• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    تقلید کی جامع تعریف

    آفرین ہے جمشید صاحب آپ پر کہ کسی اچھے کام کی تو آپ کو کبھی توفیق نہیں ہوتی البتہ اپنے علماء کے کھلے کفر اور شرک کو مشرف بہ اسلام کرنے پر ہی آپ مقلدین کی ساری توانائیاں خرچ ہوتی ہیں۔اللہ اس قبیح اور گھاٹے کے سودے سے ہر مسلمان کو محفوظ رکھے۔آمین جمشید صاحب آپ لوگوں کو دھوکہ اور مغالطہ دینے میں...
  2. شاہد نذیر

    تقلید کی جامع تعریف

    جب مقلد کو کچھ بھی علم نہیں ہوتا تو یہ علم کیسے ہوتا ہے کہ دین پر عمل کے لئے تقلید کرنی ہے؟ ہزاروں اماموں میں سے اسے کیسے معلوم ہوتا ہے کہ میں نے صرف اور صرف ابوحنیفہ کی تقلید کرنی ہے؟ اتنے سارے اماموں میں سے مقلد کے پاس ابوحنیفہ کی تقلید کی ترجیح کی کیا دلیل ہوتی ہے؟ جب اسے کچھ علم ہی نہیں...
  3. شاہد نذیر

    امت کے تہتر فرقے

    میں نے کوئی فتویٰ نہیں دیا بلکہ مضمون میں ایک بات لکھی تھی اس کا صحیح مصداق چونکہ دیوبندی بھی ہیں اس لئے دلیل کے ساتھ بیان کردیا۔ اگر آپ کے ہاں عقیدہ وحدت الوجود کفر اور شرک اور اس کے حاملین کافر اور مشرک نہیں تو آپ کو اس پر دلیل دینی چاہیے وگرنہ ہماری مبنی بر دلیل بات سے اختلاف اور اس پر تنقید...
  4. شاہد نذیر

    دعا کی درخواست

    و علیکم السلام ورحمتہ اللہ! اللہ سے دعا ہے کہ آپ کی پریشانیوں کو جلد از جلد دور فرمادے اور انہیں آپکی بلندی درجات کا سبب بنادے۔آمین یا رب العالمین۔
  5. شاہد نذیر

    امت کے تہتر فرقے

    السلام علیکم! مخالف پر الزام قائم کرتے وقت میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ میں جھوٹ،مغالطہ انگیزی اور دھوکہ بازی سے ذرہ برابر بھی کام نہ لوں۔بلکہ حتی الامکان انصاف کا دامن ہاتھوں سے نہ چھوڑوں۔ اس تمہید کے بعد عرض ہے کہ آپ نے بغور میری تحریر نہیں پڑھی۔میں نے کسی شخص کی زاتی رائے پیش نہیں کی بلکہ...
  6. شاہد نذیر

    بول کہ لب آزاد ہیں تیرے

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! بلاگ کا تیسرا مضمون پیش خدمت ہے: حنفی حمام میں دیوبندی اور بریلوی دونوں ننگے
  7. شاہد نذیر

    نوح علیہ السلام کی قوم میں شرک نیک لوگوں کی عقیدت میں غلو سے پیدا ہوا

    آپ سے پہلے بھی استفسار کیا تھا کہ آپ کے پاس اس بات کا کیا ثبوت ہے کہ موجودہ قرآن وہی ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوا تھا؟ داخلی نہیں خارجی دلیل پیش کیجئے گا۔ جب آپ سے حدیث ثابت نہیں ہوئی تو آپ نے اس کا انکار کردیا اب جبکہ آپ قرآن کو ثابت نہیں کر پارہے تو اس کا بھی انکار کردیجئے۔...
  8. شاہد نذیر

    آمین بالجہر وحسد یہود

    جس طرح یہودی مسلمانوں کی آمین سے چڑتے ہیں اسی طرح حنفی بھی آمین بالجہر سے بہت خار کھاتے ہیں۔حتی کہ بریلویوں، دیوبندیوں کی مسجد میں آمین بالجہر کہہ دی جائے تو معاملہ دنگا فساد اور قتل وغارت تک بھی پہنچ جاتا ہے۔ اگر ندوی اور پاکستان اصل بات کہہ دیں تو کسی بحث و مباحثہ کی ضرورت پیش نہیں آئے گی۔...
  9. شاہد نذیر

    آمین بالجہر وحسد یہود

    مذکورہ حدیث چونکہ اہل حدیثوں کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہے اس لئے ندوی صاحب اور پاکستان صاحب کو آمین بالجہر کا واضح اشارہ نظر نہیں آرہا۔ لیکن اگر یہ حدیث حنفیوں کے نبی ابوحنیفہ کی ہوتی تو ندوی اور پاکستان کو اس میں وہ کچھ نظر آرہا ہوتا جو دوسروں کی نظریں محدب عدسہ سے بھی دیکھنے کے قابل نہ ہوتیں۔
  10. شاہد نذیر

