الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں نے یہ بھی عرض کیا کہ صرف بعض ایسے افراد کو دیکھ کر یا یہ کہہ کر کہ یہ مسئلہ صرف ان کے لیے ہے جو خواہش نفس کی اتباع نہیں کرتے ہم فتوی کیسے دے سکتے ہیں؟
دیکھیں بھائی شریعت میں عدالت کو کلی اختیار نہیں ہوتا کہ جو چاہے کرے۔ (فقہ میں بحث کے وقت ہماری مراد شرعی عدالت ہوتی ہے۔)
اگر وہ امام...
اشاعرہ کلی طور پر شوافع نہیں بلکہ تمام مسالک کے لوگ تھے اکثریت شافعی تھی یا ابو الحسن اشعری رح کے شافعی ہونے کی وجہ سے شوافع کہلاتے ہیں ورنہ ان کے متبعین میں احناف و دیگر بھی تھے۔
اسی طرح ماتریدیہ بھی اکثریت یا ماتریدی رح کے حنفی ہو نے کی وجہ سے حنفی کہلاتے ہیں۔
اہل حدیث میں اصل حنابلہ تھے لیکن...
مجھے اس سے تو غرض نہیں کہ اہل حدیث کب سے تھے اور کب سے نہیں لیکن ایک علمی بات کے تحت لکھتا ہوں کیوں کہ اس بات کا حوالہ کافی جگہ دیکھا ہے میں نے۔
یہ کتاب اصول الدین یعنی علم الکلام اور عقائد کے بارے میں ہے۔ علم الکلام میں اہل سنت ولجماعت کے تین فریق تھے۔ اشاعرہ، ماتریدیہ اور محدثین۔ اشاعرہ کو...
صوفیاء کے دو گروہوں کے مختلف خیالات میں ایک گروہ درست اور دوسرا جاہلین کا جن کا رد مجدد رح نے کیا ہے۔
اس میں وضاحت نہیں ہے کہ کیا تصرف اور کتنا۔ یاد رہے کہ تصرف کی اصطلاح ابھی بھی اہل تصوف میں موجود ہے۔
اہل دیوبند تو اس سے منع کرتے ہیں اور بہت کم اسے اختیار کرتے ہیں جسے ہم عموما کرامت کا نام...
شاکر بھائی کیا یہ سب شیخ زبیر کی لکھی ہوئی تحریر ہے؟ اگر ایسے ہے تو زیلعی رح کے الفاظ کا مکمل کوٹ اور ترجمہ میں پہلے ایک جگہ کرچکا ہوں فورم پر ہی۔ اس طرح تو ہمیں شیخ صاحب کے تمام حوالہ جات کی تحقیق کرنی پڑ جائے گی۔
جناب عالی میں نے کہا تھا کہ پہلے ابو حنیفہ رح والی بات کا اختتام کر لیں جو اس سے پہلے شروع کی تھی پھر ان پر بھی بات کر لیں گے۔
وہاں تو شاید بولتی بند ہے (معذرت کے ساتھ) یہاں لگے ہوئے ہیں۔ ہم کریں گے ویسے الگ تھریڈ میں۔ آخر یہ تو نہیں نا کہ آپ کہہ دیں اور میں آمنا و سلمنا کہہ دوں۔ بحث کریں گے اور...
بھائی جان میرا ارادہ یہ تھا کہ اس بحث کے اختتام پر اس کا تفصیلا جواب دیتا۔ یہ ایک شبہہ ہے جو بہت سے اذہان میں پیدا ہوتا ہے یا پیدا کیا جاتا ہے۔ خیر آپ کہتے ہیں تو ابھی عرض کرتا ہوں۔
جی نہیں یہ چار مسالک علم فقہ ہیں اور ہمارا مطلب بھی علم فقہ سے ہی ہے۔ باقی علوم سے ہمیں بحث نہیں۔
یہاں ایک...
یقینا
مطلق تقلید نہیں تقلید شخصی نہ کرنے کے دلائل۔
کل میں فتاوی رشیدیہ کا ایک اسکین دیکھ رہا تھا تو اس میں جو شخص ہوائے نفسانی سے بھی خالی ہو اور باعث فساد بھی نہ بنے تو اسے تقلید مطلق کی اجازت دی گئی تھی۔
آپ اگر ملاحظہ فرمانا چاہیں تو لنک یہ ہے۔ لنک
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ایک مسئلہ ہر شخص کو...
جی بن سکتا ہے۔ اس کی مثال میں امام طحاوی رح کو لیا جا سکتا ہے۔
نہ صرف بن سکتا ہے بلکہ بعض سخت ضروریات کے موقع پر حنفی فقہ پر عمل بھی کر سکتا ہے شافعی رہتے ہوئے۔ البتہ ظاہر ہے اس کا فیصلہ علماء ہی کریں گے۔
بهائی جان میری بات ملاحظه فرمائیں:۔
مكتبۃ المنار كی اس كتاب كے محقق د۔ عاصم بن عبد الله القریوتی ہیں۔ انہی کی تحقیق شدہ کتاب پر زبیر علی زئی نے تحقیق کی ہے جیسا کہ اپنے مقدمہ میں فرماتے ہیں۔
اور دکتور عاصم نے 1۔15 نہیں فرمایا۔ میں نہیں جانتا کہ شیخ مسفر الدمینی کے ان اضافہ جات کو زبیر علی زئی...