• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شاہد نذیر

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔آمین مجھے علم تھا کہ یہ مسئلہ ضرور اٹھایا جائےگا اسی لئے میں پہلے ہی اس بات کا تفصیلی جواب دے دیا ہے۔شاید آپ نے میری پوسٹ بغور نہیں پڑھی۔واللہ اعلم اس بات کو یوں سمجھیں کہ اسلام کے کچھ مسلمہ عقائد ہیں جیسے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی ماننا ان پر...
  2. شاہد نذیر

    ہائے ری تقلید! تیرا بیڑا غرق

    محمد ناصر الدین البانی رحمہ اللہ سے منسوب یہ عبارت میں نے کچھ عرصہ پہلے حق فورم پر دیکھی تھی۔ اور میں منتظر تھا کہ کب کوئی وہاں سے دیکھ کر یہاں اعتراض کرتا ہے۔ بہرحال عبداللہ حیدر بھائی نے جو اشارہ کیا ہے کہ مذکورہ فائدہ ناصر الدین البانی رحمہ اللہ سے ثابت نہیں یا ان کا تحریر کردہ نہیں اگر ثابت...
  3. شاہد نذیر

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    آپ کے پاس کون سی دلیل ہے جس کی رو سے وحدت الوجودی، اللہ کے عرش پر مستوی ہونے کے منکر، قبروں سے فیض حاصل کرنے جیسے کفریہ اور شرکیہ عقیدہ رکھنے والےدیوبندی کے پیچھے نماز ہوجاتی ہے۔ ابھی تک آپ نے وہ دلیل پیش نہیں کی؟ آپ کو کچھ اندازہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، امام بخاری اور حسن بصری...
  4. شاہد نذیر

    تعداد رکعات تراویح مکمل دلائل کے ساتھ - High Resolution Poster

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! محترم بھائی آپ نے بحث کو خلط ملط کردیا ہے۔ اصل بات یہ ہے کہ جب عجمیوں کی طرف اسلام کی دعوت پہنچانے کا مرحلہ آیا تو صحابہ کرام نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بتایا کہ عجمی لوگ اس وقت تک کسی خط کو قبول نہیں کرتے جب تک اس پر مہر نہ ہو۔ بس اسی مقصد کے لئے نبی کریم...
  5. شاہد نذیر

    تعداد رکعات تراویح مکمل دلائل کے ساتھ - High Resolution Poster

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ! یہ بات کس قدر قابل غور ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا زاتی نام محمد تھا اس کے باوجود بھی پورے قرآن میں اللہ رب العالمین نے اپنے حبیب کو یا محمد کہہ کر مخاطب نہیں کیا۔جب ایک بدو نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو یا محمد کہہ کر آواز لگائی تو اللہ نے مومنوں کو یامحمد...
  6. شاہد نذیر

    تعداد رکعات تراویح مکمل دلائل کے ساتھ - High Resolution Poster

    اگر حدیث کا ترجمہ بھی پیش کردیتے تو ہمیں بات سمجھنے میں آسانی ہوجاتی۔
  7. شاہد نذیر

    علاج کے لیے پیشاب سے سورہ فاتحہ لکھنا درست ہے ۔۔مولانا تقی عثمانی کا فتوی!!!!!!

    تقی عثمانی کے اس پیش کردہ حوالے کی دیوبندی کس طرح تاؤیل کرتے ہیں اور اس کا کیا جواب ہے؟ جاننے کے لئے اس مضمون کا مطالعہ کریں۔ صرف نام کے مسلمان
  8. شاہد نذیر

    تعداد رکعات تراویح مکمل دلائل کے ساتھ - High Resolution Poster

    فرصت ملتے ہی دلیل دینے کی کوشش کرونگا۔ ان شاء اللہ
  9. شاہد نذیر

    سیاسی مصلحتوں کو مدنظر رکھنے والے علماء کے بارے میں ایک اہلحدیث عالم کا نقطہ نظر

    یہ بلا وجہ کی مشقت کیوں کی جائے؟؟؟ سیدھی سی بات ہے براہ راست قرآن اور حدیث لے لیا جائے سلف صالحین کے فہم کے ساتھ۔
  10. شاہد نذیر

