الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ماہنامہ ’محدث‘ لاہور کا اجمالی تعارُف
مُدیر اَعلیٰ: حافظ عبد الرحمٰن مدنی
مُدیر: ڈاکٹر حافظ حسن مدنی
ماہنامہ ’محدث‘لاہور، ہندوستان سے نكلنے والے ايك رسالے كى ارتقائى شكل ہے۔جامعہ رحمانيہ دہلى سے نكلنے والے رسالے، جس كا نام محدث تها كو پروان چڑهاتے ہوئے تقسيم ہند كے بعد دوباره ماہنامہ...
’جامع ترمذی‘ایک تعارف
امام ترمذیؒ کی تصانیف
امام ترمذیؒ کو چونکہ حدیث اور علوم حدیث کے علاوہ تاریخ، فقہ اور تفسیر وغیرہ پر بھی کافی دسترس حاصل تھی لہٰذا اُنہوں نے مختلف موضوعات پر قلم اُٹھایا اور بہت سی علمی کتب تصنیف کیں جن میں سے چند معروف کتب یہ ہیں :
1 کتاب الجامع، جو سنن ترمذی کے نام...
امام ترمذیؒ اور ان کی الجامع
نام و نسب
امام ترمذیؒ کا نام محمد، کنیت ابوعیسیٰ اور والد کا نام عیسیٰ ہے۔ پورا سلسلۂ نسب یوں ہے: ابوعیسیٰ محمد بن عیسیٰ بن سورہ بن موسیٰ بن ضحاک ضریراور نسبت کے اعتبارسے سلمی،بوغی اور ترمذی کہلاتے ہیں جیسا کہ ابن اثیرنے جامع الاصول میں بیان کیا ہے۔
آخر عمر...
کتاب کا نام ۔۔۔۔۔۔ اقوام عالم کےادیان و مذاہب
مصنف ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عبدالقادر شیبۃ الحمد
ترتیب و تخریج ۔۔۔۔ ابو عبداللہ محمدشعیب حفظہ اللہ
نظرثانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ابو محمدادریس اثری حفظہ اللہ
ناشر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مسلم پبلیکیشنز ۔سوہدرہ (گوجرانوالہ)
ڈاؤنلوڈ لنک۔۔۔۔۔۔۔ کتاب ڈاؤنلوڈ کریں
یہ کتاب مدینہ یونیورسٹی...
سیاہ لباس پہننے کا جواز
شیعہ زعما بالعموم سیاہ پگڑی استعمال کرتے ہیں، اور وہ اپنی مخصوص محافل و مجالس میں سیاہ جبہ بالخصوص پہنتے ہیں۔ ماہ ِمحرم الحرام میں ان کی ایجاد کردہ بہت سی خرافات و بدعات ورسومات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ یہ لوگ اس مہینہ کو بطور ِ سوگ مناتے اور ان کے عوام وخواص بالعموم...
رحمتہ للعالمینﷺپر توہین آمیزظلم
بیت اللہ الحرام کا وہ خطبہ جمعہ جس سے تحریک ناموسِ رسالت نے جنم لیا !!
خطبہ مسنونہ کے بعد …
{ یَآیُّھَا النَّبِیُّ إِنَّا أَرْسَلْنٰکَ شَاہِدًا وَّمُبَشِّرًا وَّنَذِیْرًا ٭ وَدَاعِیًا إِلَی اﷲِ بِـإِذْنِہ وَسِرَاجًا مُّنِیْرًا ٭ وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِیْنَ...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
مقدمہ
الحمد للہ رب العالمین، والصلاۃ والسلام علی أشرف الأنبیاء والمرسلین، وعلی آلہ وأصحابہ أجمعین۔۔۔۔ وبعد!
مسلمانوں کو اپنی یومیہ زندگی میں جس بات کا سب سے زیادہ اہتمام کرنا چاہئے وہ ہے اپنی حرکات و سکنات میں رسول اکرم ﷺ کی سنت پر عمل کرنا اور صبح سے لے کر شام تک...
سنت ِنبویہﷺ کی حجیت و اہمیت
سنت و حدیث کی بدولت قرآ ن کریم کی نبویﷺتفسیروتعبیر کا کامل نمونہ ہر دور میں موجود رہاہے۔عہد ِنبویﷺ کے اثر سے عہد ِصحابہؓ کا ’مزاج و مذاق‘ ایک نسل سے دوسری نسل اورایک طبقہ سے دوسرے طبقہ میں منتقل ہوتا رہا اورہر دور میں ایسے افراد موجود رہے جو ’سلف ‘ کے مزاج اور...
عقيدہ عذابِ قبراور اس كى ضرورى تفصيلات۔قسط دوئم
قبر كيا ہے ؟
جيسا كہ ہم قسط اول میں ذكر كرچكے ہيں كہ ميت كے لئے برزخ توظرفِ زمان ہے جبكہ قبر ظرفِ مكان ہے- تمام اہل سنت والجماعت كے نزديك قبر زمين كے اسى حصہ كا نام ہے جس ميں مردے كودفن كيا جاتا ہے- بالفاظِ ديگر مردہ انسان كے مدفن يعنى جائے دفن...
