الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
یہ تو محض باتیں ہیں ورنہ کسی اہل علم نے دیوبندیوں کو کافر قرار دے دیا پھر کونسا آپ لوگ اس بات کو تسلیم کرلوگے!
چلیں! آپکے دعویٰ کو چانچنے کے لئے آپ کے سب سے بڑے عالم کا حوالہ پیش خدمت ہے۔
فقہ الاکبر جو کہ دیوبندیوں کے نزدیک یقینی طور پر ابوحنیفہ ہی کی تصنیف ہے۔ سرفراز خان صفدر دیوبندی...
ہمارے نزدیک تقلید چاہے ابوحنیفہ کی ہو یا کسی اہل حدیث عالم کی یکساں طور پر قابل مذمت اور لائق نفرت ہے۔آپ پہلے مقلدین سے تقلید کی صحیح تعریف معلوم کرلیں اس کے بعد فیصلہ کریں کہ آپکا ہمیں مقلد کہنا درست ہے یا غلط۔ آپ چونکہ دیوبندی مقلد ہیں اس لئے علمی بحث میں ٹانگ اڑانے سے پرہیز کریں کیونکہ مقلد...
یہ بھی دیکھئے:
امریکی یہودی کو ویڈیو انٹرویو میں ملالہ کے پاک فوج پر حملے۔ برا بھلا کہتی رہی
امریکہ کے ایک یہودی فلم میکر کی طرف سے ملالہ اور اس کے والد کے ساتھ رہ کر بنائی گئی ڈاکیو مینٹری میں ملالہ اور اس کے والد سوات آپریشن کے بعد پاکستانی فوج کو بر ا بھلا کہتے دکھائی دے رہے ہیں اور...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
ارسلان بھائی اگر آپ غور کریں تو آپکے سوال کا جواب میری سابق پوسٹ ہی میں موجود ہے۔ دیوبندی ہم سے اس لئے دشمنی اور بغض رکھتے ہیں کہ ان سے ہمارا اختلاف اصول اور عقائد میں ہے جس میں یہ خود کو حق پر اور ہمیں گمراہ جانتے ہیں۔ جس کا صاف مطلب یہ ہے کہ اگر دیوبندی حق پر ہیں تو...
الحمداللہ! دیوبندیوں کے بارے میں میرا موقف واضح اور دو ٹوک ہے جس کا اظہار میں بارہا کرتا رہا ہوں۔ یہاں اب تک جواب نہ دینے کی وجہ صرف یہ ہے کہ اس سوال کا جواب ہاں یا ناں میں ممکن ہی نہیں۔ اس لئے ہاں یا ناں سے پرہیز کرتے ہوئے میرا صاف موقف یہ ہے:
ہر وہ دیوبندی جو دیوبندی مذہب کی مستند عقائد کی...
آپ کی کیا بات ہے تلمیذ صاحب آپ تو باتوں کو گھمانے اور غلط بیانی کرنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے۔ پہلی پوسٹ میں تو آپکا سوال آل تقلید دیوبند اور اہل حدیث کے درمیان فروعی اور اصولی اختلاف کے بارے میں تھا۔ جب آپ کے اپنے اکابر کی زبانی اس کا جواب مل گیا تو آپ نے اپنی مراد ہی بدل دی۔
مجھے یہ سمجھ...
اصل سوال دیوبندیوں اور اہل حدیثوں کے درمیان فروعی اور اصولی اختلاف کے بارے میں بھی ہے۔ تلیمذ کی پوسٹ دوبارہ ملاحظہ کرلیں۔
اگر یہ اصولی اختلاف کفر اور شرک کی بنیاد پر ہو تو کیا تب بھی دونوں میں سے ایک جماعت کے کفر کو مستلزم نہیں ہوگا؟؟؟
محترم آپ اپنے علم میں اضافہ فرمالیں۔ دیوبندی علماء کو کافر کہنے والے تین جید علماء کے نام پیش خدمت ہیں۔
1- طالب الرحمنٰ شاہ حفظہ اللہ
2- طیب الرحمنٰ زیدی حفظہ اللہ
3- حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ
اگر آپ ان مذکورہ بالا علماء کو عالم ہی تسلیم کرنے سے انکار کردو تو کچھ نہیں کہا جاسکتا۔...
