• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    آپ کا جوتا، آپ کا سر - مکالمہ

    الحمد اللہ! یہی اصول تو اہل حدیث کا طرہ امتیاز ہے اور یہی ہماری شان ہے کہ ہم قرآن اور حدیث کے بالمقابل ہر ایک کے قول کو ٹھکرا دیتے ہیں۔جبکہ حنفی اپنے امام کے قول کے بالمقابل قرآن وحدیث کو بھی ٹھکرا دیتے ہیں۔ اہل حدیث ہمیشہ اپنے اصول پر قائم رہتا ہے جبکہ نفسانی خواہشات کے مقلدین اپنے مطلب کے لئے...
  2. شاہد نذیر

    غامدی صاحب: دبستان شبلی کے وارث یا دبستان سرسید کے جانشین

    ان شاء اللہ آئندہ کوشش کرونگا۔
  3. شاہد نذیر

    صحیح حدیثیں سب سے پہلے کس نے جمع کیں؟

    صحیح بخاری صحیح مسلم سے پہلے احادیث کی صحیح ترین کتاب موطا امام مالک تھی۔ چونکہ موطا امام مالک میں ایک،دو ضعیف احادیث بھی شامل ہوگئیں تھیں اس لئے صحیحین کے منظر عام پر آنے کے بعد موطا امام مالک اپنا اعزاز باقی نہ رکھ سکی۔
  4. شاہد نذیر

    آپ کا جوتا، آپ کا سر - مکالمہ

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے کسی بدعتی کی عزت کی تو اس نے اسلام کو گرانے میں مدد کی۔(الشریعہ للآجری،صفحہ ٩٦٢، حاشیہ ٢٠٤٠) سہج صاحب آپ وہ بدعتی ہیں جس کی بدعت کفر تک پہنچ گئی ہے۔ بار بار بحث کے ذریعے آپ پر حجت بھی تمام ہو گئی ہے اور قرآن وحدیث کے متعلق آپ کا رویہ بھی کھل کرسامنے...
  5. شاہد نذیر

    آپ کا جوتا، آپ کا سر - مکالمہ

    ہم اہل حدیث الحمداللہ شخصیت پرست نہیں بلکہ دلیل پرست ہیں۔ ہم آپ کی بھی ہر اس بات کو تسلیم کرنے کے لئے تیار ہیں جو صحیح دلیل سے ثابت ہو۔اسی طرح ہم اپنے عالم یا اکابر کی بھی وہ بات تسلیم نہیں کرتے جو دلائل کے خلاف ہو۔مطلب یہ کہ ہم اپنے اصولوں کے پکے ہیں۔والحمداللہ ترک رفع الیدین سنت ہے اس کی...
  6. شاہد نذیر

    ماہنامہ ساحل کے مضامین

    غامدی صاحب: دبستان شبلی کے وارث یا دبستان سرسید کے جانشین
  7. شاہد نذیر

    غامدی صاحب: دبستان شبلی کے وارث یا دبستان سرسید کے جانشین

    تعارف غامدی صاحب: دبستان شبلی کے وارث یا دبستان سرسید کے جانشین غامدی صاحب کے حلقہ فکر کا علمی اثاثہ صرف گنے چُنے موضوعات کیوں؟ غامدی صاحب ایک مضمون میں لکھتے ہیں: ’’شبلی ہنگامۂ مشرق میں پیدا ہوئے اور ۱۹۱۴ء کے ہنگامۂ مغرب میں اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔ یہ انہی کا دور ہے جس میں مغربی تہذیب سے...
  8. شاہد نذیر

    نوح علیہ السلام کی قوم میں شرک نیک لوگوں کی عقیدت میں غلو سے پیدا ہوا

    جس طرح آپ حدیث کو نہیں مانتے (اپنے خود ساختہ اصولوں پر اپنی مطلب کی کچھ احادیث کو ماننا اصل میں ماننا نہیں بلکہ انکار حدیث ہے) صرف قرآن کو مانتے ہیں۔ اسی طرح فرض کریں کہ ایک شخص اس کے برعکس قرآن کو نہیں مانتا صرف حدیث کو مانتا ہے۔ اب اگر یہ شخص آپکو حجیت حدیث پر قائل کرنے کے لئے حدیث پیش کرے گا...
  9. شاہد نذیر

    محدث ویب سائٹس:بینرز مقابلہ

    میری خواہش تھی کہ میں خود کوئی بینر بناتا لیکن مصروفیت کی بنا پر شاید ایسا ممکن نہ ہو۔ بہرحال شاکر بھائی کی اس تجویز پر فی الفور یہ دو جملے حاضر ہیں: اگر آپ کو حق کی تلاش تھی تو یہ تلاش آج یہاں ختم ہوئی دیکھئے اور جانیے حق ’’محدث فورم‘‘ پر اتنے فرقوں میں کون صحیح ہے کون غلط؟ کیا اسلام...
  10. شاہد نذیر

    ٹیگ اور آپ کے تذکرہ جات کا طریقہ

    معاف کیجئے گا مسئلہ خود ہی حل ہوگیا ورنہ تو بار بار یہ علامت ظاہر ہورہی تھی @
  11. شاہد نذیر

    ٹیگ اور آپ کے تذکرہ جات کا طریقہ

    السلام علیکم! میں جب کنعان بھائی کے نام سے ساتھ آپکے تذکرہ جات کا آپشن استعمال کرتا ہوں تو مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہوتے۔ بلکہ یہ علامت ظاہر ہوتی ہے۔ کنعان جبکہ نام تو میں نے بالکل صحیح لکھا ہے۔
  12. شاہد نذیر

    سچ پر قائم رہنا چاہئے ، مگر ۔۔۔!