    کرتے ہیں شب و روز مسلمانوں پر تکفیر

    میں نے تو کبھی ذاتی طور پر کسی کو کافر قرار نہیں دیا۔اگر کبھی ایسا ہوا ہے تو علماء کے فتوے نقل کئے ہیں یا پھر اسے کافر کہا ہے جو اللہ کی کتاب اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے قطعی فرامین سے کافر ثابت ہوتا ہے اور اس میں بھی میں منفرد نہیں بلکہ علمائے حق کی راہنمائی حاصل ہے۔ مطلب یہ کہ کسی کو...
  11. شاہد نذیر

    کرتے ہیں شب و روز مسلمانوں پر تکفیر

    احمد رضا بریلوی پر یہ شعر بالکل فٹ بیٹھتا ہے۔
  12. شاہد نذیر

    تعداد رکعات تراویح مکمل دلائل کے ساتھ - High Resolution Poster

    اللہ بہترین جزا عطا فرمائے آپکو ان اچھی کوششوں پر۔آمین اس بات کی جانب میں پہلے بھی توجہ دلانا چاہتا تھا لیکن بات آئی گئی ہوگئی۔ عرض ہے کہ بھائی پوسٹر میں آمنے سامنے اللہ اور اسکے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا نام کچھ عجیب سا محسوس ہوتا ہے کیونکہ اللہ خالق ہے باقی اسکی مخلوق چاہے وہ انبیاء ہی...
  13. شاہد نذیر

    میں حنفی ہوں اور میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ ہم عقائد میں امام ابو حنیفہ کی تقلید کیوں نہیں کرتے ہیں

    درست فرمایا شیخ! یہ لوگ تو ایسا ایسا دھوکہ دیتے ہیں کہ پڑھکر ہنسی بھی آتی ہے اور غصہ بھی۔ یہ لوگ شاید اہل حدیثوں کو بہت ہی بے وقوف اور کم عقل سمجھتے ہیں کہ ان کے کھلے دھوکے اور فریب میں آسانی سے آجائیں گے۔اس کی دو مثالیں پیش خدمت ہیں جس میں آل تقلید کے دھوکے کی بنیاد انتہائی کمزور ہے اور دلائل...
  14. شاہد نذیر

    علماء بیزاری: اسباب ومحرکات

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! علماء بیزاری کے اسباب میں ایک سبب اور داخل کرلیں۔ جب علماء کے افعال اور اقوال میں تضاد آجائے تو عوام الناس ان سے دور اور بیزار آجاتے ہیں۔ علماء کا اہل باطل کے خلاف بزدلی اور مداہنت دکھانا بھی اس کا ایک اہم سبب ہے۔ ہم نے تو یہ بھی مشاہدہ کیا ہے کہ ان اسباب کے تحت...
  15. شاہد نذیر

    میں حنفی ہوں اور میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ ہم عقائد میں امام ابو حنیفہ کی تقلید کیوں نہیں کرتے ہیں

    میں اہل علم تو نہیں ہوں لیکن مختصر تبصرہ حاضر ہے: دیوبندی مفتی کا جواب کئی لحاظ سے غلط ومردود ہے۔ ١۔ جیسے اس فتویٰ میں یہ لوگ تینوں ائمہ کو اشعری اور ماتریدی کے عقائد اختیار کرنے والا بتا رہے ہیں گویا عقائد میں ائمہ ثلاثہ اشعری اور ماتریدی کے مقلد ہیں!!! جبکہ یہ لوگ دعویٰ کرتے ہیں کہ ائمہ...
  16. شاہد نذیر

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ! میں کسی قدر مصروف ہوں فرصت پاتے ہی ان شاء اللہ جواب دونگا۔ اس وقت تک برائے مہربانی موضوع کو مقفل نہ کیا جائے۔شکریہ
  17. شاہد نذیر

    حجاج کے دسترخوان پر

    مرنے سے پہلے حجاج بن یوسف نے توبہ کرلی تھی۔ بستر مرگ پر یہ اللہ سے یوں کہتا تھا کہ اللہ لوگ مجھے کہتے ہیں کہ تو مجھے میرے شدید گناہوں کے باعث معاف نہیں کرے گا لیکن میں تیری رحمت اور مغفرت سے مایوس نہیں۔ (مجھے حوالہ یاد نہیں اور میں نے مفہوم بیان کیا ہے۔)
  18. شاہد نذیر

    کذابین کا ٹولہ

Top