الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایک گروہ کو جاہلین میں شمار کیا جاتا ہے اور اسی لیے اس کا نام وحدۃ الشہود رکھا گیا ہے تا کہ دوسرے گروہ کے عقائد کا وہم نہ آئے۔
تاویل سے قطع نظر یہ حضرت مجدد رح کے بعد کے ہیں اور عقائد سے بخوبی واقف بھی۔ اب آپ میری بیان کردہ عقیدہ وحدت کی تفصیل پڑھئیے اور پھر اوپر کے تمام الفاظ بھی دیکھیے۔...
یہ جواب لکھ کر فارغ ہوا تھا کہ صحیح بخاری کی ایک حدیث قدسی نظر میں آئی
وما يزال عبدي يتقرب إلي بالنوافل حتى أحبه، فإذا أحببته: كنت سمعه الذي يسمع به، وبصره الذي يبصر به، ويده التي يبطش بها، ورجله التي يمشي بها،
"اور میرا بندہ مستقل نوافل کے ذریعے مجھ سے قربت اختیار کرتا رہتا ہے یہاں تک کہ میں اس...
حضرت مفتی رشید احمد لدهیانوی رح جو بیك وقت تصوف و علم دین دونوں میں كامل تھے (بندہ ذاتی طور پر شرف ملاقات رکھتا ہے) اس بارے میں احسن الفتاوی ج1 ص553 پر فرماتے ہیں جس کا خلاصہ ہے:۔
صوفیائے کرام "ہمہ او ست" جو کہتے ہیں کہ سب کچھ اسی اللہ کی ذات ہے اس کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ جہاں میں ہر چیز اللہ کی...
اجماع کی ایک قسم عدم القائل بالفصل ہے۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ دو فریق دو مسئلوں میں ایک ایک حکم پر متفق ہوں۔ یعنی ایک کے نزدیک دونوں مسئلوں کا جو حکم ہو دوسرے کے نزدیک دونوں مسئلوں میں اس کے خلاف حکم ہو لیکن کوئی بھی ایک مسئلے میں ایک فریق اور دوسرے میں دوسرے فریق کے حکم کا قائل نہ ہو۔
اگر ان مسائل...
میں یہ چاہ رہا تھا کہ پتا چل جاتا کہ تقلید مطلق اس کے لیے ممکن بھی رہے گی یا وہ اقوال میں ہی پھنس جائے گا۔ خیر
پہلی دلیل یہ دی جاتی ہے کہ اگر کسی بھی عامی شخص کو اس کا اختیار دے دیا جائے تو وہ ہر مسئلے میں وہ قول اختیار کرے گا جو اسے پسند آئے گا اور ہمارے پاس اس اتباع نفس سے بچانے کا کوئی اور...
میں یہ بتا رہا ہوں کہ جو الفاظ ہیں ان سے اور جو ذکر کا طریقہ کار ہے اس سے وحدت الوجود مراد نہیں بلکہ نفی تصور ما سوائے خدا مراد ہے۔
میں نے وحدت الوجود کے عقیدے کا دفاع کب کیا ہے بھائی جان؟
آمین
بھائی جب اتنی بات تسلیم کر لیتے ہیں کہ "لا اعلم خلافا" اور خلاف ملتا بھی نہیں ہے تو اجماع سکوتی خود ہی ثابت ہوجاتا ہے۔ البتہ اگر واضح اختلاف ہو تو پھر نہیں ہوتا۔
میں نے ایک جزئی کے بارے میں بات کی تھی۔
تفصیلی تحقیق پھر کبھی ان شاء اللہ
میں نے یہ بھی عرض کیا تھا:۔
اگر تمام احادیث کو دیکھتے تو یہ اشکالات نہ پیدا ہوتے۔
پھر ایک سیدھی سی بات ہے اگر ایک شخص کوئی کام کر رہا ہے اور آپ کو وہ خلاف حدیث لگ رہا ہے تو کیا آپ اس سے پوچھیں گے نہیں کہ بھائی تم نے یہ حدیث نہیں دیکھی کیا اور اگر دیکھی ہے تو یہ کام کیوں کر رہے ہو؟
یہ تو بعض...
سوال یہ ہے کہ کیا عامر بھائی نے ان مسائل کو لکھنے سے قبل کسی سے معلوم کیا تھا کہ بہشتی زیور کے یہ مسائل باطل قیاس کی پیداوار ہیں یا ان پر دلائل بھی موجود ہیں؟
اور کیا عامر بھائی نے تمام احادیث کو ڈھونڈا اور ان میں غور و فکر کیا تھا؟
اگر نہیں تو مجھے افسوس ہے کہ دین کے ساتھ ایسی بے رغبتی اور اس...
!!!
طبع؟
ایک عجیب سی بحث جاری ہے جس کا اختتام نہیں معلوم ہوتا۔ کیا مجھے اجازت ہے کہ میں دو سوال پوچھ سکوں؟
خضر حیات بھائی کیا اہل حدیث کے پاس کوئی ایسی سند ہے جس کے تمام رجال غیر مقلد ہوں یا نہیں؟ (جواب براہ کرم ہاں یا ناں میں)
محمد یوسف بھائی اگر ایسی کوئی سند موجود نہیں ہے تو پھر اس میں کیا...
کیا آپ اپنی اس پوسٹ کا خلاصہ نکال سکتے ہیں؟
خیر۔
اس موضوع پر دوسری جگہوں پر بھی بحث ہو چکی ہے اور پہلے دو حوالوں کے جواب میں ایک جگہ آپ کی ہی پوسٹ کو مقتبس کر کے دے چکا ہوں۔ دوبارہ عرض کرتا ہوں۔
حلیۃ الاولیاء میں قطع نظر سند کی بحث کے پیچھے اس عالم کا ذکر ہوا ہے جو گمراہ ہو گیا ہو۔ پھر آگے "ال"...