الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ کے نزدیک جب تک یہ معلوم نہ ہوجائے کہ دیوبندی امام کے عقائد کفریہ اور شرکیہ ہیں اس وقت تک بغیر تحقیق اس کے پیچھے نماز پڑھی جاسکتی ہے۔آپ نے لکھا ہے؛
جبکہ اس کے برعکس آپ کے مضمون میں بطور خلاصہ لکھا ہوا ہے:
اس سے معلوم ہوتا ہے کہ بدعتی کے پیچھے بغیر تحقیق نماز نہیں پڑھنی چاہیے کیونکہ...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
ابوبکر سلفی بھائی آپ نے بلاوجہ اتنی توانائی خرچ کرکے اتنا ڈھیر سارا لکھ دیا۔ ورنہ بنیادی طور پرتو آپ کے اور ہمارے درمیان کوئی اختلاف ہی نہیں بلکہ خود آپ کے مضمون میں جو لائن بطور خلاصہ درج ہے میں نے نہ صرف اسے نقل کیا ہے بلکہ اس سے اتفاق بھی کیا ہے۔ دیکھئے...
جتنا علم آپ کی تحریر سے چھلک رہا ہے مقلد کو تو اتنا بھی علم نہیں ملا۔ دنیا بھر میں اگر سب سے کم اور تقریبا نہ ہونے کے برابر کسی کو علم ہے وہ مقلد ہے اسی لئے بہت سے علماء نے مقلد اور جانور میں کوئی فرق روا نہیں رکھا۔ ہم تو صرف یہ عرض کرنا چاہ رہے تھے کہ اگر آپ مقلد ہیں تو آپ کی تحریر دیکھتے ہوئے...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
ابوبکر بھائی آپ کے اس ’’فیصلہ کن‘‘ مضمون میں ایک بہت بڑا ابہام ہے جو اس مضمون کے فیصلہ کن ہونے میں مانع ہے۔ اور وہ ابہام ہے دیوبندی پر غلط حکم لگانے کا اور ان دیوبندیوں کو بدعت مکفرہ کے بجائے بدعت غیر مکفرہ کے مرتکبین میں شمار کرنے کا۔
آپ نے لکھا ہے:
ہمیں...
میرے بھائی اپنی چھوٹی سی حدود سے تجاوز کرتے ہوئے اصولی اور فقیہہ تو آپ بننے پر تلے ہوئے ہیں۔جبکہ آپ مقلد یعنی جاہل ہیں بلکہ حنفیت میں ابوحنیفہ کے بعد ہر شخص جاہل یعنی مقلد ہے۔ کیا مقلد کو اتنا علم ہوتا ہے اتنی سمجھ ہوتی ہے جس کا اظہار اس پوسٹ میں ندوی صاحب فرمارہے ہیں؟؟؟
ندوی صاحب تو ہمیں...
محترم پہلے آپ کسی علم رکھنے والے سے سلف اور خلف کی تعریف معلوم کرلیں اس کے بعد اس موضوع پر اظہار خیال کرتے ہوئے اچھے لگیں گے۔ کیا ضروری ہے جس کا علم نہ ہو ضرور بالضرور اس میں ٹانگ اڑائی جائے صرف مخالفت اہل حدیث میں؟
بھائی! آپ نے میری تحریر کو آنکھوں کے بجائے جذبات سے پڑھا ہے۔ میں نے تو کہیں بھی کرامات اولیاء کا انکار نہیں کیا۔ ہم بھی ولی کی کرامت کو مانتے ہیں لیکن جو شریعت کے مخالف نہ ہو اور جو صحیح ثابت ہو۔ باقی کرامت کے نام پر کفر اور شرک قبول کرنا ہمارے بس کی بات نہیں۔ جیسے دیوبندیوں نے اپنے اکابرین کی...
مسلمانوں کے دور زوال میں غیر مسلموں،عیسائیوں،یہودیوں نے مسلمانوں پر فتح کی صورت میں جو غلبہ حاصل کیا ہے کیا اسے بھی اللہ کی طرف سے غیرمسلموں کی توثیق کہا جائے گا؟؟؟
حق کو جھٹلا کر باطل کی حمایت کی آپ جو خدمات انجام دے رہے ہیں یہ بھی تفرقہ ہے اور یہ بھی ایک اندھا کنواں ہے جس سے نکلنے کی آپ کو...
میں نے ابھی یہ موضوع دیکھا ہے۔ جتنی تشویش اور پریشانی پہلی پوسٹ کو پڑھ کر ہوئی اتنی زیادہ خوشی کلیم بھائی کی صحت کی خبر پڑھ کر ہوئی۔ اللہ آپ کو ہمیشہ اپنے حفظہ امان میں رکھے۔ آمین
کیا خوبصورت بات فرمائی ہے۔
آمین یا رب العالمین
بھائی آپ کو سمجھانا تین وجوہات کی بنا پر بہت مشکل ہے۔ اول آپ جاہل ہو جس کا بارہا اقرار آپ خود کرچکے ہو۔دوم آپ مقلد ہو اور مقلد جاہل ہی کو کہتے ہیں ۔ سوم آپ امین اوکاڑوی کے روحانی شاگرد ہو اور امین اوکاڑوی خود کوئی عالم نہیں تھے بلکہ ایک سرکاری پرائمری اسکول میں ماسٹری کرتے تھ۔ اندازہ کیا جاسکتا...
