• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. سرفراز فیضی

    وقفہ

    دل ہے دلیل زندگی ، دل کی دلیل آرزو غم آرزو کا لازمہ ، پھر لازمہ سے کیوں نجات؟
  2. سرفراز فیضی

    ریحان ہندی کون ہیں؟

    ریحان ہندی صاحب براہ کرم تشریف لائیں اور اپنا تعارف کرائیں؟
  3. سرفراز فیضی

    نواب وحید الزماں پر ایک دلچسپ کتابچہ

    قُلْ كُلٌّ يَعْمَلُ عَلَىٰ شَاكِلَتِهِ فَرَبُّكُمْ أَعْلَمُ بِمَنْ هُوَ أَهْدَىٰ سَبِيلًا ﴿الإسراء: ٨٤﴾
  4. سرفراز فیضی

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    قروء کی تشریح میں ہمارے علماء کی عام رائے امام شافعی کے بجائے احناف کی رائے کے مطابق ہے۔ لہذا اس مسئلہ میں سے نکلنے والے سارے فروعات میں ہمارا مسلک امام شافعی کے بجائے احناف کے مطابق ہے ۔ المبسوط للسرخسي (6/ 13)
  5. سرفراز فیضی

    نواب وحید الزماں پر ایک دلچسپ کتابچہ

    رفیق صاحب صاحب کے تبصرہ پر کفایت اللہ بھائی کچھ لکھنے والے تھے پر انہیں موقع نہیں مل سکا. میں بھی کچھ لکھنا چاہتا تھا پر میں پہلے سے ایک بحث میں الجھا ہوا ہوں.
  6. سرفراز فیضی

    Condom کا استعمال

    میرے خیال سے تو Condom کو عزل پر قیاس کیا جانا چاہیے ۔ ویسے سوال میں ساتھی کا مطلب میرے سمجھ میں نہیں آیا۔ موقع الإسلام سؤال وجواب - هل يجوز العزل أو استخدام الواقي؟
  7. سرفراز فیضی

    حدیث ولایت کی ایک خوبصورت تشریح

    یہ المستقلہ ٹی وی پر ہونے والے مناظرہ الحوار الصریح بعد التراویح کی ایک کلپ ہے جس میں ڈاکٹر جلال الدين محمد صالح نے ایک مثال کے ذریعہ حدیث من کنت مولاہ فعلی مولاہ کی تشریح کی ہے ۔ ویسے یہ پورا مناظرہ اور خاص طور پر شیخ عدنان العرعور اور شیخ عثمان الخمیس کے مناظرے دیکھنے لائق ہیں ۔ اللہ رب العزت...
  8. سرفراز فیضی

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    اہل حدیث مسلک کے اکابرین سے آپ کی کیا مراد ہے؟
  9. سرفراز فیضی

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    اگر کوئی شخص دلائل کا تجزیہ کرکے کسی مسلک کو اختیار کرتا ہے تو یہ تقلید نہیں ہوئی ۔ کیونکہ تقلید بہر حال اس چیز کا نام ہے کہ بندہ دلائل کے بجائے شخصیت پر اعتماد کرے ۔ تقلید اور دلیل کا تجزیہ تو دو متضاد چیزیں ہیں۔
  10. سرفراز فیضی

    Facebook کے یوزرز یہاں تشریف لائیں!

    http://www.facebook.com/sarfaraz.faizi
  11. سرفراز فیضی

    جماعت اہلحدیث کا اعزاز !!!!

    یہ کوئی اہل حدیث کے حق پر ہونے کی دلیل نہیں ہوئی۔
  12. سرفراز فیضی

    خاندانی معاملات۔1(مطالعہ حدیث کورس)

    مطالعہ حدیث کورس کی ساری کتابوں کا لنک ایک ساتھ دے دیں تو ایک ساتھ ساری کتابیں ڈاونلوڈ ہوجائے گی۔
  13. سرفراز فیضی

    سر تسلیم خم اور سرخم تسلیم

    سرخم تسلیم تومیں نے پہلی بار پڑھا ہے ۔
  14. سرفراز فیضی

    تقلید شخصی۔۔۔نکتہ اختلاف

    بھائی میں یہاں صرف اصولوں پر بات کرنا چاہ رہا تھا لہذا یہ سوالات آپ نئے تھریڈ بنا کر کرلیں
  15. سرفراز فیضی

    تقلید شخصی۔۔۔نکتہ اختلاف

    میں یہ دعوی نہیں کررہا بلکہ مسلک اہل حدیث کا اصول بیان کررہا ہوں ۔ میں چاہتا ہوں کہ ہماری بات صرف اصولوں پر ہو۔ ان اصولوں کی واقعت کے بارے میں ہماری بات دوسرے تھریڈ میں ہورہی ہے ۔ تو آپ سے گذارش ہے کہہ یہاں آپ نفس اصول کے بارے میں گفتگو فرمائیں۔ اہل حدیث اور اہل تقلید کے اصولوں کے درمیان جو فرق...
  16. سرفراز فیضی

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    سوال میں اہل حدیث مسلک کے علماء اوراہل حدیث کے اکابرین سے آپ کی کیا مراد ہے؟
  17. سرفراز فیضی

    تقلید شخصی۔۔۔نکتہ اختلاف

    دوسرا یہ کہ ہمارے یہاں فیصلہ کی بنیاد دلیلوں پرہوتی ہے۔ کسی امام کی موافقت اور مخالفت ہمارے یہاں ثانوی درجہ کی چیز ہے ۔جب کہ مقلد کے یہاں اس کے امام اور مسلک کے اکابرین کا قول دلیل کی جگہ پر ہوتا ہے ۔
  18. سرفراز فیضی

    تلمیذ بھائی کے سوالوں کا جواب

    عامی آپ کے یہاں بھی امام ابو حنیفہ کا مقلد نہیں ہوتا ۔ عامی ہمیشہ مفتی کے فتوی کی اتباع کرتا ہے ۔ اس کی رسائی تو امام تک ہوتی ہی نہیں۔ اصل مسئلہ ان علماء کا ہے جو عامی کی رہنمائی کی ذمہ داری ادا کرتے ہیں ۔ ہم یہ کہتے ہیں کہ ان کے لیے مناسب نہیں کہ وہ دین کے کسی مسئلہ میں اپنے آپ کو کسی خاص مسلک...
  19. سرفراز فیضی

    تقلید شخصی۔۔۔نکتہ اختلاف

    اختلاف یہ ہیکہ اہل حدیث رجوع کے لیے کسی ایک مسلک کے علماء کو خاص نہیں کرتے۔ان کا رجوع امت کے سارے اکابرین کی طرف ہوتا ہے اور فیصلہ کی بنیاد دلیل ہوتی ہے۔ جبکہ مقلد صرف اپنے مسلک کے اکابرین کی طرف رجوع کرتے ہیں اور فیصلہ کی بنیاد اشخاص ہوتے ہیں۔
Top