• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد

    محمد  بن عبد الوہاب اور اُن کی تحریک کے عقائد

    وہابی تحریک کی نوعیت، دعوت اور اہمیت کو جاننے اور اُس کے خلاف اُٹھائے جانے والے شکوک وشبہات اور الزامات کے ازالے کے لئے شیخ محمد بن عبد الوہاب کے دو خطوط کو یہاں پیش کرنا مناسب ہوگا... : ایک شیخ محمد بن عبدالوہاب﷫ کا اہل قصیم کے نام خط اور دوسرا وہ خط جو شیخ سلیمان بن عبدالوہاب نے علماے مجمعہ...
  2. ساجد

    محمد  بن عبد الوہاب اور اُن کی تحریک کے عقائد

    اور یہ شعر اُنہوں نے صرف اس لیے کہا ہے کہ’وہابی‘ کا لقب بقول عراقی عالم محمد بہجت اَثری دشمنانِ اسلام کی خواہش پر رکھا گیا ہے۔ اسلام کے دشمنوں کا خیال تھا کہ عالم اسلام ایک بے جان ڈھانچہ ہوگیا ہے، یقیناً سامراجی طاقتیں اس کی سرزمین ، خزانوں، کانوں اور دیگر قدرتی وسائل پر قابض ہوجائیں گی، پس اس...
  3. ساجد

    محمد  بن عبد الوہاب اور اُن کی تحریک کے عقائد

    یہ عمران بن رضوان(موصوف خلیج عربی کے ساحل پر واقع ایرانی شہر’لنجہ‘کے علما و معززین میں سے تھے) ہیں، جو بیرونِ جزیرہ کے مسلمان اور اپنے شہر’لنجہ‘کے علما میں سے ہیں۔ جب اُنہیں یہ دعوت پہنچی اور اِس کی سچائی پر اُنہیں یقین ہوگیا تو ایک قصیدے میں اس کی مدح سرائی کی جس میں ذیل کا شعر بھی آیا ہے:
  4. ساجد