    اگر کوئی آپکو اچھا دن گزرنے کی دعا دیتا ہے تو یہ جملہ آج درجۂ حرارت اتنا ہے ، یا بارش پڑنے والی ہے یا گرد کا طوفان اٹھنے والا ہے ۔۔۔ اس لیے دن بخیر کیسے گزر سکتا ہے؟ اس دعا کے منافی کیسے ہوسکتا ہے۔ کیونکہ درجہ حرارت کی زیادتی، بارش یا گرد کے طوفان کے شر سے اگر آپ بچ گئے تو یہ بھی تو بڑی کامیابی...
  13. شاہد نذیر

    منکرین حدیث سے پچاس سوالات

    بہت زبردست اور لاجواب سوالات ہیں۔ جزاک اللہ عامر بھائی!
  14. شاہد نذیر

    اگر مکّہ پاکستان میں ہوتا؟

    میرے خیال کے مطابق تو محبوب حسن بھائی نے بھی پاکستان کو کہیں قصوروار نہیں ٹھہرایا۔ پھر بھلا یہ کیسے ممکن ہے کیونکہ پاکستان تو ویسا ہوگا جیسے پاکستانی ہونگے۔ اگر پاکستانی اچھے تو پاکستان اچھا اور اگر پاکستانی برے تو پاکستان برا۔ پس اصل قصوروار تو پاکستانی ہیں اور انہیں پاکستانیوں کے کردار پر ہی...
  15. شاہد نذیر

    اگر مکّہ پاکستان میں ہوتا؟

    ماشاء اللہ بہت دلچسپ مضمون ہے۔ ویسے یہ کوئی مذہبی یا اختلافی موضوع تو نہیں تھا کہ اس پر اتنی لمبی چوڑی بحث پڑھنے کوملی۔ سچی بات ہے اس تصور سے بھی دل کانپ اٹھتا ہے کہ اگر مکہ پاکستان میں ہوتا تو کیا ہوتا۔ لیکن شرط یہی ہے کہ پاکستان کے حالات یہی ہوں اور مکہ پاکستان میں ہو لیکن اپنی خیرو برکت کے...
  16. شاہد نذیر

    میری کہانی، میری زبانی

    بہت ہنسی آئی آپ کی یہ بات پڑھکر۔ ویسے سچ ہے لیکن آپکی اطلاع کے لئے عرض ہے یہ لاٹری اس سے پہلے بھی کھل چکی ہے۔ اس مضمون کی آخری پوسٹ دیکھئے: دعوتی میدان میں مسلکی پہچان کے اظہار کی اہمیت وافادیت
  17. شاہد نذیر

    میری کہانی، میری زبانی

    جزاک اللہ خیر! میرے لئے یہ بہت خوشی کی بات ہے۔ میری کیا مجال کہ میں اجازت نہ دوں۔ابتسامہ
  18. شاہد نذیر

    مولانا اسلم شیخوپوری شہید کردئے گئے

    یہ بات نہیں ہے یوسف ثانی بھائی! میں دہشتگردی کا حامی نہیں ہوں اور نہ ہی کسی بے قصور کے قتل پر مجھے خوشی ہوتی ہے چاہے وہ کوئی عالم ہو یا عام شخص۔ ایک انسان کا ناحق قتل ہر حال میں قابل مذمت ہے۔ لیکن فتنہ پرداز مولویوں کی موت پر خوشی کا فطری احساس ضرور ہوتا ہے جیسے ابوبکر غازی پوری دیوبندی اور...
  19. شاہد نذیر

    مفتی تقی عثمانی کافتوی اور دیوبندیوں کی گمراہی

    طالب نور بھائی نے جو وضاحت کی ہے وہ بالکل واضع ہے اسلئے کہ انھوں نے کسی قسم کی تاویل سے کام نہیں لیابلکہ وہی مطلب بیان کیا ہے جو کہ ان عبارات سے واضع ہے بلکہ سچ تو یہ ہے کہ کوئی شخص بھی جب ان عبارات کو پڑھے گا تو وہی مطلب لے گا جو کہ ہم بیان کر رہے ہیں۔ لیکن اسکے برعکس ناصر نعمان صاحب آپ غلط...
  20. شاہد نذیر

    مفتی تقی عثمانی کافتوی اور دیوبندیوں کی گمراہی

    چونکہ اس پوسٹ کا یونیکوڈ میرے پاس نہیں ہے اسلئے اسے امیج میں شئیر کررہا ہوں۔ مجھے یقین ہے کہ اسکے جواب میں آپ فرمائیں گے کہ شاہد صاحب میری بات کو صحیح طرح نہیں سمجھ پائے یعنی پھر آپ ایک نئی تاویل کرینگے ۔ بہرحال فی الحال ہم مان لیتے ہیں کہ آپ لوگ ابوالحسن اشعری اور ابو منصور ماتریدی کی پیروی...
Top