• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    دیوبندیوں کا جہاد

    دیوبندیوں کا جہاد اللہ اپنے دین کا کام فاجر اور فاسق سے بھی لے سکتا ہے۔اس لئے دیوبندیوں کا جہادکرنا ہر گز اس بات کی علامت یا دلیل نہیں کہ یہ لوگ حق پر ہیں۔کفریہ اور شرکیہ عقائد رکھنے کی وجہ سے انکا اللہ کی راہ میں جہاد کرنا انہیں ذرہ برابر فائدہ نہیں دے گا۔جہاد ہو یا کوئی دوسری نیکی، اللہ کی...
  2. شاہد نذیر

    احسن عزیز....صلہ شہید کیا ہے تب تاب جاودانہ!

    اگر دیوبندی شہید ہوسکتا ہے تو بریلوی شہید کیوں نہیں ہوسکتا جبکہ عقائد اور مسائل کے لحاظ سے دیوبندی اور بریلوی میں کوئی فرق نہیں۔ محمد یوسف لدھیانوی دیوبندی لکھتے ہیں: میرے لئے ’’دیوبندی بریلوی اختلاف‘‘ کا لفظ ہی موجب حیرت ہے۔آپ سن چکے ہیں کہ شیعہ سنی اختلاف تو صحابہ کرام کو ماننے یا نہ ماننے...
  3. شاہد نذیر

    ننگے سر نماز پڑھنا

    آج تک ہم نے تو کوئی ایسے اہل حدیث نہیں دیکھے نہ سنے جو کفریہ اور شرکیہ عقائد کے حاملین ہوں اگر آپ کے علم میں ایسے اہل حدیث ہیں تو ان کی نشاندہی فرمائیں ورنہ مفروضوں پر مبنی باتیں بلاوجہ مسائل الجھانے کا سبب بنتی ہیں۔ اللہ جانے ایسے دیوبندی کہاں اور کونسے سیارے میں پائے جاتے ہیں جو دیوبندی بھی...
  4. شاہد نذیر

    ائمہ احناف جرح و تعدیل کی میزان میں [انتظامیہ]

    پوسٹ ڈیلیٹ: شاہد نذیر صاحب: اس نہج اور انداز سے گفتگو کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ آپ اپنا انداز تحریر بدل کر یہاں دوبارہ پوسٹ کر سکتے ہیں۔ اگر اپنی پوسٹ آپ کے پاس محفوظ نہیں ہے تو کلیم حیدر بھائی سے رابطہ کریں وہ آپ کو ذپ کر دیں گے۔ انتظامیہ
  5. شاہد نذیر

    بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

    حسرت ان غنچوں پر جو بن کھلے مرجھاگئے۔ وحیدالزماں کا ادنیٰ سا بھی کوئی تعلق اہل حدیث جماعت سے نہیں تھا۔ عقائد اور مسائل دونوں میں وہ اہل حدیثوں سے شدید اختلاف رکھتا تھا بلکہ اہل حدیثوں کو گمراہ جانتا تھا۔ وہ تمام عمر حنفی تھا مرنے سے پہلے شیعہ ہوگیا تھا۔ اسی سبب اہل حدیثوں کو اس سے براء ت کی...
  6. شاہد نذیر

    خطباء کےلیے ادنی سا تحفہ

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! ناظم شہزاد بھائی آپ ماشاء اللہ عالم دین ہیں یہ جان کر ازحد خوشی ہوئی۔ ایک مرتبہ میں نے اراکین کے تعارف میں آپ کا تعارف ڈھونڈنے کی کوشش کی تھی لیکن مجھے آپ کا تعارف نہیں ملا۔اگر آپ نے اب تک اپنا تعارف نہیں کروایا تو کروادیں اور اگر کروادیا ہے تو مجھے لنک دے دیں۔...
  7. شاہد نذیر

    ننگے سر نماز پڑھنا

    سر ڈھکنے کو نماز کے ساتھ نتھی کرنا بالکل غلط ہے کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا عام معمول سر ڈھکنے کا تھا جس میں نماز اور غیرنماز کی کوئی قید نہیں تھی۔ اور چونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سر نہ ڈھکنے پر کوئی وعید نہیں سنائی اور نہ ہی سر ڈھکنے کی ترغیب دی اس لئے سر کو ڈھاپنے والے عمل...
  8. شاہد نذیر

    ننگے سر نماز پڑھنا

    وہ لوگ جو کفریہ اور شرکیہ عقائد رکھنے والے دیوبندیوں کے پیچھے بھی نماز ہوجانے کے قائل ہیں جب نماز میں سر ڈھکنے جیسے معمولی عمل پر زور دیں تو بہت ہی عجیب لگتا ہے۔
  9. شاہد نذیر

