• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    وحدت الوجود اور وحدت الشہود کی حقیقت

    مزا جب ہے کہ انسان انصاف کی بات کرے۔ قریشی صاحب کا تو نہ کوئی دین ہے نہ ایمان یہ بے پیندے کے لوٹے ہیں کبھی ادھر کبھی ادھر قریشی صاحب آپ نے بہت اچھا مشورہ دیا ہے لیکن کیا خود بھی کبھی اس پر عمل کیا ہے؟؟؟ چلیں تیار ہوجائیں اور سلمان رشدی، تسلیمہ نسرین وغیرہ نے جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم...
  2. شاہد نذیر

    اسلام مخالف فلم -- شر کے پہلو سے خیر

    سب سے صائب اور بہتر مشورہ ہے لیکن ہے بھی سب سے مشکل۔ لوگ وقتی احتجاج کرنے کو تو تیار ہوجاتے ہیں۔ لیکن مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کو تیار نہیں ہوتے۔ حالانکہ یہ سب سے موثر طریقہ ہے اپنا احتجاج ریکارڈ کروانے کا۔ مغربی لوگ مادہ پرست ہیں انکو گالیاں دو ان سے نفرت کا اظہار کرو ان سے درخواستیں کرو ان کو...
  3. شاہد نذیر

    دیوبندیوں کا جہاد

    اس کے جواب میں تو ہم صرف یہ عرض کرسکتے ہیں کہ بھائی دن رات جھوٹ بولنے سے باز آجاؤ کیونکہ جھوٹ بولنا کبیرہ گناہ ہے۔ اگر آپ کے اکابرین جھوٹ بولتے رہے ہیں تو انکی تقلید آپ کو کوئی فائدہ نہیں پہنچائے گی۔ ہم نے دوٹوک انداز میں اپنا موقف سامنے رکھا ہے جس میں کوئی بھی ابہام نہیں لیکن آپ جان بوجھ کر...
  4. شاہد نذیر

    دیوبندیوں کا جہاد

    ہمیں کوئی دیوبندیوں سے ذاتی دشمنی تو نہیں۔ اگر کوئی بھائی دلائل سے فیصلہ کردے تو کسے قبول نہیں ہوگا۔ لیکن یاد رہے کہ امتیوں کے قول سے رعب جمانے کی ضرورت نہیں ہے قرآن و حدیث کے خالص دلائل چاہیئے۔
  5. شاہد نذیر

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! شاکر بھائی آپ سے کئی مرتبہ رابطہ کرنے کی کوشش کی ہے لیکن کامیابی نہیں...

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! شاکر بھائی آپ سے کئی مرتبہ رابطہ کرنے کی کوشش کی ہے لیکن کامیابی نہیں ہوئی۔ بھائی اگر ممکن ہوتو مجھے یو اس بی کا اینٹی وائرس ای میل کردیں یا یہیں بتادیں۔ جزاک اللہ
  6. شاہد نذیر

    دیوبندیوں کا جہاد

    محترم آپ نے اپنے متعلق نہیں بتایا کہ آپ کا شمار کس قسم کے لوگوں میں ہوتا ہے؟ شاید آپ نے یہ ذمہ داری ہمارے کاندھوں پر ڈالی ہے۔ تو لیجئے ہم بتاتے ہیں۔ آپ کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جن کو چیز کچھ ہوتی ہے نظر کچھ آتی ہے کیونکہ آپ جیسے لوگوں کی نظریں اندھی تقلید کی بیماری نے خراب کردی ہوتی ہیں۔آپ...
  7. شاہد نذیر

    دیوبندیوں کا جہاد

    اوہو! آپ تو غلط فہمی میں مارے گئے۔ بھائی آپ کو مجھے سمجھانا نہیں تھا آپ سے میری کوئی پرائیوٹ گفتگو نہیں ہورہی بلکہ یہ ایک اوپن فورم پر بحث ہے اس لئے اس پر بہت سے لوگ میرے اور آپکے جوابات پڑھ رہے ہیں آپ کا کام اپنے موقف پر دلائل فراہم کرنا تھا۔ جس میں ناکامی پر آپ نے دلائل سے خالی جذباتی باتیں...
  8. شاہد نذیر

    دیوبندیوں کا جہاد

    اب میں سمجھا! باربروسا صاحب جہاد افغانستان میں کامیابی کو کرامت بتا کر اور یہ ثابت کرکے کہ کرامت کا ظہور صرف مسلمانوں سے ہوتا ہے دیوبندیوں کو اہل حق ثابت کرنا چاہتے ہیں۔لیکن بابروسا صاحب کا مدعا بوجہ پورا ہوتا نظر نہیں آتا۔ کیونکہ خرق عادت اگر کسی باعمل، صحیح العقیدہ صاحب شریعت کے ہاتھ پر ظاہر...
  9. شاہد نذیر

    دیوبندیوں کا جہاد

    آپکی غیر متعلقہ باتوں کو میں نے ادھر ادھر کی ہانکنا کہا ہے۔میرے بھائی یہاں کرامات پر بحث نہیں ہورہی جو آپ کرامات سے متعلق ابن باز رحمہ اللہ کے فتوے نقل کررہے ہیں۔ میری واضح تصریحات کے باوجود بھی آپ مسلسل غیر متعلقہ باتیں کرکے اپنا اور ہمارا قیمتی وقت ضائع کررہے ہیں۔ مکرر عرض ہے کہ یہاں...
  10. شاہد نذیر

