• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. سرفراز فیضی

    پیشین گوئی

    ملالہ کے معاملہ کو امریکہ جیسے بھنا رہا ہے ایسا لگتا ہے کہ نوبل کا اگلا امن انعام ملالہ ہی کو ملنے والا ہے ۔
  2. سرفراز فیضی

    ملالا یوسف زئی پر حملہ انسانیت کے خلاف ایک کھلا حملہ اور ايک بزدلانہ حرکت ہے

    ملالہ کے پر ہوئے حملہ پر مجھے افسوس ہے لیکن۔۔۔۔ میں اس مسئلہ کو کولیٹرل کا معاملہ سمجھتا ہوں۔ اس میں اتنا چیخنے چلانے کی کیا ضرورت ہے ؟ جنگوں میں اس طرح کے حادثات ہوتے رہتے ہیں ۔ آخر کیا ساری اصطلاحات پر آپ ہی کی اجارہ داری چلے گی۔
  3. سرفراز فیضی

    ڈائری کس کی، ملالہ کی یا بی بی سی کی؟؟؟

    میں نے اس ڈائری کے اقتباسات پڑھے ہیں اور ۱۰۰ فیصد یقین کے ساتھ بول سکتا ہوں کہ یہ کسی چودہ سالہ لڑکی تحریر نہیں ہوسکتی۔ { يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ جَاءَكُمْ فَاسِقٌ بِنَبَإٍ فَتَبَيَّنُوا أَنْ تُصِيبُوا قَوْمًا بِجَهَالَةٍ فَتُصْبِحُوا عَلَى مَا فَعَلْتُمْ نَادِمِينَ} [الحجرات: 6]
  4. سرفراز فیضی

    الفاظ کا انتخاب

    الفاظ کا انتخاب سمجھداری سے کرو۔۔۔کیونکہ لوگ تمہارے الفاظ سنتے ہیں تمہاری نیت نہیں جانتے ۔
  5. سرفراز فیضی

    آخر کون ہے جو ہمارے ایشوز طے کرتا ہے ؟

    برما میں مسلمانوں کے قتل عام پر دنیا بھر زبردست احتجاجات ہورہے تھے۔۔۔۔۔۔اور پھر اچانک رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی پر مبنی ایک فلم ریلیز ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔ اور لوگ برما کے مسلمانوں کو بھول جاتے ۔۔۔۔۔۔پھر احتجاج کا ایک نیا دور شروع ہوجاتاہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ احتجاج ختم نہیں ہوتا کہ پاکستان...
  6. سرفراز فیضی

    اہل الحدیث فکر کی فقہ کے متعلق کتب کی تفصیلات درکار ہی

    اور جولوگ قلت فقہ و فہم کے عنوان سے اہل الحدیث کی عیب جوئی کرتے ہیں یہ وہ لوگ ہیں جنہیں صحیح فقہ کی معرفت حاصل نہیں ہے یا پھر وہ اہل الحدیث سے اچھی طرح واقف نہیں ہیں یا انہیں تبویبات بخاری، امام احمد بن حنبل کی مسائل ، امام شافعی کی الأم ، بغوی کی شرح السنہ، ابن تیمیہ کا مجموع الفتاوی وغیرہ کتب...
  7. سرفراز فیضی

    اہل الحدیث فکر کی فقہ کے متعلق کتب کی تفصیلات درکار ہی

    اصل میں اصطلاح میں جسے فقہ کی کتاب کہا جاتا ہے صحیح بخاری کا شمار اس میں نہیں ہوتا ۔ یہ الگ بات ہے کہ صحیح بخاری کے ابواب فقہ اہل حدیث کے عظیم ترین نمائندہ ہیں ۔ یہ ایسے ہی جیسے مولانا مودودی کی تفہیم القرآن گرچہ ادبی اعتبار سے اپنا عظیم مقام رکھتی ہیں۔ لیکن اس کو تفسیر ہی کہا جائے گا ادب کی...
  8. سرفراز فیضی