سبحان اللہ!
علمی غلطی کا بھی اعتراف فرما رہے ہیں اور اس غلطی کے جواب کو بھی ہم پر لازم فرما رہے ہیں۔ اگر یہ تحریر لکھتے وقت آپ ہوش و ہواس میں نہیں تھے تو اب آجائیے۔ اور کسی سمجھ دار شخص (یاد رکھئے گا سمجھ دار شخص مقلد نہیں) سے معلوم کرلیں کہ غلطی کا جواب نہیں دیا جاتا۔بلکہ اعتراف غلطی اپنا جواب...
بہت خوبصورت شیئرنگ ہے۔ ماشاء اللہ
میں سمجھتا ہوں کہ سب سے زیادہ علم رکھنے والی اور قابل ترین شخصیات خیرالقرون میں تھیں پھر درجہ بدرجہ اور زمانے کے لحاظ سے اس میں تنزلی آئی ہے۔ علم اور عمل میں میرے خیال سے جس طرح موجود دور پہلے دور سے برا ہے اسی طرح آئیندہ کا دور موجودہ دور سے برا ہوگا۔ واللہ اعلم
بسمہ اللہ الرحمن الرحیم
میری کہانی، میری زبانی
اللہ رب العالمین کے مجھ پر ان گنت اور لاتعداد احسانات ہیں جن میں سے ایک بہت عظیم احسان راہ حق کی جانب راہنمائی اور اس پر استقامت ہے۔ کائنات کے رب کے احسانات کا کماحقہ شکر اداکرنامجھ سمیت کسی بھی مخلوق کے بس کی بات نہیں۔باطل سے حق کی طرف میرے...
قرآن وحدیث ہی ہمارے لئے اصل باعث فخر ہیں ناکہ مجہول اور مردود قسم کی کتابیں۔ کرامات اہل حدیث ایک مردود کتاب ہے جسے اول روز ہی سے اہل حدیثوں نے قبول نہیں کیا اس کا ثبوت یہ ہےکہ کوئی اہل حدیث مکتبہ اس کو نہیں چھاپتا۔ عین ممکن ہے کہ دیوبندی اور بریلوی اسے چھاپ رہے ہوں جیسے ہدیۃ المہدی اور عرف...
جس قدر سنگین مسئلہ درپیش ہے اور آپ کا اس پر جو طرز عمل ہے اس کے مطابق بالکل بھی نامناسب الفاظ نہیں تھے۔ آپ کی بدعت مکفرہ میں مبتلا دیوبندیوں کی حمایت اور ان کے پیچھے نماز کی ادائیگی کی ترغیب مجھ سمیت کئی بھائیوں کی طبعیت پر کسی قدر ناگواری کا باعث بنی ہے۔
میں نے پوسٹ میں کوئی تبدیلی نہیں کی...
حیرت ہے!
میں نے یہ بات کب کہی ہے کہ فرد واحد کا قول اجماع کی دلیل ہے؟ میں نے سعودی عالم کی گواہی پیش کی ہے کہ بدعت مکفرہ کے مرتکب کے پیچھے نماز جائز نہ ہونے پر اجماع ہے۔اور یہ گواہی اس لئے درست ہے کہ کسی ایک بھی صحیح العقیدہ اور مستند عالم دین نے کسی ایسے بدعتی کے پیچھے نماز پڑھنے کے جواز کا...
کفر کا فتویٰ میں نے جاری نہیں کیا۔
علماء ہی نے دیوبندیوں کواللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا گستاخ قرار دیا ہے۔ میرا دیوبندیوں کو دلیل کی بنیاد پر گستاخ کہنا علماء ہی سے ماخوذ ہے۔
ابن نجیم حنفی کو یہ فتویٰ دئے ہزاروں سال گزر چکے ہیں۔ کیا اب بھی اس کے متعلق بات کرنا جلدی ہے؟!
ہدایت کی پیروی کرنے والے پرسلام!
سہج صاحب امید ہے عبداللہ حیدر صاحب کے ترجمے کے بعد آپ کو تسلی ہوگئی ہوگی کہ آپ کا پیش کردہ مسئلہ یا فوائد کے تحت لکھی گئی تحریر علامہ البانی رحمہ اللہ کی نہیں ہے۔ اس لئے آپ کا اعتراض ختم ہوجاتا ہے لیکن ہمارا اعتراض قائم ہے کہ ابن نجیم اور وہ دیگر دیوبندی جنھوں...