    دیوبندیوں کا جہاد

    انصاف یہ بھی ہے کہ کافر کو کافر اور مشرک کو مشرک سمجھا جائے اور انہیں مسلمانوں کے ساتھ گڈ مڈ نہ کیا جائے اور نہ ہی بلا وجہ ان کے کفر اور شرک کو مشرف بہ اسلام کرنے کی کوشش کی جائے تاکہ حق اور باطل میں امتیاز باقی رہے۔ وکالت اللہ جانے اور کس شے کا نام ہے؟!آپ نے تو دیوبندیوں کے تحفظ اور وکالت میں...
  11. شاہد نذیر

    دیوبندیوں کا جہاد

    اس بات کا شمار بھی اخلاقیات میں ہوتا ہے کہ کسی پر اعتراض کرنے سے پہلے اس کی تحریر بغور پڑھ لی جائے۔ تحریر پڑھے اور سمجھے بغیر اندھا دھند اعتراض قائم کرنا موضوع سے توجہ ہٹانے کی ایک کوشش ہے۔ اس مختصر تمہید کے بعد مودبانہ عرض ہے کہ میں نے روس کے خلاف جہاد کی شرعی حیثیت کو متنازعہ بنانے کی کوشش...
  12. شاہد نذیر

    دیوبندیوں کا جہاد

    محترم ادھر ادھر کی ہانکنے کے بجائے اگر اصل موضوع کے متعلق بھی کچھ عرض کردیتے تو بہتر ہوتا۔ ہوسکتا ہے کہ کہیں یہی سوال درپیش ہو لیکن یہاں سوال یہ ہے کہ کیا سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے شدید بغض رکھنے والے اور کفریہ اور شرکیہ عقائد کے حاملین طالبان دیوبندیوں کا جہاد مقبول ہے یا مردود؟...
  13. شاہد نذیر

    مدد درکار ہے۔

    معاف کیجئے گا یہ والے حفیظ جالندھری نہیں بلکہ وہ جالندھری صاحب جنھوں نے قرآن مجید کا ترجمہ کیا ہے۔ الحمداللہ یاد آگیا! فتح محمد جالندھری
  14. شاہد نذیر

    مدد درکار ہے۔

    جزاک اللہ بھائیوں! اب اگر جالندھری صاحب کے بارے میں بھی معلومات فراہم کردیں تو بڑی مہربانی ہوگی۔
  15. شاہد نذیر

    مدد درکار ہے۔

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! کچھ عرصہ قبل ایک ویب سائٹ نظر سے گزری تھی جس میں قرآن کی آیت کے تحت مختلف تراجم ایک ہی جگہ درج تھے۔ مجھے اس یا اس جیسی ویب سائٹ کا ایڈریس درکار ہے۔ حفیظ محمد جالندھری جن کا ترجمہ قرآن عام دستیاب ہے کا تعارف اور انکے بارے میں معلومات درکار ہیں۔ اگر کوئی...
  16. شاہد نذیر

    ضرورت کتب اور تجویز

    قریشی صاحب تو دیوبندی ہیں انکی تحریر انکے خیالات اس پر دال ہیں۔ قریشی صاحب کو اہل حدیث علماء کی کتابوں میں صرف وہی باتیں اچھی لگتی ہیں جو قرآن و حدیث کے خلاف ہوتی ہیں اور ان علماء کی اجتہادی غلطیاں ہوتی ہیں جن سے اہل حدیث براء ت کا اظہار کرتے ہیں۔ اس لئے گزارش ہے کہ کسی اہل حدیث عالم کی کوئی بھی...
  17. شاہد نذیر

    احسن عزیز....صلہ شہید کیا ہے تب تاب جاودانہ!

    دل کے بہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے۔ موجودہ دور میں تو کوئی مسلمان ایسا نہیں پایا جاتا جو مسلمان ہونے کے ساتھ ساتھ دیوبندی،بریلوی،شیعہ،اہل حدیث،شافعی، حنبلی،سلفی،نیچری،منکرحدیث،قادیانی وغیرہ نہ ہو۔ اگر کوئی شخص جھوٹ بولتے ہوئے اپنی پہچان چھپا لے تو علیحدہ بات ہے۔ ہاں وہ شخص ’’صرف مسلمان‘‘...
  18. شاہد نذیر

    دیوبندیوں کا جہاد

    محترم عکرمہ صاحب اندھی تقلید چاہے کسی اہل حدیث کی ہو یا غیر اہل حدیث کی قابل مذمت شے ہے۔ شفیق الرحمنٰ صاحب کی کتاب سے نقل کرنے سے پہلے کم ازکم یہ تو غور کر لیا ہوتا کہ آپ کا نقل کردہ اقتباس ہمارے مضمون سے متابقت بھی رکھتا ہے یا نہیں۔ عکرمہ صاحب آپکی خدمت میں مودبانہ عرض ہے کہ ہم دیوبندیوں کے...
  19. شاہد نذیر

    تاریخِ بغداد اپ لوڈ کردیں اور کرامات ِ اہلحدیث کو نکال دیں

    جب حیا نہ رہے تو جو چاہے کرو جتنا چاہے جھوٹ بولو۔جھوٹ بولنے میں دیوبندیوں کے کون سے پیسے لگتے ہیں۔ اور جب انکا جھوٹ پکڑا جائے تو کہاں انکو شرم آتی ہے!
Top