عقيدہ عذابِ قبراور اس كى ضرورى تفصيلات۔قسط اول
اسلامى عقائد ميں سے ايك عقيدہ عذابِ قبر كا بهى ہے جو نہ صرف قرآنِ مجيد بلكہ صحيح اور متواتر احاديث سے قطعيت كے ساتھ ثابت ہے، نيز عام اہل سنت كا اس پر اجماع ہے كہ مرنے كے بعد ہرانسان سے عالم برزخ ميں سوالات ہونے ہيں، خواہ اسے قبر ميں دفن كيا جائے يا...
بدعت كى اقسام اور احكام
بدعت کی لغوى تعريف
يہ ب د ع سے ماخوذہے ،جس كامعنى ہے :كسى چيز كو ايسے طريقے پر ايجاد كرنا كہ اس سے قبل اس كى كوئى مثال نہ ہو اور اسى سے اللہ تعالىٰ كايہ فرمان :
﴿بَدِيْعُ السَّمٰواتِ وَالأَرْضِ﴾ (البقرة: ١١٧)
يعنى ”ان كاايجاد كرنے والا ايسے طريقے پر جس كى پہلے...
شرک ظلم عظیم ہے
اللہ نے ہمیں پیدا فرمایا ہے، وہی ہمیں رزق دیتا ہے، اسی کی بنائی زمین و کائنات میں ہم رہتے ہیں اور ہماری زندگی کے تمام اسباب و وسائل اسی نے مہیا کیےہیں، ان نعمتوں پرمزید یہ کہ اس نے ہمیں سوچنے سمجھنے والے دل اورعقل عطا فرمائی۔غرض خدا کی نشانیوں میں غور وفکر کیجیے تو جانیں گے کہ...
کبھی کوئی آواز سنائی دیتی ہےجو کہتی ہے سب کہہ دو‘ کبھی ٹی وی اسکرین پر بےشمار نوجوان لڑکےاور لڑکیاں ہنستےمسکراتے آپس میں باتیں کرتےدکھائی دیتےہیں ‘ کبھی ایک ہی لڑکی کے پیچھےدو لڑکے چلتے چلتےاسےمختلف قسم کےلالچ دےرہےہوتےہیں اور لڑکی انہیں درخوراعتناءنہیں سمجھتی‘ یکایک ایک لڑکا چلا کر کہتا ہےمیں...
اذهب البأس رب الناس واشف انت شافي لاشفاء الا شفاءك شفاءالله يغادرسقما
’’اے اللہ! بیماری دور کر دے، اے انسانوں کے پالنے والے! شفاء عطاء فرماتو ہی شفا دینے والا ہے، تیری شفا کے سوا اور کوئی شفا نہیں ایسی شفا دے جس میں مرض بالکل باقی نہ رہے‘‘
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ہر مسلمان بھائی کو...
شریعت اسلامی کا بہترین اور مختصر قانون یہ ہے کہ جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرمان جاری فرمائیں اس کو مان لو اور جس سے روکنے کا حکم سنائیں اس سے رک جاؤ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اطاعت و فرمانبرداری ہی فقط وہ چیز ہے جس کی بدولت آدمی راہ راست پر چل کر جنت تک پہنچ سکتا ہے ورنہ ذلت و رسوائی اس کا...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
میرا نام حافظ کلیم اللہ فاروقی ہے، اور ابو کا نام حیدر خان ہے۔ اس لیے فورمی نیم کلیم حیدر رکھا ہے۔ لیہ شہر سے کوئی 27 کلومیٹر کے فاصلہ پر کروڑ لعل عیسن کے نام سے ایک شہر ہے، اس شہر کی مغربی جانب 3 کلومیٹر کے فاصلہ پر حافظ آباد گاؤں...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
تفسیر بالماثور
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: ﴿ وأنزلنا إليك الذكر لتبين للناس ما نزل إليهم ولعلهم يتفكرون ﴾ کہ ’’اور ہم نے آپ کی طرف ذکر نازل کیا، تاکہ آپ اسے لوگوں کے سامنے واضح کریں جو ان کی طرف نازل کیا گیا، تاکہ وہ غور وفکر کریں۔‘‘
اسلامی عبادات میں یہ پہلا رکن بلکہ رکن عظیم ہے جس کی ادائیگی امیر و غریب، بوڑھے و جوان، مرد و عورت اور بیمار و تندرست سب پر یکساں فرض ہے۔ ایسی عبادت کہ جس کا حکم کسی بھی حالت میں ساقط نہیں ہوتا۔ ایمان لانے کے بعد مسلمان سے اولین مطالبہ ہی یہ ہے کہ وہ نماز قائم کرے۔ قرآن پاک میں ارشاد ہے...