    آل تقلید سے کچھ سوالات

    جن کے پاس جواب نہ ہو وہ ان مباحث کو نورا کشتی سے ہی یاد کرتے ہیں وگرنہ حقیقت یہ ہے کہ باطل کا رد کیا جارہا ہے اور وہ بھی دلیل سے۔ کسی امتی کی اندھی تقلید سے نہیں۔
  11. شاہد نذیر

    تاریخ بغداد کی ایک سند پرسوال۔

    الحمداللہ! ہمارا یقین بالکل صحیح ثابت ہوا کہ فارق صاحب نے یہاں مغالطہ دینے کی کوشش کی ہے۔ انا اللہ وانا الیہ راجعون! روزقیامت ایسا رویہ باعث نجات وفخر ہوگا یا باعث رسوائی اور ناکامی؟؟؟؟؟
  12. شاہد نذیر

    تاریخ بغداد کی ایک سند پرسوال۔

    آپ کے ذریعہ صحیح قراردی گئی ایک سند سے متعلق فارق صاحب نے اپنی معلومات کے لئے ایک سوال پوچھا ہے ، اس کاجواب دے دیں۔ سوال یہ ہے: سوال کا ربط پوسٹ نمبر 42
  13. شاہد نذیر

    آپ کا جوتا، آپ کا سر - مکالمہ

    تجربہ اور مشاہدہ سے یہ بات ثابت ہوچکی ہے کہ دیوبندیوں اور بریلویوں کے اکثر اعتراضات و جوابات مغالطے اور کذب پر مبنی ہوتے ہیں۔ ہمیں یقین ہے کہ یہاں بھی یہی معاملہ ہے۔واللہ اعلم بہرحال فارق صاحب آپکو اس کا جوابکفایت اللہ سنابلی عنایت فرمائینگے۔ان شاء اللہ
  14. شاہد نذیر

    آل تقلید سے کچھ سوالات

    لگتا ہے کہ آپ کے پاس بالکل بھی وقت نہیں؟ تو بھائی ہم کیا فارغ بیٹھے ہیں؟ آپ سوالوں کے جواب عنایت فرمائیں یا کم از کم تسلی سے سوالوں پر غوروفکر ہی کر لیں تو آپ کو معلوم ہوجائے گا کہ تقلیدکفر ہے؟ شرک ہے؟ یا بدعت ہے؟ حنفی،بریلوی،دیوبندی علماء کے نزدیک تقلید جہالت، بے وقوفی، بے عقلی، شرک، تعصب کی...
  15. شاہد نذیر

    آپ کا جوتا، آپ کا سر - مکالمہ

    سہج صاحب بحث و مباحثہ کرنا آپ کے بس کا روگ نہیں ہے اس لئے آپ کوئی اور کام کریں۔ آپکی فضول، بے معنی اور لایعنی گفتگو سے آپ کا فرقہ بدنام ہورہا ہے۔اب تو مجھے آپکی گفتگو پڑھ کر الٹی آنے لگی ہے۔ محمدارسلان بھائی کی بات کہ یہ کسی دیوبندی کا جواب ہے درست نہیں ہے۔ یہ بات اس قدر واضح ہے کہ مضمون کو...
  16. شاہد نذیر

    غوث اعظم دستگیر - سکین درکار ہے

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! بھائی میرے پاس زیادہ تر دیوبندیوں کی کتابیں ہیں۔ مذکورہ بات میرے پاس موجود نہیں ورنہ اسکین فراہم کردیتا۔معذرت چاہتا ہوںِ۔
  17. شاہد نذیر

    یہ احساس کہ تم صنف نازک ہو

    یوسف ثانی بھائی کا تبصرہ پڑھ کر مضمون پڑھنے کا ارادہ کیا۔ ماشاء اللہ بہت خوبصورت اور متاثر کن تحریر ہے۔ جزاک اللہ بہن
  18. شاہد نذیر

    آپ کا جوتا، آپ کا سر - مکالمہ

    جزاک اللہ! آئیندہ خیال کیا جائے گا۔ان شاء اللہ
  19. شاہد نذیر

    بات کرنی چاہیے

    اللہ! آپ نے تو مشکل میں ڈال دیا ہمیں۔ آپ کی ڈبل وضاحت بڑی مشکل سے سمجھ میں آئی ہے۔
  20. شاہد نذیر

    بات کرنی چاہیے

    محترم عامر بھائی جب کوئی بات کی جاتی ہے تو وہ عمومی طور پر ہوتی ہے اور اس سے مراد اکثریت ہوتی ہے کل یا تمام نہیں۔یوسف ثانی بھائی کی مراد عام لوگوں سے ہے اس میں انبیاء کرام وغیرہ شامل نہیں کیونکہ وہ ہستیاں خاص دلائل کی وجہ سے مستثنی ہیں۔ جیسے ہم کہتے ہیں کہ فلاں قوم کے لوگ بے وفا ہوتے ہیں تو اس...
Top