تلمیذ صاحب جو دیوبندی اور اہل حدیث کے درمیان اختلاف کو فروعی اختلاف سمجھتے ہیں کے لئے انکے تسلیم شدہ اکابر کا حوالہ پیش خدمت ہے جو انکی اس غلط فہمی کو دور کرنے میں یقیناً معاون ثابت ہوگا۔
اشرف علی تھانوی دیوبندی لکھتے ہیں: اس کا مضمون بظاہر صحیح ہے مگر حقیقت میں دھوکہ دیا ہے کیونکہ ہمارا نزاع...
طائفہ دیوبندیہ حیاتیہ کا منشور
01۔ توحید کے نا م پر شرک کی ترویج
02۔ سنت کے نام پر بدعت کا پرچار
03۔ تقلید کی حمایت میں سنت کا انکار
04۔ تقلیدی مذہب کے خلاف آنے والی احادیث صحیحہ سے مذاق
05۔ اکابر کی مدحت میں انتہاء درجہ کا غلو
06۔ اکابر علمائے دیوبند کو مشکل کشا، حاجت روا، متصرف الامور...
واہ کیا بات ہے! تلمیذ صاحب تو جاگتے میں خواب دیکھ رہے ہیں اور خواب میں بھی انہیں جھوٹ نظر آرہا ہے۔
مقلدین کی کثرت سے جھوٹ بولنے کی عادت سے قطع نظر ہم نے دعویٰ کیا کہ ابوحنیفہ اپنی رائے کو احادیث پر مقدم رکھتے تھے یا یوں کہیں کہ احادیث کو اپنی رائے کے سامنے ٹھکرا دیتے تھے۔ اس دعویٰ کو ہم نے صحیح...
الحمداللہ! ہمارا عقیدہ اور ایمان ہے کہ جہاد ہورہاہے۔ اس کی دلیل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث مبارکہ ہے۔ میری امت کا ایک گروہ قیامت تک حق پر قتال کرتا رہے گا۔(مفہوم حدیث)
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ!
حسن بھائی آپ قریشی صاحب کی حقیقت سے ناواقف ہیں اس لئے بھینس کے آگے بین بجارہے ہیں۔
قریشی صاحب دیوبندی ہیں اسکا ثبوت یہ ہے کہ یہ کبھی کھل کر اور کبھی ڈھکے چھپے انداز میں دیوبندی مذہب اور دیوبندی اکابرین کا بھرپور دفاع کرتے ہیں۔ یہاں پر خود کو اہل حدیث ظاہر کرکے اور...
کیا بے ہودگی ہے۔
کیا کفار کی ووٹنگ مہم کے ذریعے فیصلہ ہوگا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی صحیح ہے یا نہیں؟؟؟؟
مسلمانوں کو ہرگز کفار کے ان ڈراموں کا حصہ نہیں بننا چاہیے انکا ایک ہی علاج ہے جہاد اور قتال۔
ایسا ہرگز نہیں کہ حق بھی دلائل رکھتا ہو اور باطل بھی ۔بلکہ باطل پرست دلائل کے نام پر دھوکہ دیتے ہیں اسے جاننے کے لئے ٹائپسٹ بھائی آپکو اپنا علم بڑھانا چاہیے۔
اصل میں امریکہ چھوٹا نقصان اٹھا کر بڑا فائدہ حاصل کرنا چاہتا ہے بالکل ایسے ہی جیسے نو گیارہ کے واقعہ میں خود ہی امریکہ نے یہودیوں کے ساتھ مل کر اپنے ہی بے گناہ شہریوں کی جان لی اور اس چھوٹے نقصان کے بدلے میں بڑا فائدہ حاصل کرنے کے لئے مسلمانوں کے دو ملکوں کو کھنڈر بنا کررکھ دیا۔ یہ الگ بات ہے...
مسلمانوں کی اکثریت کو تو یہ بھی نہیں پتا کہ اس گستاخانہ ویڈیو کو بنانے والا ملعون کون ہے۔ مسلمانوں نے صرف گستاخی رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر احتجاج کیا ہے اور اس میں ہر وہ شخص شامل اور ذمہ دار ہے جو کسی بھی طرح اس فلم کی تیاری اور تشہیر میں معاون بنا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ کسی مسلمان نے یہ نہیں کہا کہ...