الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
لیجئے یہ اردو ترجمے کے ساتھ ہے۔والحمداللہ
اس میں بھی امام کعبہ شیخ عبد الرحمن السدیس حفظہ اللہ نے اپنے اہل حدیث ہونے کا اقرار و اعتراف فرمایا ہے۔
http://www.youtube.com/watch?v=B2_iohd2XIA&feature=player_embedded
http://www.youtube.com/watch?v=yXKul8uDEGQ&feature=player_embedded
الحمداللہ ہم کبھی بھی سعودی، پاکستانی یا ہندوستانی سلفیت کی دعوت نہیں دیتے بلکہ مسلک اہل حدیث کی دعوت دیتے ہیں جو کہ خالص قرآن وحدیث کی دعوت ہے۔ مسلک اہل حدیث کا ایک نام سلفی مسلک بھی ہے جو کہ اپنا ایک امتیازی منہج رکھتا ہے یہ سعودیہ میں کچھ اور دیگر ممالک میں کچھ اور نہیں ہوتا۔ اہل حدیث یا سلفی...
آپ نے بہت بہترین بات کہی میں اس کے لئے تیار تھا۔
برادر جب میں براہ راست کسی فرقے یا فرقہ پرست مولوی کا نام لیتا ہوں تو میری تردید صرف اسی تک محدود رہتی ہے جو کہ عام طور پر لوگوں کو اس مولوی یا فرقے سے بچانے کی غرض سے کی جاتی ہے۔
اس کے برعکس اگر مطلقا کسی اصطلاح یا ایسے لفظ کے ساتھ رد پیش کیا...
سچ ہے کہ ایسی تحریریں کبھی کبھی ہی پڑھنے کو ملتی ہیں۔ بہت شاندار تحریر ہے۔جزاک اللہ خیر
میں جب بھی کسی ایسی تحریر کا رد کرتا ہوں جو ادبی یا شاعرانہ پیرائے میں ہو تو کہنے والے کہتے ہیں کہ تمہیں کیا معلوم یہ ادب ہے یہ شاعری ہے تو اس پر اکثر ہم اپنا سا منہ لے کر رہ جاتے ہیں۔ پہلی مرتبہ وہ تحریر...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!
جناب محترم یوسف ثانی بھائی مجھے ہر گز اس بات پر کوئی اعتراض نہیں کہ آپ کے مضمون میں ایک حلوہ خور مولوی جو کہ عام طور پر بریلوی ہوتا ہے اور ایک دیوبندی مولوی فضل الرحمنٰ پر تنقید کی گئی ہے مجھے اصل اعتراض اس بات پر ہے کہ آپ نے ان دو شخصیات پر تنقید کے لئے دو...
کمال ہے!
مجھے بتاو تمہارا پرانا دوست علی اوڈ ہے یا مفتی صاحب؟
اب تم مفتی صاحب کے ساتھ ملکر علی اوڈ سے بدلے لے رہے ہو!!!
علی بھائی نوٹ کرلو ارسلان بھائی کی حرکتیں۔
شکر ہے میرے بارے میں کچھ نہیں کہا۔شکریہ ارسلان بھائی۔
ویسے مجھ پر اس مہربانی پر چاہو تو علی اوڈ کی ایک کلاس اور لے لو۔ میری طرف...
لیجئے سعودبن ابراہیم الشریم حفظہ اللہ کے خطاب کا اردو ترجمہ حاضر ہے جو انہوں نے جامع مسجد اہل حدیث ،مؤمن پورہ ،ممبئی ،انڈیا میں کیا۔
ترجمہ خطاب بمقام ممبئی، از امام حرم مکی سعودبن ابراہیم الشریم حفظہ اللہ۔
بتاریخ :یکم نومبر٢٠١٠ئ۔
بمقام:جامع مسجد اہل حدیث ،مؤمن پورہ ،ممبئی ،انڈیا۔...
جزاک اللہ عبداللہ حیدر بھائی میں اس ویڈیو کو تلاش کررہا تھا۔اسی دورے اور اسی خطاب میں فضیلۃ الشیخ سعود الشریم حفظہ اللہ نے خود اپنے اہل حدیث ہونے کی بھی صراحت کی ہے۔ والحمداللہ
اب ایک اہل حدیث اگر کسی دیوبندی کی تعریف کرے گا تو اس کی واحد وجہ لاعلمی یا غلط فہمی ہوگی۔ کیونکہ ایک زمانے میں برصغیر...
یہ لوگوں کو دیوبندی کا اصل چہرہ دکھانے کی کوشش کی گئی ہے تاکہ وہ دوسروں خصوصا اہل حدیث حضرات کو گستاخ کہنے سے پہلے آئینہ میں اپنا چہرہ دیکھ لیں۔ یہ اور اس سے بھی بڑھکر غلاظتیں دیوبندیوں کے فورم پر موجود ہیں جن کا وہ دن رات پرچار کررہے ہیں۔ ہم نے تو صرف اسکو نقل کرکے اسکا جواب دیا ہے۔