الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جو رفع الیدین سے ، آمین سے حد درجہ تعصب رکھتے ہوں ، وہ کسطرح ایسی کسی معذرت کی درخواست کر سکتے ہیں ؟
عجیب لوگ ہیں ، انکے غریب انداز ہیں ، قریہ کی حدود سے پرے نظریں ہی کام کرتیں ، انکی بصارتیں محض ان کے قریہ تک ہی کام کرتی ہیں ۔ جہاں کوئی شافعی نہیں ، حنبلی بھی نہیں ، فقط دو اہل حدیث موجود ہیں...
جو رفع الیدین سے ، آمین سے حد درجہ تعصب رکھتے ہوں ، وہ کسطرح ایسی کسی معذرت کی درخواست کر سکتے ہیں ؟
عجیب لوگ ہیں ، انکے غریب انداز ہیں ، قریہ کی حدود سے پرے نظریں ہی کام کرتیں ، انکی بصارتیں محض ان کے قریہ تک ہی کام کرتی ہیں ۔ جہاں کوئی شافعی نہیں ، حنبلی بھی نہیں ، فقط دو اہل حدیث موجود ہیں...
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰہ وبرکاتہ
محترم مقبول بھائی آپ نے سمجھداروں سے کلام کیا ، سمجھنے والوں نے سمجھ بھی لیا ۔
ویسے آپ کے سوال کا جواب ھوتا قریہ نشینوں کے پاس تب نہ دے پاتے ، جواب دینا انہیں سکھایا ہی نہیں گیا ۔
اس موضوع پر ایک جامع مقالہ کی شدید ضرورت محسوس ھو رہی ھے ۔
محض کوئی ایک شخص اس طرز پر محسوس کرتا ھے یا سوچتا ھے ایسا بھی نہیں ۔ یہ تو جو خبریں پہونچیں (یا پہونچائی گئیں) ان پر سرسری سا رد عمل ھے ، شاید اسی لیئے کئی سال پہلے امام کعبہ نے اپنے خطبہ میں کہا تھا کہ ھمارا اپنا کوئی میڈیا ھونا چاہیئے...
یہ صاحب 4 سالوں سے زیادہ اس فورم پر مسلسل تکرار کئیے جارہے ہیں ، کبھی دنیائے اسلام کے اتحاد کی دہائیاں دیتے ہیں ، کبھی انکے ملک کے لیے خطرہ ظاہر کرتے ہیں ۔ یہ دینی عربی عبارتوں کا بزبان اردو ترجمہ بھی فرما سکتے ہیں ، بقول انکے وہ کسی ٹیوٹر سے عربی سیکھ رھے ہیں ۔ احادیث کےمفہوم صحیح وہ ہی ھونگے...
جواب تو محترم مقبول بھائی نے دیا ، آپ مزید الجھے تو محترم جواد بھائی نے سلجھانیکی کوشش کی ، خیر جواب تو واضح تھا ۔ اب جیسا سوال تھا اور ظاہری جو مسائل تھے جواب میں تفصیلا گفتگو ہوئی ، پھر جواد بھائی نے "جبر" پر کہا یہ 2 آپشنز تو ہیں ہی موجود جبر کیسا؟
اب اس حالیہ مراسلہ کو اپنے پہلے مراسلے...