    ہم سنی مسلمان شروع نماز کے علاوہ رفع یدین کیوں نہیں کرتے؟

    دیوبندی اور بریلوی لوگوں کو یہ تاثر دے کر کہ یہ لوگ رفع الیدین ضعیف اور من گھڑت احادیث کی بنا پر نہیں کرتے، سفید جھوٹ بولتے ہیں۔ یہ لوگ رفع الیدین صرف اور صرف اس لئے نہیں کرتے کہ ان کے امام رفع الیدین نہیں کرتے تھے یہ اور بات ہے کہ رفع الیدین نہ کرنے کی دلیل خود انکے امام کے پاس بھی نہیں تھی اسی...
  10. شاہد نذیر

    بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! آپ نے مقلدین کی زبانی امام ابوحنیفہ کے علم وفضل کے جھوٹے قصے تو بہت سنے ہونگے۔ آئیے! ہماری زبانی ابوحنیفہ کی علمیت کا سچا قصہ بھی سنیے جو ان کے اصل علمی مقام کا تعین کرتا ہے۔ امام ابوحنیفہ کا مبلغ علم!!!
  11. شاہد نذیر

    بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

    پسندیدگی کا شکریہ بھائی۔ میری تحریریں پڑھنے والوں کو یہ بات یاد رکھنی چاہیے کہ میں عام طور پر دعوتی نقطہ نگاہ سے تحریریں نہیں لکھتا بلکہ میرا اصل مقصد باطل کا بطلان اور حق کا احقاق ہوتا ہے جس میں باطل کے وارد کئے گئے اعتراضات کا جواب دینا اور ان کے بطلان کو واضح کرنے کے لئے ان پر اعتراض قائم...
  12. شاہد نذیر

    ایک غلط فہمی کا ازالہ

    بہت سبق آموز اور عمدہ مضمون ہے۔ جزاک اللہ حافظ نوید بھائی۔
  13. شاہد نذیر

    علماء اہلحدیث اور تصوف

    دلائل کو مدنظر رکھتے ہوئے اور انصاف کی بات کرتے ہوئے تو اسکا جواب نفی میں ہے۔ لیکن میں نے جو اعتراض کیا ہے اس کو آپ سمجھے نہیں فی الحال میرا یہ مطلب نہیں تھا بلکہ میرا اعتراض یہ تھا کہ جب بھی ہم ابوحنیفہ سے متعلق کوئی جرح نقل کرتے ہیں یا ان جروح کی بنیاد پر اپنے الفاظ میں کوئی تبصرہ کردیتے ہیں...
  14. شاہد نذیر

    اسرار احمد سلفی ممبئی سے۔

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ! آپ کے بارے میں جان کر دلی خوشی ہوئی۔ آپ کو فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
  15. شاہد نذیر

    بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! محمدامین صفدر اوکاڑوی دیوبندیوں کے ہاں بہت بلند اور باعزت مقام رکھتا ہے جس کا اندازہ اس کو دیوبندی جماعت کی طرف سے دئے گئے کثیرالقابات سے لگایا جاسکتا ہے۔لیکن اس کا اصل مقام کیا ہے اس مختصر سے مضمون میں بتانے کی کوشش کی گئی ہے ملاحظہ فرمائیں: دیوبندیوں کا دجال اعظم اس...
  16. شاہد نذیر

    ١٠٠سے زیادہ یزید نام کے افراد کی فہرست

    بہت بہترین۔ ماشاء اللہ
  17. شاہد نذیر

    علماء اہلحدیث اور تصوف

    الحمداللہ! میں نے زندگی میں کبھی بھی امام مالک، امام شافعی اور امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کے بارے میں ادنیٰ سی بھی گستاخی نہیں کی۔لہذا محض ابوحنیفہ کے بارے میں کچھ کہہ دینے کو ائمہ اربعہ سے منسوب کردینا صریح ظلم اور مجھ پر بہتان ہے۔ میں نے وارننگ نوٹ کرلی ہے۔آپ یہ بات قریشی صاحب کو بھی سمجھا...
  18. شاہد نذیر

    سعودی حکومت نے اسلام کی توہین کو جرم قراردےدیا

    السلام علیکم! سعودی عرب کو نشانہ بنانے اور اس پر طنز کرنے کے لئے بریلوی اور رافضی ہی کافی ہیں۔آپ کیوں اپنی توانائیاں اس کام میں خرچ کررہے ہیں؟؟؟
  19. شاہد نذیر

    جو کتابیں محدث لائبریری میں موجود نہیں ان کے بارے میں تجویز

    السلام علیکم! حافظ زبیرعلی زئی حفظہ اللہ کے علمی،تحقیقی اور اصلاحی مقالات کی چوتھی جلد اپلوڈ کردیں۔شکریہ
Top