    اہل الحدیث فکر کی فقہ کے متعلق کتب کی تفصیلات درکار ہی

    کلیم حیدر بھائی کیا تحریک آزادی فکر اور شاہ ولی اللہ کے تجدیدی کارنامے کا وہ ایڈیشن جس کے آخر میں ان سوالات کا ضمیمہ ہے ویب سائٹ پر فراہم کیا جاسکتا ہے ؟
  9. سرفراز فیضی

    اہل الحدیث فکر کی فقہ کے متعلق کتب کی تفصیلات درکار ہی

    شیخ الحدیث اسمعیل سلفی کی کتاب ’’ تحریک آزادی فکر‘‘ کا لاسٹ ایڈیشن دیکھیے جس میں فقہ اہل حدیث کے متعلق سوالات پر شیخ الحدیث نے تفصیل سے جواب دیا ہے۔ وہاں آپ کو اس سوال کا جواب مل جائے گا۔
  10. سرفراز فیضی

    وحدت الوجود اور وحدت الشہود کی حقیقت

    ﻳﮧ ﻣﻴﺮﮮ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﻧﮩﻴﮟ ﮨﮯ.
  11. سرفراز فیضی

    وحدت الوجود اور وحدت الشہود کی حقیقت

    تو حاجی امداد اللہ مہاجر مکی اور رشید احمد گنگوہی صاحب آپ کے نزدیک کاملین میں سے ہیں یا جاہلین میں سے ؟
  12. سرفراز فیضی

    " مچھر کی طاقت تو دیکھو "

    لیکن خوش فہمی بھی تو غلط فہمی ہی کی ایک شکل ہے
  13. سرفراز فیضی

    کعبہ میرے پچھے ہے کلیسا میرے آگے

    ناموں سے کیا فرق پڑتا ہے ۔ شاہ شاہ ہوتا ہے غالب کے زمانہ میں مولوکی شاہوں کے وظیفہ خور تھے اب جمہوری شاہوں کے ۔ اقبال نے شیطان کا یہ قول نقل کیا ہے : ہم نے خود شاہی کو پہنایا ہے جمہوری لباس ویسے وظیفہ خوری کے اس برملا اعتراف کی داد دیتا ہوں ۔
  14. سرفراز فیضی

    کعبہ میرے پچھے ہے کلیسا میرے آگے

    وہ جن کو افغانستان اور عراق میں امریکی مفادات کی تکمیل میں تعاون کے لیے عراق کی جاگیر عطا کی گئی ہے۔
  15. سرفراز فیضی

    کعبہ میرے پچھے ہے کلیسا میرے آگے

    ماتمی مسلک اور یہ شعر؟ جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے اگر جواب کے لیے مناسبت اور معقولیت کوئی شرط نہیں تو میری طرف سے یہ : لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری
  16. سرفراز فیضی

    کعبہ میرے پچھے ہے کلیسا میرے آگے

    یہ شعر شاعر کا اعتراف ہے الزام نہیں ۔ ویسے اس اتفاق کو کیا کہیں گے کہ غالب بھی آپ ہی کا ہم مسلک تھا؟
  17. سرفراز فیضی

    سعودی عرب اور پاکستان۔۔۔کفار کے دو بڑے ہدف

    بھائی لوگ بالکل صحیح بول رہے ہیں. دنیا میں کوئی ملک کیونکہ اسلامی ملک نہیں ہے اس لیے چودھری امریکہ کو حملہ کرکے انہیں نیست و نابود کردینا چاہیے. امت میں ایسے فقیہ پیدا نہیں ہوں گے تو قیامت کیسے آئے گی.
  18. سرفراز فیضی

    حامد صاحب کا منہج: شجر سلف سے پیوستگی یا شجر سلف میں پیوند؟؟؟

    بھائی معاف کیجیے گا۔ پر میرے سمجھ میں نہیں آیا کہ حامد صاحب کے اس اقتباس میں پرابلم کیا ؟ براہ کرم وضاحت فرمائیں گے ۔
Top