حدیث پیش کرکے اُن کے دعویٰ کو توڑا۔اسی طرح کسی صحابی نے انصار سے یا مہاجرین بلکہ اہل بیت سے حضرت ابو بکر کے سامنے یہ حدیث کیوں پیش نہ کی کہ آپ تو یونہی خلیفہ بنائے گئے ہیں۔ حالانکہ آنحضرتﷺنے علی مرتضیٰ ؓ کے لیے وصیت اور تاکید...
  16. ساجد

    خلافتِ راشدہ اور وراثت ِانبیاء

    ٭اس سے بڑھ کر اس معنی کا قوی قرینہ بلکہ دلیل کہ آنحضرتﷺکی ان الفاظ سے مراد صرف وصیت ِمحبت تھی نہ کہ وصیت ِخلافت، واقعہ بیعت ِابوبکر صدیقؓ ہے جس کی تفصیل یہ ہے کہ رسول اللہﷺ فداہ ابی و امی کے انتقال فرماتے ہی انصارِ مدینہ نے ایک الگ مجلس منعقد کرکے امیر بنانے کی تجویز کی جس پر ابوبکرصدیقؓ اور...
  17. ساجد

    خلافتِ راشدہ اور وراثت ِانبیاء

    نیز اسی حدیث میں من کنت مولاہ کے آخر میں بروایت ِامام احمد، ابویعلی اور طبرانی کے یہ الفاظ بھی ہیں:«اللھم والِ من والاہ وعادِ من عاداہ» (مسند احمد:۱؍۱۱۸) یعنی حضورﷺنے من کنت مولاہ فرمانے کے بعد یہ بھی فرمایا کہ ’’اے اللہ! جو علیؓ سے محبت کرے اس سے محبت کر اور جو اس سے عداوت رکھے تو بھی اس سے...
  18. ساجد

    خلافتِ راشدہ اور وراثت ِانبیاء

    چونکہ آنحضرتﷺسب ایمانداروں کے مولا ہیں اور اس لیے حضرت علی کرم اللہ وجہہ بھی سب کے مولا ہیں اور مولا کے معنی حاکم اور امیر کے بتاتے ہیں۔ اسی حدیث کا تتمہ وہ الفاظ ہیں جو فاروق اعظمؓ کی طرف سے روایت کئے جاتے ہیں کہ فرمانِ نبویؐ من کنت مولاہ … الخ سن کر اُنہوں نے کہا تھا: لیکن بغور دیکھا جائے تو...
  19. ساجد

    خلافتِ راشدہ اور وراثت ِانبیاء

    ٭ علاوہ ازیں شیعوں کی طرف سے اس دعویٰ پر کہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی بابت حضورﷺنے خلافت کی وصیت فرمائی تھی، ایک حدیث یہ بھی پیش کی جاتی ہے جس کا مضمون یہ ہے کہ حضورﷺنے فرمایا:
  20. ساجد

    خلافتِ راشدہ اور وراثت ِانبیاء

    ٭خاص شیعہ کی طرز پر اس کا الزامی جواب بھی ہوسکتا ہے کہ بقول ان کے آنحضرتﷺخلافت ِعلی کے پہنچانے پر مامور تھے اور بقول ان کے آیت: انہی معنی کے لیے نازل ہوئی تھی کہ خلافت ِعلی کی بابت جو تجھے حکم دیا گیا ہے، وہ لوگوں کو پہنچا۔ اگر تو نے نہ پہنچایا تو گویا تو نے نبوت کی تبلیغ نہ کی۔ پھر کیا وجہ ہے...
Top