    محمد  بن عبد الوہاب اور اُن کی تحریک کے عقائد

    محمد  بن عبد الوہاب اور اُن کی تحریک کے عقائد اُن کے مراسلات وخطابات کے آئینے میں! ڈاکٹر محمد بن سعد الشویعر اصطلاحاً ’وہابی‘ نام رکھنا، نسبت و اعتقاد کے لحاظ سے اسی طرح غلط ہے جس طرح شیخ محمد اور ان کے متبعین کی طرف منسوب نظریات غلط تھے اور اُن لوگوں نے اس سے برات ظاہر کی۔سلفی عقیدے کے...
  5. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    2۔ھِندکی گستاخی ہند ابوسفیان کی بیوی تھی، فتح مکہ پر یہ ایمان لے آئی تھیں۔ مگر اس سے پہلے شاعری کے ذریعے رسول اکرمﷺ کی ہجو کیا کرتی تھی۔ وحید الدین خان نے سیرت ِابن ہشام کے حوالہ سے ہند کے یہ ہجویہ اشعار نقل کئے ہیں: مذمّما عصینا…وآشذہ أبینا…ودینہ قلینا یعنی:’’ محمدﷺمذمت کئے ہوئے ہیں … ہم ان...
  6. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    بلاشبہ یہ گستاخانہ کلمات تھے اور واقعہ بنی مصطلق کے بعد عبداللہ ابن اُبی کی تقریر سے مشتعل ہو کر حضرت عمر﷜ نے رسول اکرمﷺ سے اسے قتل کرنے کی اِجازت بھی طلب کی تھی مگر آپﷺنے اس کی اِجازت یہ کہ کر نہ دی کہ لوگ یہ نہ کہیں کہ محمدﷺ اپنے ساتھیوں کو قتل کرتے ہیں۔ عبداللہ ابن اُبی منافقین کا سردار تھا،...
  7. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    ایک اور واقعہ یوں نقل کیا گیا ہے کہ ایک دن رسول خدا ﷺ حضرت سعد﷜ بن عبادہ کی عیادت کرنے جارہے تھے، راستہ میں عبداللہ ابن اُبی کا قلعہ نما مکان تھا، وہاں اس کے پاس اس کے قبیلہ کے لوگ بیٹھے ہوئے تھے۔ آپﷺ وہاں سواری سے اتر پڑے اور عبداللہ ابن اُبی کے پاس پہنچ کر اس کو سلام کیا۔ آپﷺ تھوڑی دیر وہاں...
  8. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    سلمان رُشدی کی غلیظ ہفوات کو محض ’بے ہودہ‘ لغو وغیرہ‘ کہنے پر اکتفا کرنے والے وحید الدین خان نے عبداللہ ابن اُبی کی واقعہ ٔ افک میں گستاخی کو تفصیل کے ساتھ متعدد مقامات پر بیان کیا اور اسے ’شدید ترین گستاخی‘ کہا ہے۔ وحید الدین خان نے اس کے علاوہ عبداللہ ابن اُبی کی دو اور گستاخیوں کو بھی نقل کیا...
  9. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    1۔ عبداللہ ابن اُبی عبداللہ ابن اُبی حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا پر الزام لگانے والوں میں شامل تھا۔ تین مجرموں کو قذف کی سزا دی گئی۔ عبداللہ بن اُبی کو سزا نہ دی گئی۔ اس کی ایک وجہ تو حضور اکرمﷺ کی اس سے ’خصوصی رعایت‘ تھی۔ حضور اکرمﷺکے مدینہ آنے سے پہلے وہ مدینہ کے حاکم بننے کی تیاری مکمل...
  10. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    رسول اکرمﷺ کی نبوت کے ابتدائی سالوں کے دوران قریش مکہ کے سلوک کا ذکر کرتے ہوئے وحید الدین خان رقم طراز ہیں: ’’ واقعات بتاتے ہیں کہ آپؐ نے جب عربوں کے سامنے اپنی پیغمبرانہ دعوت پیش کی تو انہوں نے آپؐ کے ساتھ نہایت برا سلوک کیا۔ انہوں نے آپ ؐ کو عملی طور پر ستانے کے علاوہ آپؐ پر طرح طرح کے برے...
  11. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    رُشدی اور دیگر گستاخانِ رسول کے الفاظ کاموازنہ رُشدی بدمعاش کی طوائف القلمی اور دیگر گستاخانِ رسول کے جسارت آمیز الفاظ میں وہی فرق ہے جو ایک شعلۂ جوالہ اور ایک معمولی سی چنگاری میں ہوتا ہے۔ ایک چنگاری لباس کے جس حصے پر پڑے گی، تو یقینا وہاں سوراخ کردے گی مگر ایک شعلہ جوالہ یا آگ کا لنبعہ لباس...
  12. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    یہاں علمی اعتبار سے یہ نشاندہی ضروری ہے کہ حضور اکرمﷺکے نام کو بگاڑ کر جو لفظ صلیبیوں نے گھڑا وہ تھا Mahomet یا Maumet آکسفورڈ ڈکشنری میں اس کی اٹھارہ شکلیں بتائی گئی ہیں۔ جیسا کہ پی کے ہٹی نے اپنی کتاب "Islam and The West" میں لکھا ہے:’’لفظ Mahomet خود محمدؐ کی بگڑی ہوئی صورت ہے۔‘‘ "Mahound"...
  13. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    وحید الدین خان نے مسلمان راہنمائوں کے خلاف لکھا ہے: ہمارے خیال میں اس جملے کا اصل مصداق خود وحید الدین خان سے زیادہ اور کوئی نہیں ہے۔وہ ’محاونڈ‘ اور ’وہابڑے‘ کے درمیان کوئی امتیاز اور فرق دیکھنے کی صلاحیت سے محروم دکھائی دیتے ہیں۔ ان کے عقل کی اندھی آنکھ ایک رذیل ترین گالی اور ایک مہمل سے...
  14. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    جناب! آپ کی عقل ٹھکانے نہیں ہے۔ ’محاونڈ‘ محض ایک ’استہزائی نام‘ نہیں ہے یہ رذیل ترین گالی ہے۔ وہابی کو وہابڑا کہنے میں اور محمدﷺ کو (نعوذ باللہ) ’محاونڈ‘ کہنے میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ وہابڑا ایک بگڑا ہوا مہمل لفظ ہے جس کا کوئی دوسرا مطلب نہیں ہے۔ مگر ’محاونڈ‘ کا مطلب آپ خود ہی لکھ چکے ہیں۔ یہ...
  15. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    ایک دوسرے مقام پر وحید الدین خان ملعون رشدی کی بدترین دریدہ دہنی اور شیطانی ہفوات کو ایک ’معمول کی کارروائی‘ اور ایک محض عام سی استہزا دکھا کر اس کو معاف کرنے کے لئے لغو دلیل لے آئے ہیں:
  16. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    وحید الدین خان کا یہ مطالبہ جتنا لغو ہے اتنا عجیب بھی ہے کہ اس وقت کے علماء نے صلیبی مصنّفین کے بارے میں اگر فتویٰ دیا تھا تو پیش کرو۔ وہ چیخ چیخ کر کہہ رہے ہیں کہ علماء نے کہا ں لکھا ہے کہ’انہیں ڈھونڈ ڈھونڈ کر قتل کردیا جائے‘ …اس سلسلہ میں ہم وحید الدین خان سے جواباً یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ...
  17. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    قارئین کرام! ذرا اندازہ فرمائیے وحید الدین خان کس طرح رشدی کی بھونڈی وکالت پر اتر آئے ہیں۔ وہ بالواسطہ بتانا چاہتے ہیں کہ چونکہ ’محاونڈ‘ کا لفظ ملعون رشدی کی ذاتی ایجاد نہیں ہے لہٰذا وہ سزا کا مستحق نہیں ہے، یعنی اصل سزا تو اسے دی جائے جس نے پہلی مرتبہ یہ لفظ ایجاد کیا۔ ان کے اس پست استدلال سے...
  18. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    خدائے بزرگ و برتر اس خنزیر رشدی کو دین و دنیا میں رسوا کرے اور اس پر آسمان کے ستاروں اور ریت کے ذروں برابر لعنتیں برسیں جس نے اپنی مکروہ خنزیری تھوتھنی سے یہ الفاظ کائنات کی پاکیزہ ترین ہستی کے لئے استعمال کئے مگر وحید الدین خان نے اس کی سخت ترین مذمت کرنے کی بجائے اس کے وکیل صفائی کا فریضہ...
  19. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    اسم محمدﷺ کی جگر پاش اِہانت سگ ِمغرب، ملعون رشدی نے وجۂ تخلیق کائنات، امام الانبیاء حضرت محمدﷺکے مقدس، منزہ و مبارک نام کے متعلق کیا اَنگارے برسائے ہیں؟ وحید الدین خان کے الفاظ میں:
  20. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    مگر خاموشی، اعراض اور نظر اَنداز کرنے کی تبلیغ کرنے والا مصنف خود ہی ان حصوں کو نقل کرکے اپنے وضع کردہ معیار کے مطابق ’گناہ‘ کا مرتکب ہوا ہے۔ اُردو دان طبقہ جس نے ملعون رشدی کی کتاب کو براہِ راست نہیں پڑھا تھا، اب وحید الدین خان کی کتاب کو پڑھنے کے بعد ان گستاخانہ الفاظ سے واقف ہوگیا ہے۔ راقم...
Top