الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کذابین کا ٹولہ
جھوٹ بولنا کبیرہ گناہ ہے اور ایک مومن دیگرخرابیوں میں مبتلا ہونے کے باوجود کذاب ہرگز نہیں ہوسکتا۔صفوان بن سلیم سے ایک مرسل روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺسے کسی نے پوچھاکہ کیا مومن بزدل ہوسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا ہاں، پھر پوچھا کیا مومن بخیل ہوسکتا ہے؟ آپ نے فرمایا ہاں، پوچھا کیا مومن...
محترم بھائی جس طرح فتویٰ دینا انتہائی اہم ذمہ داری ہے اس طرح فتویٰ پوچھنے کے لئے صحیح شخص کا انتخاب بھی ایک ذمہ داری ہے۔ آپ ہر کسی سے فتویٰ نہ پوچھا کریں بلکہ ایک ایسے صحیح العقیدہ مفتی کا انتخاب کیا کریں جس کا منہج بھی درست ہو اور وہ دینی غیرت اور حمیت بھی رکھتا ہو۔ بصورت دیگر نہ صرف ایسے فتوؤں...
اللہ کا شکر ہے کہ ہماری عوام ایسی ہوائی فائرنگ سے بالکل بھی متاثر نہیں ہوتی بلکہ دلیل مانگتی ہے اور اللہ کے فضل سے دلیل نہ آپ کے پاس ہے اور نہ آپکے ہم خیال گروپ کے پاس۔
میرے پاس ابن تیمیہ اور البانی رحمہ اللہ کی کتابیں نہیں ہیں اور مجھے اتنی مشقت میں ڈالنے کے بجائے اگر آپ خود ہی متعلقہ...
آپ نے کمزور اور غیرمتعلق دلائل دے کر مغالطہ دینے کی کوشش کی ہے۔
بظاہر ایسا ہی معلوم ہوتا ہے لیکن مجھے آپ کے متعلق حسن ظن ہے کہ آپ نے دانستہ ایسی کوشش نہیں کی ہوگی بلکہ یہ دلائل کو درست طریقے سے نہ سمجھنے کا نتیجہ ہے۔ واللہ اعلم
پہلی بات تو یہ ہے کہ ان میں کوئی بھی مرفوع روایت نہیں جس کے...
باطل شکن صاحب ہمارے پاس الحمداللہ آپ کے اعتراض کا جواب بھی موجود ہے۔ لیکن میں فی الحال اس مسئلہ کو چھیڑ کر ایک نیا محاذ نہیں کھولنا چاہتا لہذا ہمیں اس مسئلہ میں گھسیٹنے سے پرہیز کریں۔ میراخیال ہے کہ آپ بریلویوں اور دیوبندیوں سے نکاح درست سمجھتے ہیں اگر یہ صحیح ہے تو زرا اس کے دلائل بھی فراہم...
جس نے فتویٰ دیا ہے اسی سے پوچھ لیں کہ اس فتویٰ کی دلیل کیا ہے۔ اگر دلیل صحیح ہوئی تو سب تسلیم کر لیں گے کوئی اعتراض نہیں کرےگا۔ اہل حدیث کسی کے فتوے کا ذمہ دار نہیں ہوتا جو فتویٰ دینے والا ہی وہی اپنے فتویٰ کی دلیل فراہم کرنے کا ذمہ دار بھی ہے۔ اس لئے آپ مزید اس مسئلے پر مجھ سے بحث نہ کریں۔
آل بدعت دیوبندیوں اور بریلویوں سے نکاح ایک علیحدہ مسئلہ ہے جس پر میں فی الحال کوئی بات نہیں کرنا چاہتا۔بدعتیوں کے پیچھے نماز ہوجاتی ہے اور بدعتی اہل سنت میں داخل ہیں اس وقت یہ وہ مسائل ہیں جن پر مجھے اعتراض ہے۔ بجائے جذباتی باتیں کرنے کے آپ کے پاس ان مسائل کی کوئی دلیل ہے تو پیش کریں۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ!
انس نضر بھائی تنقید مفتیان کرام پر نہیں بلکہ انکے فتوے پر ہے جو میرے الفاظ سے بھی واضح ہے۔ اس کے علاوہ میں ایسا عامی نہیں ہوں کہ شریعت کے خلاف فتوؤں کی تمیز نہ کرسکوں۔ ویسے بھی اہل حدیثوں میں عامی نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی کیونکہ جسے معلوم نہیں ہوتا وہ اہل علم سے...
جزاک اللہ خضر حیات بھائی آپ کی اس عرض سے مجھے بھی مزید عرض کرنے کا موقعہ ملا۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میری امت تہتر فرقوں میں تقسیم ہوجائے گی جس میں سے ایک فرقہ جنت میں اور باقی جہنم میں جائینگے۔سلف صالحین کا اتفاق ہے کہ وہ ناجی فرقہ صرف اور صرف اہل حدیث ہے۔ بہت سے...
اگر یہ اضافی ذمہ داریاں جائز ہوں تو ایک سے زائد شادی اتنا بھی مشکل کام نہیں جتنا اس دور میں بن گیا ہے۔ اب لڑکیوں کی ترجیحات بدل گئی ہیں انہیں زیادہ پیسہ چاہیے زیادہ سے زیادہ توجہ چاہیے زیادہ آرام چاہیے۔سسرالی رشتہ دار جیسے ساس،دیور،نند وغیرہ بالکل نہیں چاہییں۔ جب ڈیمانڈ ایسی ہوں تو ایک شادی بھی...
نہ تو میری پوسٹ میں جذباتیت تھی اور نہ ہی نامناسب باتیں۔ جس وجہ سے وہ پوسٹ ترمیم کا شکار ہوئی اس کی وجہ میرے اور انتظامیہ کے درمیان ابوحنیفہ کے بارے میں نقطہ نظر کا اختلاف ہے۔
اگرچہ آپ جیسے لوگ باطل، غیرصحیح، اور ضعیف مذہب رکھنے والے اس بات کے حقدار نہیں کہ صحیح سند اور صحیح متن کا مطالبہ...
اس دعویٰ کے ثبوت کے طور پر ہم فی الحال دو روایتیں پیش کررہے ہیں جس میں سے پہلی روایت پہلے بھی پیش کی جاچکی ہے۔
١۔ خطیب بغدادی رحمہ اللہ (المتوفى:643) نے کہا:
أخبرنا ابن رزق، أَخْبَرَنَا أَحْمَد بْن جعفر بْن سلم، حَدَّثَنَا أحمد بن علي الأبار، حدّثنا محمّد بن يحيى النّيسابوريّ- بنيسابور-...