• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    فقی حنفی میں ننگے نمازی کی نمازہو جاتی ہے لیکن ---- !!!

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ
  2. اشماریہ

    اگر کسی نے اپنے میزبان کے ہاں سے چوری کر لی تو ہاتھ نہیں کاٹا جا ے گا

    وجہ یہ ہے قرآن کریم میں جو سزا یا حد ہے وہ چوری پر ہے اور لفظ سرقہ کا استعمال ہوا ہے۔ اب ہم عرب کی اس زمانے کی لغت کو دیکھیں گے کہ سرقہ کہتے کسے ہیں۔ تو معلوم ہوتا ہے کہ کسی کا محفوظ مال چپکے سے چرانا۔ اگر ان تینوں میں سے کوئی شرط بھی نہیں پائی گئی تو وہ سرقہ کے اصل مفہوم پر پورا نہیں اترے گا۔...
  3. اشماریہ

    حنفی مقلد جواب دیں

    میں نے لنک دیکھا ہے۔ میری عقائد پر اتنی گرفت نہیں ہے۔ لیکن اتنا معلوم ہے کہ بد قسمتی سے بعض دیوبندی حضرات کو بھی بعض عقائد کا صحیح مفہوم نہیں پتا ہوتا۔ کیوں کہ عقیدہ بہت باریک چیز ہے اور عام آدمی کو اس کی باریکی میں پڑنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اس لیے اس کا مفہوم بھی اس قدر واضح نہیں ہوتا۔ پھر ستم...
  4. اشماریہ

    اگر کسی نے اپنے میزبان کے ہاں سے چوری کر لی تو ہاتھ نہیں کاٹا جا ے گا

    ویسے اس بارے میں اوپر جو عبدہ بھائی نے لکھا ہے وہ بہت اہم بات ہے۔ اختلاف انہی اصولوں سے نا واقفیت کی بنا پر ہوتا ہے۔
  5. اشماریہ

    اگر کسی نے اپنے میزبان کے ہاں سے چوری کر لی تو ہاتھ نہیں کاٹا جا ے گا

    آپ نے بالکل صحیح کہا۔ عام آدمی کے نزدیک یہ بات عجیب ہے۔ لیکن اس کی وجہ یہ ہے کہ عام آدمی کو پوری بات پتا نہیں ہے۔ احناف کے نزدیک ایسے تمام مقامات میں جہاں جرم پایا جائے اور پھر بھی حد نہ لگنے کا کہا جائے وہاں تعزیر لگتی ہے۔ یہاں بھی ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا کیوں کہ حدود شبہات سے ساقط ہو جاتی ہیں۔...
  6. اشماریہ

    فقی حنفی میں ننگے نمازی کی نمازہو جاتی ہے لیکن ---- !!!

    شاکر بھائی یہ تب کی بات ہو رہی ہے جب امام اور مقتدی سب عریاں ہوں اور ایک یا چند اشخاص کپڑے والے ہوں۔ کیا سب گھر جا کر نماز پڑھنے لگ جائیں اور اکیلا کپڑوں والا جماعت کرے؟ دو ہی صورتیں ہیں: یا تو کپڑوں والا شروع سے نماز میں شامل تھا یا درمیان میں آیا۔ اگر شروع سے تھا تو نماز اسے پڑھانی چاہیے تھی۔...
  7. اشماریہ

    فقی حنفی میں ننگے نمازی کی نمازہو جاتی ہے لیکن ---- !!!

    اس کی وجہ یہ ہے کہ اس امام کی اقتداء کی غلطی ان لوگوں نے خود کی ہے۔ انہی کی فاسد ہوگی۔ اگر عریاں امام عریاں لوگوں کو نماز پڑھا رہا تھا اور درمیان میں ایک کپڑے والا بھی آ کر نماز میں شریک ہو گیا تو ہم امام کی نماز کو کیسے فاسد قرار دے سکتے ہیں؟ دوسری بات احناف کے نزدیک مقتدی کی نماز امام کی نماز...
  8. اشماریہ

    فقی حنفی میں ننگے نمازی کی نمازہو جاتی ہے لیکن ---- !!!

    عامر بھائی اگر آپ میری بات سے متفق ہیں کہ یہاں کوئی اختلاف نہیں تو براہ کرم اظہار فرمائیں تاکہ آئیندہ کے لیے یہ اعتراض اور مسئلہ ختم ہو جائے۔ اور اگر آپ مجھے غلط سمجھتے ہیں تو میری اصلاح فرما دیجیئے۔ جزاک اللہ
  9. اشماریہ

    فقی حنفی میں ننگے نمازی کی نمازہو جاتی ہے لیکن ---- !!!

