• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : تشہد میں بیٹھنے کا طریقہ (۴۶۹)۔ سیدنا عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ جب (ان کے باپ عبداللہ ابن عمرؓ) نماز میں بیٹھتے تو چار زانو بیٹھتے تھے، میں بھی اسی طرح بیٹھا، میں ان دنوں کمسن تھا تو (میرے باپ) عبداللہ بن عمرؓ نے انھیں منع کیا اور کہا کہ نماز کا طریقہ تو یہی ہے کہ تم اپنا داہنا پاؤں...
  2. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : دو رکعتیں پڑھنے کے بعد تیسری کے لیے اٹھتے وقت تکبیر کہے (۴۶۸)۔ سیدنا ابو سعید خدریؓ سے روایت ہے کہ انھوں نے نماز پڑھائی تو جس وقت انہوں نے اپنا سر (پہلے) سجدے سے اٹھایا اور دوسر اسجدہ کیا اور جب (دوسرے سجدے سے) سر اٹھایا اور جب دو رکعتوں سے (فراغت کر کے) اٹھے تو (ان سب مواقع پر) بلند آواز...
  3. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : جو شخص اپنی نماز کی طاق رکعت میں پہلے سیدھا بیٹھ جائے پھر اس کے بعد کھڑا ہو (۴۶۷)۔ سیدنا مالک بن حویرثؓ بیان کرتے ہیں کہ انھوں نے نبیﷺ کو نماز پڑھتے دیکھا تو (دیکھا کہ) جب آپﷺ اپنی نماز کو طاق رکعت میں ہوئے تھے تو جب تک سیدھے نہ بیٹھ جاتے تھے کھڑے نہ ہوتے تھے۔ '۔ '
  4. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : سجدوں میں اپنی کہنیاں (زمین پر) نہ بچھائے (۴۶۶)۔ سیدنا انس بن مالکؓ نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا : '' سجدوں میں اعتدال کرو اور تم میں سے کوئی شخص اپنی دونوں کہنیاں (زمین پر) ، جس طرح کہ کتا بچھا لیتا ہے، نہ بچھائے۔ ''
  5. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : دونوں سجدوں کے درمیان کچھ دیر ٹھہرنا چاہیے (۴۶۵)۔ سیدنا انسؓ کہتے ہیں کہ میں اس بات میں کمی نہ کروں گا کہ تمہیں ویسی ہی نماز پڑھاؤں جیسا کہ میں نے نبیﷺ کو پڑھاتے دیکھا ہے۔ ۔ ۔ یہ حدیث پہلے گزر چکی ہے (دیکھیے حدیث : ۴۶۱)
  6. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : سجدہ سات ہڈیوں کے بل (ہونا چاہیے) (۴۶۴)۔ سیدنا ابن عباسؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا : '' مجھ کو سات ہڈیوں پر سجدہ کر نے کا حکم دیا گیا ہے (وہ سات اعضاء یہ ہیں) پیشانی (مع ناک کی نوک کے) ۔ '' یہ بتاتے ہوئے رسول اللہﷺ نے اپنی ناک کی طرف اشارہ کیا۔ اور دونوں ہاتھ، دونوں گھٹنے اور دونوں...
  7. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : سجدہ کرنے کی فضیلت (۴۶۳)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ ہی سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ لوگوں نے عرض کی یا رسول اللہ ! کیا ہم قیامت کے دن اپنے پروردگار کو دیکھیں گے ؟ تو آپﷺ نے فرمایا : '' کیا تم چودھویں رات کے چاند (کو دیکھنے) میں شک کرتے ہو، جب اس کے اوپر بادل نہ ہو ؟ '' لوگوں نے کہا کہ یا رسول اللہ ...
  8. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : جب سجدہ کرے تو تکبیر کے ساتھ جھکے (۴۶۲)۔ سیدنا ابوہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ جب اپنا سر (رکوع سے) اٹھاتے تھے تو (سمع اللہ لمن حمدہ ربنا ولک الحمد) کہتے تھے (اور) کچھ آدمیوں کے نام لے کر دعا کرتے تھے (اور) فرماتے تھے : '' اے اللہ ! ولید بن ولید اور سلمہ بن ہشام کو اور عیاش بن ابی ربیعہ...
  9. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : جب رکوع سے اپنا سر اٹھائے تو اس وقت اطمینان سے کھڑا ہونا چاہیے (۴۶۱)۔ سیدنا انسؓ نبیﷺ کی نماز کی کیفیت بیان کرتے تھے تو وہ نماز پڑھ کر بتاتے تھے پس جس وقت وہ اپنا سررکوع سے اٹھاتے تو کھڑے ہو جاتے تھے یہاں تک کہ ہم کہتے کہ یقیناً آپ (سجدے میں جانا) بھول گئے۔
  10. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : اَللّٰھُمَّ رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ (کہنے) کی فضیلت (۴۵۷)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا : '' جب امام سمع اللہ لمن حمدہ کہے تو تم کہو اَللّٰھُمَّ رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ۔ جس کا قول ملائکہ کے قول کے موافق (یعنی ہم آواز) ہوا تو اس کے گزشتہ تمام گناہ معاف کر دیئے جائیں گے۔ ''...
