الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بعض لوگوں میں مرغی کی چمڑی کھانے سے متعلق کچھ شبہ پایا جاتا ہے کہ اسے نہیں کھانا چاہئے ۔ یہ مکروہ ہے ، اس قول کو حنفیہ کی طرف منسوب کرتے ہیں ۔ میں نے دیوبندکا فتوی پڑھا ہے،اس میں مرغی کی چمڑی کو حلال بتایا ہے ۔ یہ بات دارالعلوم دیوبند الہند کی سائٹ پہ فتوی نمبر 2495 میں مذکور ہے ۔
نبی ﷺ سے مرغی...
اکثر ایسا ہوتا ہے کہ دوکاندار غلطی سے خریدار کو زیادہ پیسہ دے دیتا ہے ، اگرخریدار ایماندار آدمی رہا تو زائدپیسہ واپس کردیتا ہے ورنہ اسے مال مفت سمجھ کر جیب میں رکھ لیتا ہے ۔ یاد رکھیں اگر ہم نے کسی کاناحق مال کاکھایا تواس کا حساب آخرت میں دینا پڑے گا ۔ اللہ تعالی حقوق العباد معاف نہیں کرتا وہ...
ایک روایت بیان کی جاتی ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: فرشتے تمھارے کھیلوں میں صرف گھڑ دوڑ اور تیر اندازی میں حاضر رہتے ہیں۔ اسی طرح ایک دوسری روایت میں ہے کہ فرشتے صرف تین طرح کے کھیل میں حاضر رہتے ہیں۔آدمی کا اپنی بیوی کے ساتھ کھیلنا،گھوڑوں کی دوڑ اور تیر اندازی ۔
یہ روایات دلیل پکڑنے کے قابل نہیں...