بنیادی حقوق
قرآن و حدیث عوام الناس کو فکری، معاشی، معاشرتی، تہذیبی اور جغرافیائی آزادیاں فراہم کرتے ہیں لیکن اسلام کے برعکس سرمایہ دارانہ نظام کا کالا قانون درج بالا آزادیوں کو سلب کرتا ہے اور عوامی حقوق پر ڈاکہ ڈالتا ہے یہ خلاف فطرت نام صرف دو اڑھائی فیصد اپر کلاس کو سہولتیں فراہم کرتا ہے...