    یہ مسئلہ پڑھے ہونے کی وجہ سے میں اس کا مفہوم جانتا ہوں۔ عریاں سے مراد وہ ہے جس کا ستر کھلا ہو۔ احناف کے نزدیک ستر ناف سے گھٹنوں کے نیچے تک ہے۔ چاہے یہ مکمل کھلا ہو یا اس کا تھوڑا سا حصہ۔ عامر بھائی کی بات میں مجھے اس جگہ اختلاف کی وجہ ہی نہیں سمجھ میں آ رہی۔ نہ کوئی حنفی یہ کہتا ہے کہ ننگا آدمی...
  10. اشماریہ

    فقی حنفی میں ننگے نمازی کی نمازہو جاتی ہے لیکن ---- !!!

    جی یہی احناف بھی کہتے ہیں کہ اگر عریاں شخص نے نماز انہیں (کپڑے والوں کو) پڑھا دی تو نماز نہیں ہو گی۔ یعنی کپڑوں والوں کو ہی پڑھانی پڑے گی۔
  11. اشماریہ

    فقی حنفی میں ننگے نمازی کی نمازہو جاتی ہے لیکن ---- !!!

    اچھا پھر آپ کیا کہتے ہیں؟ ننگے امام کو کپڑوں والوں کو نماز پڑھاتے رہنا چاہیے؟
  12. اشماریہ

    اگر کسی نے اپنے میزبان کے ہاں سے چوری کر لی تو ہاتھ نہیں کاٹا جا ے گا

    سرقہ کی تعریف؟ کالسرق محرکتین بکسر الراء مصدر سرق منہ شیئا أی جاء مستترا إلی حرز فأخذ مال غیره کشاف جب اس نے مہمان بنا کر خود اپنے حرز (محفوظ چیز) تک رسائی دے دی تو سرقہ کب رہا؟ اعتراض سے پہلے بہتر ہوتا ہے کہ مقابل کا موقف بھی جان لیا جائے مسئلہ کے بارے میں۔
  13. اشماریہ

    حنفی مقلد جواب دیں

    شاید آپ تقلید کے مسئلہ میں بیان کی جانے والی تفصیل سے ہی نا واقف ہیں۔
  14. اشماریہ

    فقی حنفی میں ننگے نمازی کی نمازہو جاتی ہے لیکن ---- !!!

    اس میں اشکال کیا ہے؟ اعتراض برائے اعتراض کیوں کیا جاتا ہے؟ احناف کہتے ہیں کہ امام کو دینی لحاظ سے مقتدیوں سے کمتر نہیں ہونا چاہیے۔ اگر امام عریاں ہے اور کچھ پہننے کا موجود بھی نہیں تو وہ مجبور ہے لیکن ظاہر وہ ان مقتدیوں سے کم ہے جن کا ستر چھپا ہوا ہے۔ اس لیے وہ ان کی امامت نہیں کر سکتا۔
  15. اشماریہ

    السلام علیکم ارمان بھائی اپنا تعارف تو کر وا دیجئے ممبران کے تعارف والے سیکشن میں۔

    السلام علیکم ارمان بھائی اپنا تعارف تو کر وا دیجئے ممبران کے تعارف والے سیکشن میں۔
  16. اشماریہ

    اشماریہ شاہ۔ تعارف

    جی متبادل بھی تو کچھ سوچا جاسکتا ہے۔
  17. اشماریہ

    اولیاء اللہ اور اولیاء الشیطان میں تمیز

    بسم اللہ ارحمان الرحیم حدیث الحجل:۔ فَقَدْ أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ شَوْذَبٍ الْوَاسِطِيُّ، حَدَّثَنَا شُعَيْبُ بْنُ أَيُّوبَ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ هَانِئِ بْنِ هَانِئٍ، عَنْ...
  18. اشماریہ

    اولیاء اللہ اور اولیاء الشیطان میں تمیز

    جی میں انشاء اللہ دیکھتا ہوں مزید تفصیل سے۔ اس حدیث سے یہ دلیل پکڑنا صحیح ہے ہی نہیں۔ لیکن جو گمراہ ہو اسے صرف اللہ ہی ہدایت دے سکتا ہے۔ اور اگر کوئی اجتہادا یہ دلیل اس سے حاصل کرے اور وہ متبع شریعت بھی ہو تو اس کا اپنا اجتہاد ہے۔ اسی کے حق میں درست ہوگا۔
  19. اشماریہ

    اشماریہ شاہ۔ تعارف

    جو ان شاء اللہ سنی ہوئی بات ہے اس میں ان اور شاء الگ الگ ہیں یعنی وہ اس معنی میں ہے کہ "اگر اللہ نے چاہا تو"۔ انشاء مصدر کے ساتھ تو سنی ہوئی نہیں ہے۔ بھائی غلطی سے کوئی بھی مبرا نہیں ہوتا۔ میں بھی تسلیم کر لیتا ہوں۔ اور مجھے آپ کی بات بری نہیں لگی۔ میں اعتراض ہی سمجھا تھا اس لیے لکھا تھا۔ ویسے...
Top