الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی دونوں جانب سے یکجہتی ہو تو ہو سکتی ہے۔
مباحث پھر بھی ہوں گی لیکن علمی (آپ نے شاید میری اور عبدہ بھائی یا خضر حیات بھائی کی ابحاث دیکھی ہوں۔ میں علم میں ان کے قریب بھی نہیں لیکن ہم ایک دوسرے کا احترام کرتے ہیں)۔ ایک دوسرے کو کافر اور برا نہیں سمجھا جائے۔ صرف سخت الفاظ سے اجتناب کیا جائے اور...
واہ جی بہت اچھا لنک دیا ہے۔ پڑھ کر دل خوش ہو گیا۔
تمام بھائیوں کو اس لنک کو تفصیلا آخر تک دیکھنے کی دعوت ہے۔ تھوڑی سی شاہد نذیر بھائی کی جانب سے تھی۔ باقی آخر تک میری جانب سے۔
جہاں آپ کی اونگیوں بونگیوں کا چھوٹا سا آپریشن کیا ہے وہاں تشریف لے کر جائیں۔
یعنی یہاں
باقی بھائیوں کو بھی دعوت ہے۔
پتا نہیں تمہیں صحیح اور حق بات کیوں نہیں لگتی۔ کوئی ٹیکنیکل خرابی ہے شاید۔
کاش کہ جاہلوں کے سر پر سینگ ہوتے۔ (معذرت کے ساتھ)
بار بار رٹ لگائی ہے کہ روایت کے الفاظ سے ثابت ہو رہا ہے۔ یہ نہیں بتایا کہ کیسے ثابت ہو گیا روایت کے متن سے۔
میں نے تو کہا تھا۔ متن میں شیطان نکرہ ہے اس کا مطلب کوئی شیطان ہے۔ یعنی یہ ابو حنیفہ رح نے عمر رض سے اس قول کی نفی کی ہے۔
جناب نے فرمایا:۔...
اگر حقیقت کے پیرائے میں دیکھا جائے تو دونوں میں اختلاف بہت ہی کم ہے لیکن کیا کیجیے اپنے مہربانوں کا کہ وہ کل حزب بما لدیہم فرحون کے مطابق تعصب پر شدت سے ڈٹے ہوئے ہیں اور ایک دوسرے پر کفر کے فتوے لگانے تک سے باز نہیں آتے۔
میں اسی لیے یہاں کبھی اہل حدیث پر اعتراض نہیں کرتا بلکہ صرف احناف پر...
پہلے بھی عرض کیا ہے جناب کہ ہر جماعت میں ایسے کچھ لوگ ہوتے ہیں۔ کیا اس سے وہ جماعت غلط ہو جاتی ہے؟
آپ کیا چاہ رہے ہیں کہ میں علماء اہل حدیث کی خیانتیں ظاہر کروں اور آپ یہ کہیں کہ ہم ان کے مقلد نہیں ہیں؟ یہ طریقہ نہیں ہوتا یار۔ جو بات اور کام غلط ہے اسے غلط کہنا چاہیے۔
مزے کی بات ہے میں تو کہہ...
شاہد نذیر بھائی ماشاء اللہ کافی جگہوں میں آپ کا فیض محسوس ہو رہا ہے لیکن یہ تھریڈ محروم ہے جہاں آپ نے اپنی بڑبولے دعوے کو ثابت کرنا ہے۔
آخری بار آپ نے دس دن پہلے جواب دیا تھا۔
کیا مزید جواب دیں گے یا ہم آپ کو لاجواب سمجھیں۔ کیا میں مزید بھائیوں کو محاکمہ کے لیے تکلیف دوں؟ اللہ پاک آپ کو ہدایت...
غلط کام کرنے والے ہر جماعت میں ہوتے ہیں۔ اس لیے ہم تحریر شدہ فتوی مانگتے ہیں۔ اسے حنفیوں کی مس گائیڈنگ کیوں کہتے ہیں؟
کچھ نہیں پتا عالم نے یہ کہا بھی تھا یا اس نے کچھ اور کہا تھا اور انکل جی نے مطلب یہ نکالا اپنی خواہش کو پورا کرنے کے لیے۔
لکھ کر نہیں دیتے نا۔ لکھ کر دیں تو رد بھی ہو جائے...