  11. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : (حالت) رکوع میں دعا کرنا (ثابت ہے) (۴۵۵)۔ ام المومنین عائشہ صدیقہؓ کہتی ہیں کہ نبیﷺ اپنے رکوع اور اپنے سجدوں میں کہا کرتے تھے۔ (سُبْحَانَکَ اللّٰھُمَّ رَبَّنَا وَبِحَمْدِکَ اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلِیْ۔ ﴾ '' اے اللہ ! میں تیری پاکی بیان کرتا ہوں۔ اے ہمارے پروردگار! تیری تعریف بیان کرتا ہوں، اے...
  12. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : رکوع میں پیٹھ کا برابر رکھنا اور اس میں اعتدال و اطمینان (یعنی آرام) اختیار کرنا (۴۵۴)۔ سیدنا براءؓ کہتے ہیں کہ نبیﷺ کا رکوع اور آپﷺ کے سجدے اور سجدوں کے درمیان بیٹھنا اور (وہ حالت) جب کہ آپﷺ رکو ع سے اپنا سر اٹھاتے تھے، تقریباً برا بر برابر ہوتے تھے سوائے قیام اور قعود کے (کہ یہ طویل ہوتے...
  13. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : رکوع میں ہتھیلیوں کا گھٹنوں پر رکھنا (۴۵۳)۔ سیدنا سعد بن ابی وقاصؓ سے روایت ہے کہ ان کے بیٹے مصعب نے انکے پہلو میں نماز پڑھی (مصعب) کہتے ہیں میں نے اپنی دونوں ہتھیلیوں کو ملا لیا پھر ان دونوں کو اپنے گھٹنوں کے درمیان دبا لیا تو مجھے میرے والد نے منع کیا اور کہا کہ ہم اس طرح کرتے تھے تو...
  14. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : سجدوں سے (فارغ ہو کر) کھڑا ہو تو تکبیر کہے (۴۵۲)۔ سیدنا ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ جب نماز کے لیے کھڑے ہوتے تھے تو جس وقت کھڑے ہوتے تکبیر کہتے تھے پھر جس وقت رکوع کرتے تھے تو تکبیر کہتے تھے پھر رکوع سے اپنی پیٹھ اٹھاتے اور سَمَعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَہٗ کہتے تھے پھر کھڑے ہونے ہی کی...
  15. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : رکوع میں (پہنچ کر) تکبیر کو پورا کر نا (چاہیے) (۴۵۱)۔ سیدنا عمران بن حصینؓ کہتے ہیں کہ انھوں نے بصرہ میں امیر المومنین علیؓ کے ساتھ نماز پڑھی تو امیر المومنین علیؓ نے ہمیں وہ نماز یا د دلا دی جو ہم رسول اللہﷺ کے ساتھ پڑھا کرتے تھے۔ پھر (سیدنا عمرانؓ نے) کہا کہ وہ جب اٹھتے تھے اور جب جھکتے...
  16. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : اگر صف کے پیچھے رکوع کر دے (تو کیسا ہے ؟) (۴۵۰)۔ سیدنا ابو بکرؓ سے روایت ہے کہ وہ نبیﷺ کے پاس اس حالت میں پہنچے کہ آپﷺ رکوع کر رہے تھے تو انھوں نے قبل اس کے کہ صف سے ملیں رکوع کر دیا۔ پس اس نے اس کا ذکر نبیﷺ سے کیا تو آپﷺ نے فرمایا : '' اللہ (نیک کاموں میں) تمہارا شوق زیادہ کرے مگر پھر...
  17. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : آمین کہنے کی فضیلت (۴۴۹)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : '' جب تم میں سے کوئی آمین کہتا ہے اور ملائکہ آسمان تک کہتے ہیں کہ یہ دونوں ایک دوسرے سے موافق ہوں تو اس کے گناہ جو پہلے ہو چکے، معاف کر دیے جاتے ہیں۔ ''
  18. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : امام کا بلند آواز سے آمین کہنا (ثابت ہے) (۴۴۸)۔ سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا : '' جب امام آمین کہے تو تم بھی آمین کہو، اس لیے کہ جس کی آمین فرشتوں کی آمین سے مل جائے گی تو اس کے گناہ جو پہلے ہو چکے معاف کر دیے جائیں گے۔
  19. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : پچھلی دونوں رکعتوں میں (صرف) سورۂ فاتحہ پڑھی جائے۔ (۴۴۷)۔ سیدنا ابوقتادہؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ ظہر کی پہلی دو رکعتوں میں سورۂ فاتحہ اور دو سورتیں اور پڑھتے تھے اور پچھلی دونوں رکعتوں میں (صرف) ام الکتاب (یعنی سورۂ فاتحہ) پڑھتے تھے اور ہم کو کوئی آیت (کبھی کبھی) سنا دیتے تھے اور پہلی رکعت...
  20. Aamir

    مختصر صحیح بخاری - زین العابدین احمد بن عبداللطیف - حصہ اول (یونیکوڈ)

    باب : ایک رکعت میں دو سورتوں کا ایک ساتھ پڑھنا اور سورتوں کی آخرت آیتوں کا پڑھنا اور ایک سورت کا ایک سورۃ سے پہلے پڑھنا (جو ترتیب میں اس سے مقدم ہے) اور سورت کی ابتدائی آیات کا پڑھنا (بلا کر اہت جائز ہے) (۴۴۶)۔ سیدنا ابن مسعودؓ سے روایت ہے کہ ان کے پاس ایک شخص آیا اور اس نے کہا کہ میں نے رات کو...
Top