بھائی اگر آپ کا سوال افہام و تفہیم کے لیے ہے تو جواب عرض ہے ورنہ یوں سمجھئے کہ میں نے جواب ہی نہیں دیا۔ میں عموما اس قسم کی ابحاث میں اسی لیے جواب نہیں دیتا کہ ہر فریق ضد پر اٹکا ہوا ہوتا ہے۔ اور سمجھنے کی کوشش کوئی بھی نہیں کر رہا ہوتا۔
نہیں تمام صحابہ سے زیادہ نہیں تھا۔ فردا فردا کئی سے...
بھائی میں ایک مبتدی طالب علم ہوں۔ مجھے صرف تھوڑی سی عربی آتی ہے۔ اس لیے علمی ابحاث اپنے علم میں اضافے کے لیے کرتا ہوں۔ اس لیے سمجھنے سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں۔ قاری کے لیے ابحاث تو علماء کرتے ہوں گے۔
ہمارے سامنے دو چیزیں ہیں: 1: کسی ایک مسئلے میں تقلید مطلق یا شخصی کرنا، 2: تمام مسائل میں...
عبدہ بھائی بحث الجھ گئی ہے۔ میں اپنی کم فہمی کی بنا پر آپ کی بات نہیں سمجھ پا رہا اور آپ کو اپنی نہیں سمجھا پا رہا۔ ایک کام کرتے ہیں۔
کچھ باتوں کی وضاحت کر لیتے ہیں۔
1: میں تقلید مطلق کا قائل ہوں۔ میرے سامنے عورت کو چھونے سے وضو لازم ہونے نہ ہونے کا مسئلہ ہے۔ امام شافعی رح کے نزدیک وضو لازم ہے...
بھائی مجھے شیخ کی کسی بات سے بھی اختلاف نہیں ہے کیوں کہ مجھے اس سے غرض نہیں ہے کہ اہل حدیث کب سے تھے اور کب تک ہیں۔ اگر وہ صحیح ہیں تو پھر اس بحث کا کیا فائدہ ہے۔ البتہ جب موقع ملتا ہے تو شیخ رح کی عبارات کی تحقیق و تجزیہ ضرور کرتا ہوں کیوں کہ شیخ کی زندگی میں میرا اس حوالے سے تجربہ زیادہ اچھا...
اس بحث میں امام ابن تیمیہ رح نے شیخ نجم الدین ابن حمدان کی ایک عبارت کی تشریح کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ اس عبارت سے دو مرادیں ہو سکتی ہیں پھر دونوں صورتوں میں مسئلہ بیان کیا ہے۔
أحدهما: أن من التزم مذهبا معينا ثم فعل خلافه من غير تقليد لعالم آخر أفتاه ولا استدلال بدليل يقتضي خلاف ذلك، ومن غير عذر...
میں نے کہا تھا:۔
اس کو نوٹ رکھیے گا کیوں کہ دونوں باتوں میں فرق ہے جس کا ابھی کی بحث سے تعلق نہیں۔
یہاں میں یہی سمجھانا چاہ رہا ہوں کہ کسی شخص کو تقلید مطلق کی اجازت دینے کا مطلب ہے اس کے لیے تمام اقوال برابر ہیں اور وہ کسی وقت بھی کسی کو پسند اور کسی کو نا پسند کر سکتا ہے۔ مزید یہ کہ...
میں کراچی میں رہتا ہوں اور اللہ کا کرم ہے کہ ہمارے یہاں دونوں مسالک والے ایک دوسرے کی مساجد میں نماز پڑھتے ہیں اور کوئی برا نہیں سمجھتا۔
شاید اسی لیے میں بغیر تعصب کے تحقیق کر لیتا ہوں۔ ورنہ شاید میں بھی اہل حدیث کو برے الفاظ اور القاب سے یاد کیا کرتا۔ کچھ میرے اساتذہ کی تربیت بھی ہے اس سلسلے...
عجیب۔
خضر حیات بھائی کیا آپ نے اس کتاب کا مطالعہ نہیں فرمایا؟
آگے افریقہ، اندلس،تمام بحر مغرب کے علاقے، ماوراء النہر میں ترک اور چین کے علاقے بھی مذکور ہیں۔ یہ تقریبا تمام دریافت شدہ دنیا ہو جاتی ہے۔ غالبا اس وقت میں اسلامی دنیا اتنی ہی تھی ورنہ اور بھی ذکر فرماتے جیسے ہند اور یورپ وغیرہ۔